خبریں
پشاور: گورنر خیبرپختونخوا کا ریاستی رٹ پر کوئی سمجھوتہ نہ کرنے کا عزم، پائیدار امن و امان کا قیام حکومت کی اولین ترجیح قرار
پشاور: گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ صوبے میں ریاست کی عملداری اور قانون کی بالادستی پر کسی قسم کا سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا، جبکہ پائیدار امن و امان کا قیام موجودہ حکومت کی اولین ترجی...
2 دن قبل 57 بار پڑھی گئی
خیبرپختونخوا: گیس کی شدید قلت کے باعث سی این جی اسٹیشنز کے لیے نیا شیڈول جاری، ہر جمعہ 24 گھنٹے بندش کا فیصلہ
خیبرپختونخوا میں گیس کی شدید قلت اور فراہمی میں درپیش مشکلات کے پیشِ نظر صوبے بھر کے سی این جی اسٹیشنز کے لیے نیا شیڈول مرتب کر لیا گیا ہے۔ طویل مشاورت اور باہمی اتفاقِ رائے کے بعد طے پانے والے اس شیڈ...
2 دن قبل 68 بار پڑھی گئیمانسہرہ: بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی امدادی رقوم میں مبینہ غیر قانونی کٹوتیاں، ضلعی انتظامیہ کی کارروائی، ریٹیلر گرفتار، ادائیگی کا ڈیوائس ضبط
مانسہرہ میں بینظیر انکم سپورٹ پروگرام (BISP) کے تحت مستحق خواتین اور دیگر رجسٹرڈ افراد کو فراہم کی جانے والی مالی امداد میں مبینہ غیر قانونی کٹوتیوں کی شکایات پر ضلعی انتظامیہ نے کارروائی کرتے ہوئے مب...
2 دن قبل 61 بار پڑھی گئی
بٹگرام: ضلعی انتظامیہ اور پولیس کا مشترکہ اجلاس، امن و امان کے قیام، سکیورٹی اقدامات اور عوام کے تحفظ کے لیے مربوط حکمتِ عملی پر غور
بٹگرام میں امن و امان کی صورتحال کو مزید بہتر بنانے، سکیورٹی انتظامات مؤثر بنانے اور عوام کے جان و مال کے تحفظ کو یقینی بنانے کے حوالے سے ڈسٹرکٹ کوآرڈینیشن کمیٹی (DICC) کا اجلاس منعقد ہوا، جس میں ڈسٹر...
2 دن قبل 44 بار پڑھی گئی
.انسانیت اور مذہبی ہم آہنگی کی خوبصورت مثال، ہندو بہنوں نے کروڑوں روپے مالیت کی آبائی زمین عیدگاہ کے لیے وقف کر دی
کاشی پور، اتراکھنڈ (بھارت): مذہبی رواداری، انسانیت اور والدین کی خواہش کے احترام کی ایک قابلِ تحسین مثال سامنے آئی ہے، جہاں دو ہندو بہنوں انیتا رستوگی اور سروج رستوگی نے اپنے مرحوم والد کی دیرینہ خواہ...
3 دن قبل 58 بار پڑھی گئی
.تھانہ بٹل پولیس کی بڑی کامیابی، دو اندھے قتلوں کا سراغ، 6 ملزمان گرفتار
مانسہرہ: تھانہ بٹل پولیس نے دو الگ الگ اندھے قتلوں کے مقدمات ٹریس کرتے ہوئے ایک خاتون سمیت مجموعی طور پر 6 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ ایس پی سٹی مانسہرہ شاہنواز خان نے پریس کانفرنس کے دوران میڈیا کو دون...
3 دن قبل 69 بار پڑھی گئی
ایبٹ آباد: شیخ البانڈی زیارت کے قریب پولیس اور مبینہ شراب فروش کے درمیان فائرنگ، ملزم زخمی حالت میں گرفتار
ایبٹ آباد: شیخ البانڈی زیارت کے قریب تھانہ کینٹ پولیس اور مبینہ شراب فروش طارق عرف دودھ پتی کے درمیان فائرنگ کے تبادلے کے بعد پولیس نے ملزم کو زخمی حالت میں گرفتار کر لیا۔ پولیس کے مطابق فائرنگ کے تبا...
3 دن قبل 63 بار پڑھی گئی
.ہری پور، کھلابٹ میں خاتون سے مبینہ زیادتی کا معاملہ، تاجر گرفتار، مقدمہ درج؛ شفاف تحقیقات کا مطالبہ
ہری پور (کھلابٹ): کھلابٹ میں فرنیچر کی خریداری کے لیے آنے والی خاتون سے مبینہ زیادتی کے واقعے کے بعد پولیس نے ایک تاجر کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کر لیا ہے۔ واقعے کے حوالے سے مختلف سوالات سامنے آنے پر ش...
3 دن قبل 55 بار پڑھی گئی
ایبٹ آباد میں میڈیکل اسٹورز کے خلاف بڑی کارروائی، ایک اسٹور اور آئی وی انفیوژن ایریا سیل، زائد المیعاد ادویات ضبط
ایبٹ آباد: ڈپٹی کمشنر ایبٹ آباد حمیداللہ خان کی ہدایات پر ضلعی انتظامیہ اور محکمہ صحت کی ٹیموں نے شہر اور مختلف علاقوں میں میڈیکل اسٹورز کی اچانک انسپکشن کرتے ہوئے متعدد خلاف ورزیوں کا سراغ لگا لیا۔ ا...
3 دن قبل 44 بار پڑھی گئی
.مانسہرہ: کنگ عبداللہ ٹیچنگ ہسپتال میں پانچ سالہ بچے کی مبینہ ہلاکت، انکوائری رپورٹ مکمل
مانسہرہ (خصوصی رپورٹ): کنگ عبداللہ ٹیچنگ ہسپتال مانسہرہ میں پانچ سالہ بچے کی مبینہ ہلاکت کے معاملے پر قائم انکوائری کمیٹی نے اپنی رپورٹ مکمل کرکے ڈپٹی کمشنر مانسہرہ کو پیش کر دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ڈ...
3 دن قبل 61 بار پڑھی گئی
مانسہرہ: کوٹکے میں ٹوٹی کنکریٹ سلیب تلے دب کر 8 سالہ طالب علم جاں بحق، واقعے نے کئی سوالات کھڑے .کر دیے
مانسہرہ (کرائم رپورٹر): مانسہرہ کے علاقے کوٹکے میں ایک افسوسناک حادثے کے نتیجے میں تیسری جماعت کا 8 سالہ طالب علم حمزہ آصف جاں بحق ہوگیا۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق بچہ ایک نجی اسکول کے مرکزی گیٹ کے سام...
3 دن قبل 68 بار پڑھی گئی
مانسہرہ: منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن، آئس اور ہیروئن سمیت دو ملزمان گرفتار
مانسہرہ (خصوصی رپورٹ): ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر مانسہرہ محمد وقاص خان کے احکامات پر ضلع بھر میں منشیات فروشوں، بالخصوص آئس کا کاروبار کرنے والے عناصر کے خلاف کارروائیوں کا سلسلہ جاری ہے۔ اس سلسلے میں تھانہ...
3 دن قبل 58 بار پڑھی گئی