مانسہرہ ڈاٹ کام مانسہرہ ڈاٹ کام
14 جمادی الثانی 1448 ہجری · بدھ، 25 نومبر 2026
آج کی حدیث
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: "اللہ تعالیٰ نرم مزاج ہے اور ہر معاملے میں نرمی کو پسند فرماتا ہے۔" — صحیح بخاری: 6927، صحیح مسلم: 2165 حسنِ اخلاق اور مہربانی اللہ تعالیٰ کی رضا کا ذریعہ ہیں اور لوگوں کے درمیان محبت پیدا کرتے ہیں
اپنی خبر بھیجیں
تازہ ترین
ایبٹ آباد سپلائی میں لین دین کے تنازع پر ویلڈر نے اپنے استاد کو قتل کر دیا، ملزم نے پولیس کے سامنے گرفتاری پیش کر دی. • مانسہرہ پولیس کے خلاف سوشل میڈیا پر مبینہ منفی پروپیگنڈا، جھوٹی افواہوں اور بے بنیاد الزامات کا معاملہ، NCCIA سے رجوع کرنے کا فیصلہ • مانسہرہ: گورنمنٹ ہائیر سیکنڈری سکول نمبر ون نے ضلعی رائفل مقابلوں کی فائنل ٹرافی جیت لی، 50 سالہ کامیابیوں کی روایت برقرار. • مانسہرہ: ٹک ٹاک پر نازیبا گفتگو اور گالم گلوچ کی ویڈیو وائرل، شہریوں کا چار افراد کے خلاف کارروائی کا مطالبہ. • تورغر میں افسوسناک ٹریفک حادثہ، سات افراد جاں بحق، متعدد زخمی. • آلائی اور کولائی پالس کے متحارب قبائل کے درمیان امن معاہدہ طے، مزید خونریزی کا خطرہ ٹل گیا. • مانسہرہ میں تجاوزات مافیا کے خلاف ضلعی انتظامیہ کا سخت ایکشن، دوبارہ تجاوزات قائم کرنے والے دو افراد گرفتار، 60 ہزار روپے جرمانہ، 6 روز کے لیے جیل منتقل. • چارسدہ میں فائرنگ کا افسوسناک واقعہ، پولیس اہلکار نوشاد اور ان کے والد جاں بحق. • ایبٹ آباد سپلائی میں لین دین کے تنازع پر ویلڈر نے اپنے استاد کو قتل کر دیا، ملزم نے پولیس کے سامنے گرفتاری پیش کر دی. • مانسہرہ پولیس کے خلاف سوشل میڈیا پر مبینہ منفی پروپیگنڈا، جھوٹی افواہوں اور بے بنیاد الزامات کا معاملہ، NCCIA سے رجوع کرنے کا فیصلہ • مانسہرہ: گورنمنٹ ہائیر سیکنڈری سکول نمبر ون نے ضلعی رائفل مقابلوں کی فائنل ٹرافی جیت لی، 50 سالہ کامیابیوں کی روایت برقرار. • مانسہرہ: ٹک ٹاک پر نازیبا گفتگو اور گالم گلوچ کی ویڈیو وائرل، شہریوں کا چار افراد کے خلاف کارروائی کا مطالبہ. • تورغر میں افسوسناک ٹریفک حادثہ، سات افراد جاں بحق، متعدد زخمی. • آلائی اور کولائی پالس کے متحارب قبائل کے درمیان امن معاہدہ طے، مزید خونریزی کا خطرہ ٹل گیا. • مانسہرہ میں تجاوزات مافیا کے خلاف ضلعی انتظامیہ کا سخت ایکشن، دوبارہ تجاوزات قائم کرنے والے دو افراد گرفتار، 60 ہزار روپے جرمانہ، 6 روز کے لیے جیل منتقل. • چارسدہ میں فائرنگ کا افسوسناک واقعہ، پولیس اہلکار نوشاد اور ان کے والد جاں بحق. •
ضلعی انتظامیہ

مانسہرہ جنرل بس اسٹینڈ پر غیر قانونی وصولیوں کی روک تھام کے لیے چیکنگ جاری.

25-نومبر-2026 — Qazi Jawad 0 تبصرے 32 وزٹ
Read in English
ٹی ایم او مانسہرہ کی ہدایات پر جنرل بس اسٹینڈ مانسہرہ میں چیکنگ اور نگرانی کا عمل جاری ہے، جہاں اسٹینڈز پر عملے کی جانب سے اے ڈی سی کی ہدایات پر عملدرآمد کا جائزہ لیا جا رہا ہے۔

اس موقع پر بس اسٹینڈز کے کلرکس اور منشیوں کو سختی سے ہدایت کی گئی ہے کہ ٹی ایم اے کے جاری کردہ سرکاری ٹکٹ کے علاوہ کسی بھی قسم کی اضافی یا غیر قانونی رقم وصول نہ کی جائے۔ خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔

شہریوں سے بھی اپیل کی گئی ہے کہ وہ سرکاری ٹکٹ کے علاوہ کسی اضافی رقم کی ادائیگی نہ کریں اور ایسی کسی بھی شکایت کی صورت میں متعلقہ حکام کو آگاہ کریں تاکہ مسافروں کو غیر قانونی وصولیوں سے محفوظ رکھا جا سکے۔

تبصرے (0)

ابھی کوئی تبصرہ موجود نہیں — پہلا تبصرہ آپ کریں۔

تبصرہ کریں

آپ کا تبصرہ منظوری کے بعد یہاں شائع ہوگا۔ ای میل عام صارفین کو نظر نہیں آئے گی۔

ووٹنگ جاری ہے! اپنے پسندیدہ امیدوار کو ووٹ دیں
آخری تاریخ: 30 نومبر 2026
اعلان فوتگی
ذوالفقار احمد اور محمد عاقل مانسہرہ ساؤنڈ سسٹم والے کے والد صاحب آج قضاء الٰہی سے وفات پا گئے ہیں جن کا نماز جنازہ آج شام 6 بجے کہو والی زیارت جنازہ گاہ میں ادا کی جائے گی نماز جنازہ میں شرکت فرمائیں