مانسہرہ ڈاٹ کام مانسہرہ ڈاٹ کام
12 جمادی الثانی 1448 ہجری · پیر، 23 نومبر 2026
آج کی حدیث
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: "جو شخص اللہ اور یومِ آخرت پر ایمان رکھتا ہے، اسے چاہیے کہ اچھی بات کرے یا خاموش رہے۔" 📚 صحیح بخاری: 6018، صحیح مسلم: 47 🤲 اللہ تعالیٰ ہماری زبان کو سچ، نرمی اور حکمت والی باتوں سے مزین فرمائے۔ آمین۔
اپنی خبر بھیجیں
تازہ ترین
اوگی میں نوجوان پر تشدد کا معاملہ، ڈی پی او مانسہرہ کا سخت نوٹس، ٹریفک پولیس اہلکار معطل. • آل پاکستان اسلحہ لائسنس ہولڈرز کے لیے اہم اطلاع، ری ویلیڈیشن کے بغیر ملک بھر میں لائسنس کی حیثیت متاثر ہونے کا امکان • مانسہرہ: ایل پی جی ڈیلرز کے خلاف کارروائی، زائد نرخوں پر فروخت کرنے والوں کو جرمانے • مریدکے: نوڈلز کھانے کے بعد دو کمسن بہنیں جاں بحق، تیسری بچی اور والدہ کی طبیعت بھی خراب. • مانسہرہ: نجی چلڈرن کلینک میں تلخ کلامی کے بعد جھگڑا، خاتون کا دانت ٹوٹنے کا الزام، جوابی تشدد میں ملازم زخمی، دونوں فریقین کے مقدمات درج. • مانسہرہ: ٹاؤن شپ میں پولیس موبائل پر فائرنگ، چوکی انچارج رضوان اور سپاہی عاصم زخمی. • مانسہرہ کے لیے خوش آئند پیش رفت، دو ماہ کی مسلسل کوششوں کے بعد 20 سیٹر شٹل بس مانسہرہ پہنچ گئی، عوامی سہولت کے لیے اہم قدم • .بٹگرام: جنگل کی ملکیت کے دیرینہ تنازع پر دو قبائل میں مسلح تصادم، 7 افراد جاں بحق، 4 زخمی • اوگی میں نوجوان پر تشدد کا معاملہ، ڈی پی او مانسہرہ کا سخت نوٹس، ٹریفک پولیس اہلکار معطل. • آل پاکستان اسلحہ لائسنس ہولڈرز کے لیے اہم اطلاع، ری ویلیڈیشن کے بغیر ملک بھر میں لائسنس کی حیثیت متاثر ہونے کا امکان • مانسہرہ: ایل پی جی ڈیلرز کے خلاف کارروائی، زائد نرخوں پر فروخت کرنے والوں کو جرمانے • مریدکے: نوڈلز کھانے کے بعد دو کمسن بہنیں جاں بحق، تیسری بچی اور والدہ کی طبیعت بھی خراب. • مانسہرہ: نجی چلڈرن کلینک میں تلخ کلامی کے بعد جھگڑا، خاتون کا دانت ٹوٹنے کا الزام، جوابی تشدد میں ملازم زخمی، دونوں فریقین کے مقدمات درج. • مانسہرہ: ٹاؤن شپ میں پولیس موبائل پر فائرنگ، چوکی انچارج رضوان اور سپاہی عاصم زخمی. • مانسہرہ کے لیے خوش آئند پیش رفت، دو ماہ کی مسلسل کوششوں کے بعد 20 سیٹر شٹل بس مانسہرہ پہنچ گئی، عوامی سہولت کے لیے اہم قدم • .بٹگرام: جنگل کی ملکیت کے دیرینہ تنازع پر دو قبائل میں مسلح تصادم، 7 افراد جاں بحق، 4 زخمی •
مقامی خبریں

مانسہرہ: جمعیت علمائے اسلام ضلع مانسہرہ کے امیر مولانا سید ہدایت اللہ شاہؒ کی نمازِ جنازہ ادا.

23-نومبر-2026 — Qazi Jawad 0 تبصرے 33 وزٹ
Read in English
صوبائی امیر سینیٹر مولانا عطاء الرحمٰن نے نمازِ جنازہ پڑھائی، جماعتی رہنماؤں، کارکنوں اور عوام کی بڑی تعداد میں شرکت
مانسہرہ: جمعیت علمائے اسلام ضلع مانسہرہ کے امیر مولانا سید ہدایت اللہ شاہ مرحوم کی نمازِ جنازہ ادا کر دی گئی۔ نمازِ جنازہ صوبائی امیر جمعیت علمائے اسلام سینیٹر حضرت مولانا عطاء الرحمٰن کی امامت میں ادا کی گئی، جس میں مذہبی، سیاسی و سماجی شخصیات سمیت عوام کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔
نمازِ جنازہ میں جمعیت علمائے اسلام خیبرپختونخوا کے صوبائی جنرل سیکرٹری مولانا عطاء الحق درویش، صوبائی نائب امیر مولانا عبدالحسیب، صوبائی ڈپٹی جنرل سیکرٹری و جمعیت علمائے اسلام ضلع مانسہرہ کے جنرل سیکرٹری مولانا مفتی ناصر محمود سمیت دیگر جماعتی ذمہ داران، کارکنان اور مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والی شخصیات شریک ہوئیں۔
اس موقع پر مرحوم کے اہلِ خانہ، عزیز و اقارب اور بڑی تعداد میں شہریوں نے بھی شرکت کی اور مرحوم کی مغفرت کے لیے دعا کی۔
اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین۔

تبصرے (0)

ابھی کوئی تبصرہ موجود نہیں — پہلا تبصرہ آپ کریں۔

تبصرہ کریں

آپ کا تبصرہ منظوری کے بعد یہاں شائع ہوگا۔ ای میل عام صارفین کو نظر نہیں آئے گی۔

ووٹنگ جاری ہے! اپنے پسندیدہ امیدوار کو ووٹ دیں
آخری تاریخ: 30 نومبر 2026
عوامی سروے
بابر سلیم سواتی، اسپیکر صوبائی اسمبلی، نے اپنی تربیت، اپنے خون، اپنے منصب اور اپنے علاقے کی عزت و وقار کا حق ادا کر دیا ہے۔ انہوں نے اپنے کردار اور عمل سے اپنے علاقے کا سر فخر سے بلند کیا ہے۔ ایسے لوگ روز روز پیدا نہیں ہوتے بلکہ تاریخ میں اپنا نام چھوڑ جاتے ہیں اور برسوں تک یاد رکھے جاتے ہیں۔ شیرِ مانسہرہ بابر سلیم سواتی زندہ باد!