مانسہرہ ڈاٹ کام مانسہرہ ڈاٹ کام
1 جمادی الثانی 1448 ہجری · جمعرات، 12 نومبر 2026
آج کی حدیث
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”مومن کا معاملہ بھی عجیب ہے، اس کا ہر معاملہ اس کے لیے بھلائی کا ہوتا ہے۔“ حوالہ: صحیح مسلم، حدیث 2999 ہر حال میں صبر کریں اور اللہ تعالیٰ پر بھروسا رکھیں۔ ہر مشکل ہمیں کوئی نہ کوئی قیمتی سبق سکھا سکتی ہے۔ 🌷
اپنی خبر بھیجیں
تازہ ترین
پشاور کے بعد ہزارہ ریجن میں بھی تجاوزات کے خلاف بڑے آپریشن کی تیاریاں، مانسہرہ اور ایبٹ آباد کے بڑے پلازے بھی ممکنہ کارروائی کی زد میں، ایف سی کی تعیناتی پر بھی غور • ایبٹ آباد اور حویلیاں میں تجاوزات کے خلاف آپریشن پر سوالات، غریب دکانداروں کے خلاف کارروائی اور بااثر افراد کو مبینہ رعایت دینے کا الزام • شاہراہِ ریشم مانسہرہ: غریب دکاندار کے لیے 66 فٹ، بڑے پلازے کے لیے 44 فٹ؟ دوہرے معیار پر سوالات • پھلڑہ: کم عمر بچے سے مبینہ زیادتی کا افسوسناک واقعہ، مقدمے میں نامزد دو ملزمان گرفتار • کوائی میدان، پٹن کے قریب افسوسناک حادثہ، ایکسکیویٹر مشین سمیت گاڑی ڈاٹسن پر جا گری، متعدد افراد زخمی • نواں شہر میں منشیات کے خلاف پولیس کی کارروائی، اشتہاری ملزم گرفتار، بھاری مقدار میں چرس اور آئس برآمد • مانسہرہ: اسسٹنٹ کمشنر ثناء فاطمہ کا بی ایچ یو بھیرکنڈ کا دورہ، طبی سہولیات اور ادویات کی دستیابی کا جائزہ • مسجد نبوی ﷺ کی تاریخی تبدیلی: 1972 سے جدید دور تک کا سفر • پشاور کے بعد ہزارہ ریجن میں بھی تجاوزات کے خلاف بڑے آپریشن کی تیاریاں، مانسہرہ اور ایبٹ آباد کے بڑے پلازے بھی ممکنہ کارروائی کی زد میں، ایف سی کی تعیناتی پر بھی غور • ایبٹ آباد اور حویلیاں میں تجاوزات کے خلاف آپریشن پر سوالات، غریب دکانداروں کے خلاف کارروائی اور بااثر افراد کو مبینہ رعایت دینے کا الزام • شاہراہِ ریشم مانسہرہ: غریب دکاندار کے لیے 66 فٹ، بڑے پلازے کے لیے 44 فٹ؟ دوہرے معیار پر سوالات • پھلڑہ: کم عمر بچے سے مبینہ زیادتی کا افسوسناک واقعہ، مقدمے میں نامزد دو ملزمان گرفتار • کوائی میدان، پٹن کے قریب افسوسناک حادثہ، ایکسکیویٹر مشین سمیت گاڑی ڈاٹسن پر جا گری، متعدد افراد زخمی • نواں شہر میں منشیات کے خلاف پولیس کی کارروائی، اشتہاری ملزم گرفتار، بھاری مقدار میں چرس اور آئس برآمد • مانسہرہ: اسسٹنٹ کمشنر ثناء فاطمہ کا بی ایچ یو بھیرکنڈ کا دورہ، طبی سہولیات اور ادویات کی دستیابی کا جائزہ • مسجد نبوی ﷺ کی تاریخی تبدیلی: 1972 سے جدید دور تک کا سفر •

خبریں

پشاور: خواجہ سرا سے تیسری شادی کے بعد خاندانی تنازع، نوجوان کے مبینہ قتل کی تفتیش جاری

پشاور: صوبائی دارالحکومت پشاور میں خاندانی تنازع کے دوران 36 سالہ نوجوان کے مبینہ قتل کا واقعہ سامنے آیا ہے۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق، نوجوان کی حالیہ شادی کے معاملے پر اہلِ خانہ کے ساتھ کشیدگی پیدا ہ...

2 ہفتے قبل 67 بار پڑھی گئی

ریڈیو پاکستان حملہ کیس: سہیل آفریدی سمیت پانچ ملزمان کے وارنٹ گرفتاری جاری

پشاور: 9 مئی 2023 کو ریڈیو پاکستان پشاور پر حملے اور توڑ پھوڑ کے مقدمے میں انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے سابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی سمیت پانچ نامزد ملزمان کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے ہیں...

2 ہفتے قبل 127 بار پڑھی گئی

مانسہرہ: اسسٹنٹ کمشنر ثناء فاطمہ کا بی ایچ یو بھیرکنڈ کا دورہ، طبی سہولیات اور ادویات کی دستیابی کا جائزہ

مانسہرہ: ڈپٹی کمشنر مانسہرہ کی ہدایات پر اسسٹنٹ کمشنر مانسہرہ ثناء فاطمہ نے بنیادی مرکزِ صحت (BHU) بھیرکنڈ کا دورہ کیا، جہاں مریضوں کو فراہم کی جانے والی طبی سہولیات اور مرکزِ صحت کے انتظامی امور کا ج...

2 ہفتے قبل 99 بار پڑھی گئی

نوشہرہ: رشکئی کے قریب جی ٹی روڈ پر ڈمپر کی ٹکر سے 19 سالہ طالب علم جاں بحق، ساتھی شدید زخمی

نوشہرہ: رشکئی کے قریب جی ٹی روڈ پر پیش آنے والے افسوسناک ٹریفک حادثے میں لوندخوڑ سے تعلق رکھنے والا 19 سالہ طالب علم جاں بحق، جبکہ اس کا ساتھی شدید زخمی ہوگیا۔ حادثے کی تفصیلات ابتدائی اطلاعات کے مطاب...

2 ہفتے قبل 73 بار پڑھی گئی

مریم نواز کا لاہور میں اسکوٹی سوار لڑکی پر تشدد کے واقعے کا نوٹس، متاثرہ لڑکی کا کہنا ہے کہ ’’ریاست کا ساتھ ہی کافی ہے‘

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے لاہور میں اسکوٹی چلانے والی لڑکی کو مبینہ طور پر راستہ نہ دینے پر تشدد کا نشانہ بنائے جانے کے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے متاثرہ لڑکی سے رابطہ کیا اور واقعے کی تفصیلات...

2 ہفتے قبل 94 بار پڑھی گئی

مظہر برلاس کا دعویٰ: عمران خان کی جائے نماز جیل عملہ گھر لے جاتا ہے، کرسی پر دو افسروں میں جھگڑا

لاہور: تجزیہ کار اور کالم نگار مظہر برلاس نے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان کی شخصیت کا اثر نہ صرف ان کے حامیوں بلکہ جیل کے بعض اہلکاروں اور سرکاری افسران پر بھی نما...

2 ہفتے قبل 69 بار پڑھی گئی

مانسہرہ: اسسٹنٹ کمشنر ثناء فاطمہ کا بازار کا دورہ، تجاوزات کا خاتمہ اور نالیوں کی صفائی یقینی بنانے کی ہدایت

مانسہرہ: صوبائی حکومت کے احکامات اور ڈپٹی کمشنر مانسہرہ کی ہدایات پر اسسٹنٹ کمشنر مانسہرہ محترمہ ثناء فاطمہ نے مانسہرہ بازار کا دورہ کیا، جہاں تجاوزات کے خاتمے اور صفائی ستھرائی کے انتظامات کا جائزہ ل...

2 ہفتے قبل 79 بار پڑھی گئی

ہزارہ یونیورسٹی میں طالبہ کے انتقال پر تورغر سٹوڈنٹس سوسائٹی کی اہم وضاحت، شفاف تحقیقات کا مطالبہ

مانسہرہ: ہزارہ یونیورسٹی میں ایک طالبہ کے انتقال کے افسوسناک واقعے کے بعد تورغر سٹوڈنٹس سوسائٹی نے وضاحتی بیان جاری کرتے ہوئے سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی غیر مصدقہ اطلاعات پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ س...

2 ہفتے قبل 82 بار پڑھی گئی

مانسہرہ: موٹر سائیکل اور گاڑی کے تصادم پر پیدا ہونے والا تنازع اوگرہ جرگے میں حل، فریقین کے درمیان راضی نامہ

مانسہرہ: مانسہرہ جیل کے قریب موٹر سائیکل اور گاڑی کے درمیان تصادم کے بعد پیدا ہونے والا تنازع اوگرہ جرگے کی کوششوں سے حل کر لیا گیا۔ جرگے میں مؤثر ثالثی کے نتیجے میں دونوں فریقین کے درمیان صلح ہوگئی ا...

2 ہفتے قبل 82 بار پڑھی گئی

.مانسہرہ: محسن شاہ قتل کیس کا اہم موڑ، کورٹ میرج کے تنازع پر 4 ملزمان گرفتار، مزید 3 کی تلاش جاری

مانسہرہ: لمبی ڈھیری ٹیکسی اسٹاپ پر نوجوان محسن شاہ کے قتل کے مقدمے میں مانسہرہ پولیس نے اہم پیش رفت کرتے ہوئے چار ملزمان کو گرفتار کر لیا ہے، جبکہ مقدمے میں نامزد مزید تین ملزمان کی گرفتاری کے لیے کار...

2 ہفتے قبل 99 بار پڑھی گئی

بیرونِ ملک سے موبائل فون منگوانے والوں کے لیے خوشخبری، ایف بی آر نے سیلز ٹیکس اقساط میں ادا کرنے کی سہولت متعارف کرا دی

اسلام آباد: فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے بیرونِ ملک سے درآمد کیے جانے والے موبائل فونز کی ڈیوائس آئیڈینٹیفکیشن رجسٹریشن اینڈ بلاکنگ سسٹم (DIRBS) کے تحت رجسٹریشن کے لیے سیلز ٹیکس ماہانہ اقساط می...

2 ہفتے قبل 60 بار پڑھی گئی

گورنر خیبرپختونخوا کی وضاحت، صحت کارڈ ختم نہیں کیا گیا، معاملات کا جائزہ جاری

پشاور: گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے واضح کیا ہے کہ صوبے میں صحت کارڈ پروگرام ختم نہیں کیا گیا اور نہ ہی کسی فرد کو اس سہولت سے خارج کیا گیا ہے۔ صحت کارڈ پروگرام کے معاملات کا جائزہ گورنر فیصل...

2 ہفتے قبل 93 بار پڑھی گئی
إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
لوئر کوہستان ٹریفک حادثہ، ماسٹر عبدالقیم کے صاحبزادے احسان اللہ خان جاں بحق لوئر کوہستان (پٹن): لوئر کوہستان کے علاقے پٹن میں پیش آنے والے افسوسناک ٹریفک حادثے کے نتیجے میں متعدد افراد زخمی ہوگئے، جبکہ حادثے میں ماسٹر عبدالقیم کے صاحبزادے احسان اللہ خان بھی جان کی بازی ہار گئے۔ احسان اللہ خان کے المناک انتقال پر اہلِ خانہ، عزیز و اقارب اور حلقہ احباب میں گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا جا رہا ہے۔ اللہ تعالیٰ مرحوم احسان اللہ خان کی کامل مغفرت فرمائے، انہیں ج⁷نت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور سوگوار خاندان، بالخصوص والدین اور دیگر لواحقین کو یہ عظیم صدمہ صبر و استقامت کے ساتھ برداشت کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ حادثے میں زخمی ہونے والے تمام افراد کی جلد اور مکمل صحت یابی کے لیے بھی دعاگو ہیں۔ آمین یا رب العالمین۔ منجانب: سردار شیر خان