مانسہرہ ڈاٹ کام مانسہرہ ڈاٹ کام
30 جمادی الاول 1448 ہجری · بدھ، 11 نومبر 2026
آج کی حدیث
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”مومن کا معاملہ بھی عجیب ہے، اس کا ہر معاملہ اس کے لیے بھلائی کا ہوتا ہے۔“ حوالہ: صحیح مسلم، حدیث 2999 ہر حال میں صبر کریں اور اللہ تعالیٰ پر بھروسا رکھیں۔ ہر مشکل ہمیں کوئی نہ کوئی قیمتی سبق سکھا سکتی ہے۔ 🌷
اپنی خبر بھیجیں
تازہ ترین
ایبٹ آباد اور حویلیاں میں تجاوزات کے خلاف آپریشن پر سوالات، غریب دکانداروں کے خلاف کارروائی اور بااثر افراد کو مبینہ رعایت دینے کا الزام • شاہراہِ ریشم مانسہرہ: غریب دکاندار کے لیے 66 فٹ، بڑے پلازے کے لیے 44 فٹ؟ دوہرے معیار پر سوالات • پھلڑہ: کم عمر بچے سے مبینہ زیادتی کا افسوسناک واقعہ، مقدمے میں نامزد دو ملزمان گرفتار • کوائی میدان، پٹن کے قریب افسوسناک حادثہ، ایکسکیویٹر مشین سمیت گاڑی ڈاٹسن پر جا گری، متعدد افراد زخمی • نواں شہر میں منشیات کے خلاف پولیس کی کارروائی، اشتہاری ملزم گرفتار، بھاری مقدار میں چرس اور آئس برآمد • مانسہرہ: اسسٹنٹ کمشنر ثناء فاطمہ کا بی ایچ یو بھیرکنڈ کا دورہ، طبی سہولیات اور ادویات کی دستیابی کا جائزہ • مسجد نبوی ﷺ کی تاریخی تبدیلی: 1972 سے جدید دور تک کا سفر • سعودی عرب: ہجرتِ نبوی ﷺ کے تاریخی راستے پر ’’علیٰ خطاہ‘‘ منصوبے کا آغاز، 470 کلومیٹر طویل راستہ زائرین کے لیے متعارف • ایبٹ آباد اور حویلیاں میں تجاوزات کے خلاف آپریشن پر سوالات، غریب دکانداروں کے خلاف کارروائی اور بااثر افراد کو مبینہ رعایت دینے کا الزام • شاہراہِ ریشم مانسہرہ: غریب دکاندار کے لیے 66 فٹ، بڑے پلازے کے لیے 44 فٹ؟ دوہرے معیار پر سوالات • پھلڑہ: کم عمر بچے سے مبینہ زیادتی کا افسوسناک واقعہ، مقدمے میں نامزد دو ملزمان گرفتار • کوائی میدان، پٹن کے قریب افسوسناک حادثہ، ایکسکیویٹر مشین سمیت گاڑی ڈاٹسن پر جا گری، متعدد افراد زخمی • نواں شہر میں منشیات کے خلاف پولیس کی کارروائی، اشتہاری ملزم گرفتار، بھاری مقدار میں چرس اور آئس برآمد • مانسہرہ: اسسٹنٹ کمشنر ثناء فاطمہ کا بی ایچ یو بھیرکنڈ کا دورہ، طبی سہولیات اور ادویات کی دستیابی کا جائزہ • مسجد نبوی ﷺ کی تاریخی تبدیلی: 1972 سے جدید دور تک کا سفر • سعودی عرب: ہجرتِ نبوی ﷺ کے تاریخی راستے پر ’’علیٰ خطاہ‘‘ منصوبے کا آغاز، 470 کلومیٹر طویل راستہ زائرین کے لیے متعارف •

ٹیگ: #crime

پشاور: ایف آئی اے اے ایچ ٹی سی کی کارروائی، غیر قانونی طور پر بیرونِ ملک بھجوانے کے کاروبار میں ملوث افغان شہری گرفتار

پشاور میں وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کے اینٹی ہیومن ٹریفکنگ سرکل (اے ایچ ٹی سی) نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے مبینہ طور پر غیر قانونی طور پر شہریوں کو بیرونِ ملک بھجوانے کے کاروبار میں مل...

2 ہفتے قبل 109 بار پڑھی گئی

مانسہرہ: تھانہ پھلڑہ کی حدود حسو میں بچوں کی معمولی لڑائی پر تین افراد قتل، مبینہ ملزم ایک ماہ گزرنے کے باوجود گرفتار نہ ہو سکا

مقتولین کے ورثاء کا ڈی پی او مانسہرہ سے نوٹس لینے اور ملزم کی گرفتاری یقینی بنانے کا مطالبہ مانسہرہ: تھانہ پھلڑہ کی حدود میں واقع علاقے حسو میں بچوں کی معمولی لڑائی کے نتیجے میں فائرنگ کے واقعے میں تی...

2 ہفتے قبل 234 بار پڑھی گئی

مانسہرہ: سردیوں کی آمد کے ساتھ ہی ٹرانسفارمر چور گروہ دوبارہ متحرک، چھترپلین میں 50 کے وی ٹرانسفارمر کی کوائلز چوری

چھترپلین تبلیغی مرکز کے قریب مدنی مارکیٹ میں واردات، مضبوط ویلڈنگ کے باوجود ٹرانسفارمر اتار کر قیمتی کوائلز چوری کر لی گئیں، شہریوں کا پولیس سے ملزمان کا سراغ لگانے کا مطالبہ مانسہرہ: سردیوں کی آمد او...

3 ہفتے قبل 99 بار پڑھی گئی

جامشورو: حادثے میں جاں بحق لڑکی کے اعضا نکالنے کا الزام، پولیس سرجن کی تردید

جامشورو: سندھ کے شہر جامشورو میں سڑک حادثے میں جاں بحق ہونے والی نوجوان لڑکی کے اہلِ خانہ نے پوسٹ مارٹم کے دوران ڈاکٹر پر لڑکی کے اعضا نکالنے کا الزام عائد کیا ہے، تاہم پولیس سرجن نے ان الزامات کو بے...

3 ہفتے قبل 95 بار پڑھی گئی

فیصل آباد: نجی پارکنگ سے گاڑی چوری، تعاقب کرنے والے کاروباری شخص کو فائرنگ کرکے قتل کر دیا گیا

فیصل آباد: فیصل آباد میں نجی پارکنگ سے گاڑی چوری ہونے کے بعد اس کا تعاقب کرنے والے کاروباری شخص ریحان اشرف کو فائرنگ کرکے قتل کر دیا گیا۔ واقعے کی تفصیلات پولیس کے مطابق کاروباری شخص ریحان اشرف کی گاڑ...

3 ہفتے قبل 137 بار پڑھی گئی

لاہور: چیک ڈس آنر کیس کا زیرِ حراست ملزم جاں بحق، پولیس نے تشدد کی تردید کر دی

لاہور — تھانہ ڈیفنس سی میں چیک ڈس آنر کیس میں گرفتار 40 سالہ ملزم امجد بشیر پولیس کی حراست کے دوران جاں بحق ہوگیا۔ ترجمان انویسٹی گیشن پولیس کے مطابق ملزم کی طبیعت اچانک خراب ہونے پر اسے اسپتال منتقل...

3 ہفتے قبل 96 بار پڑھی گئی

شیخوپورہ میں دو گروپوں کے درمیان مسلح تصادم، اندھا دھند فائرنگ، دو ملزمان گرفتار

شیخوپورہ: پنجاب کے شہر شیخوپورہ میں دو گروپوں کے درمیان مسلح تصادم کے دوران اندھا دھند فائرنگ کا واقعہ پیش آیا، جس کے بعد پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے فائرنگ میں ملوث دو ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ پولیس...

3 ہفتے قبل 95 بار پڑھی گئی

یونیسف کی تشویش ناک رپورٹ: ایک سال میں تقریباً 15 لاکھ پاکستانی بچے آن لائن جنسی ہراسانی کا شکار

اسلام آباد: بچوں کی فلاح و بہبود کے لیے کام کرنے والے اقوام متحدہ کے ادارے یونیسف (UNICEF) کے مطابق، تقریباً 15 لاکھ پاکستانی بچوں کو ایک سال کے دوران انٹرنیٹ پر جنسی ہراسانی کا سامنا کرنا پڑا۔ یونیسف...

3 ہفتے قبل 99 بار پڑھی گئی

شکرگڑھ: بچوں کی لڑائی پر بڑوں میں تصادم، ایک شخص جاں بحق، دو زخمی

شکرگڑھ، 17 اکتوبر 2026: پنجاب کے شہر شکرگڑھ کے علاقے بارہ منگا میں بچوں کی لڑائی پر بڑوں کے درمیان جھگڑا شدت اختیار کرگیا، جس کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق جبکہ دو افراد زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق واقع...

3 ہفتے قبل 82 بار پڑھی گئی

عمرکوٹ میں تشویشناک واقعہ: پانچویں جماعت کی طالبہ اسکول سے واپسی پر مبینہ طور پر اغواء، خاتون سمیت 3 افراد کے خلاف مقدمہ درج

عمرکوٹ، 17 اکتوبر 2026: سندھ کے ضلع عمرکوٹ کے گاؤں بودر فارم میں پانچویں جماعت کی طالبہ کو اسکول سے واپسی پر مبینہ طور پر اغواء کیے جانے کا واقعہ سامنے آیا ہے۔ پولیس نے طالبہ کے والد کی مدعیت میں ایک...

3 ہفتے قبل 93 بار پڑھی گئی

.ڈیرہ اسماعیل خان: گاؤں بڈھ سے 3 افراد کی لاشیں برآمد، فائرنگ سے قتل کیے جانے کا انکشاف

ڈیرہ اسماعیل خان — 17 اکتوبر 2026: خیبر پختونخوا کے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان میں گاؤں بڈھ سے تین افراد کی لاشیں برآمد ہوئی ہیں۔ پولیس کے مطابق تینوں افراد کو فائرنگ کرکے قتل کیا گیا ہے۔ واقعے کے بعد علاقے...

3 ہفتے قبل 105 بار پڑھی گئی
إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
لوئر کوہستان ٹریفک حادثہ، ماسٹر عبدالقیم کے صاحبزادے احسان اللہ خان جاں بحق لوئر کوہستان (پٹن): لوئر کوہستان کے علاقے پٹن میں پیش آنے والے افسوسناک ٹریفک حادثے کے نتیجے میں متعدد افراد زخمی ہوگئے، جبکہ حادثے میں ماسٹر عبدالقیم کے صاحبزادے احسان اللہ خان بھی جان کی بازی ہار گئے۔ احسان اللہ خان کے المناک انتقال پر اہلِ خانہ، عزیز و اقارب اور حلقہ احباب میں گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا جا رہا ہے۔ اللہ تعالیٰ مرحوم احسان اللہ خان کی کامل مغفرت فرمائے، انہیں ج⁷نت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور سوگوار خاندان، بالخصوص والدین اور دیگر لواحقین کو یہ عظیم صدمہ صبر و استقامت کے ساتھ برداشت کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ حادثے میں زخمی ہونے والے تمام افراد کی جلد اور مکمل صحت یابی کے لیے بھی دعاگو ہیں۔ آمین یا رب العالمین۔ منجانب: سردار شیر خان