پاکستان
عالمی سطح پر متنازع قرار دیے جانے والے دھاتی ’کیٹ آئیز‘ پاکستان میں تاحال نصب، ٹائر پھٹنے اور حادثات کا خدشہ
اسلام آباد: نیشنل ہائی وے اتھارٹی (NHA) کے زیرِ انتظام مختلف شاہراہوں پر نصب دھاتی ’کیٹ آئیز‘ شہریوں کے لیے تشویش کا باعث بن گئے ہیں۔ شہریوں کا کہنا ہے کہ سڑکوں پر لگے یہ ابھار نہ صرف گاڑیوں کے ٹائروں...
2 ہفتے قبل 103 بار پڑھی گئی
گورنر خیبرپختونخوا کا سخت بیان، سرحد پار کرنے والوں کو بھرپور جواب دینے کا اعلان
پشاور: گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ پاکستان کی سرحد پار کرنے والے کسی بھی شخص کو بھرپور جواب دیا جائے گا۔ ان کا کہنا تھا کہ ملکی سرحدوں اور سلامتی کے تحفظ پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جا...
2 ہفتے قبل 139 بار پڑھی گئی
قومی اسمبلی میں خواجہ آصف اور مولانا فضل الرحمان کے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ، ’’کچھ شرم کرو، کچھ حیا کرو!
اسلام آباد: قومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران وفاقی وزیر دفاع خواجہ محمد آصف اور جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کے درمیان سخت جملوں کا تبادلہ ہوا۔ خواجہ آصف نے مولانا فضل الرحمان کو ت...
2 ہفتے قبل 109 بار پڑھی گئی
پارلیمنٹ میں قہقہے، مولانا فضل الرحمان کا خواجہ آصف پر طنزیہ وار
اسلام آباد: پارلیمانی سیاست میں سیاسی طنز و مزاح اور برجستہ جملے اکثر ایوان کا ماحول دلچسپ بنا دیتے ہیں۔ ماضی میں پیش آنے والے ایسے ہی ایک واقعے کا تذکرہ کیا جا رہا ہے، جب خواجہ آصف کے ایک جملے پر قوم...
2 ہفتے قبل 82 بار پڑھی گئی
مانسہرہ: تجاوزات آپریشن پر جمعیت علماء اسلام کا ردعمل، ’’کیا ایمرجنسی اور گورنر راج غریب ریڑھی بانوں کے لیے نافذ کیا گیا تھا
مانسہرہ: جمعیت علماء اسلام خیبرپختونخوا کے ڈپٹی جنرل سیکرٹری اور جے یو آئی ضلع مانسہرہ کے جنرل سیکرٹری مولانا مفتی ناصر محمود نے تجاوزات کے نام پر غریب ریڑھی بانوں اور تاجر برادری کے خلاف کارروائی پر...
2 ہفتے قبل 134 بار پڑھی گئی
مریم نواز کا لاہور میں اسکوٹی سوار لڑکی پر تشدد کے واقعے کا نوٹس، متاثرہ لڑکی کا کہنا ہے کہ ’’ریاست کا ساتھ ہی کافی ہے‘
لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے لاہور میں اسکوٹی چلانے والی لڑکی کو مبینہ طور پر راستہ نہ دینے پر تشدد کا نشانہ بنائے جانے کے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے متاثرہ لڑکی سے رابطہ کیا اور واقعے کی تفصیلات...
2 ہفتے قبل 108 بار پڑھی گئی
بیرونِ ملک سے موبائل فون منگوانے والوں کے لیے خوشخبری، ایف بی آر نے سیلز ٹیکس اقساط میں ادا کرنے کی سہولت متعارف کرا دی
اسلام آباد: فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے بیرونِ ملک سے درآمد کیے جانے والے موبائل فونز کی ڈیوائس آئیڈینٹیفکیشن رجسٹریشن اینڈ بلاکنگ سسٹم (DIRBS) کے تحت رجسٹریشن کے لیے سیلز ٹیکس ماہانہ اقساط می...
2 ہفتے قبل 75 بار پڑھی گئی
گورنر خیبرپختونخوا کی وضاحت، صحت کارڈ ختم نہیں کیا گیا، معاملات کا جائزہ جاری
پشاور: گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے واضح کیا ہے کہ صوبے میں صحت کارڈ پروگرام ختم نہیں کیا گیا اور نہ ہی کسی فرد کو اس سہولت سے خارج کیا گیا ہے۔ صحت کارڈ پروگرام کے معاملات کا جائزہ گورنر فیصل...
3 ہفتے قبل 121 بار پڑھی گئی
وفاقی وزارتِ اطلاعات کا افغان طالبان کو واضح پیغام: ٹی ٹی پی اور بی ایل اے کی حمایت ختم کریں
اسلام آباد: وفاقی وزارتِ اطلاعات و نشریات نے افغان طالبان حکومت کے بیانات پر ردعمل دیتے ہوئے واضح کیا ہے کہ افغان طالبان کو تحریکِ طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) اور بلوچ لبریشن آرمی (بی ایل اے) کے لیے مبی...
3 ہفتے قبل 75 بار پڑھی گئی
داسو اور چلاس سیف سٹی پراجیکٹس: واپڈا اور ایس سی او کے درمیان دو معاہدوں پر دستخط
اسلام آباد: واٹر اینڈ پاور ڈویلپمنٹ اتھارٹی (واپڈا) اور اسپیشل کمیونیکیشنز آرگنائزیشن (ایس سی او) نے داسو اور چلاس سیف سٹی پراجیکٹس کے لیے دو معاہدوں پر دستخط کر دیے۔ اس سلسلے میں تقریب واپڈا ہاؤس میں...
3 ہفتے قبل 86 بار پڑھی گئی
حذیفہ رحمان کا انکشاف: پی ٹی آئی نے نئے وزیراعلیٰ کے لیے اکبر ایوب کا نام طے کر لیا؟
گورنر راج چھ ماہ سے زائد عرصے تک جاری رہ سکتا ہے، وفاقی وزیر مملکت کا دعویٰ؛ سرکاری بیانات اور آئینی تشریح میں مدت کے حوالے سے اختلاف اسلام آباد: وفاقی وزیر مملکت حذیفہ رحمان نے ایک ٹی وی ٹاک شو میں د...
3 ہفتے قبل 98 بار پڑھی گئی
لاہور: سکوٹی سوار طالبہ پر سرِعام تشدد کی ویڈیو وائرل، ملزم گرفتار مریم نواز کی ریڈ لائن کراس کی گئی‘
مزنگ لنک روڈ پر پیش آنے والا واقعہ سی سی ٹی وی میں محفوظ، واقعے پر شدید ردِعمل سامنے آگیا لاہور: پنجاب کے دارالحکومت لاہور میں سکوٹی پر سوار ایک لڑکی پر سرِعام تشدد کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہونے ک...
3 ہفتے قبل 147 بار پڑھی گئی