مانسہرہ ڈاٹ کام مانسہرہ ڈاٹ کام
30 جمادی الاول 1448 ہجری · بدھ، 11 نومبر 2026
آج کی حدیث
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”مومن کا معاملہ بھی عجیب ہے، اس کا ہر معاملہ اس کے لیے بھلائی کا ہوتا ہے۔“ حوالہ: صحیح مسلم، حدیث 2999 ہر حال میں صبر کریں اور اللہ تعالیٰ پر بھروسا رکھیں۔ ہر مشکل ہمیں کوئی نہ کوئی قیمتی سبق سکھا سکتی ہے۔ 🌷
اپنی خبر بھیجیں
تازہ ترین
ایبٹ آباد اور حویلیاں میں تجاوزات کے خلاف آپریشن پر سوالات، غریب دکانداروں کے خلاف کارروائی اور بااثر افراد کو مبینہ رعایت دینے کا الزام • شاہراہِ ریشم مانسہرہ: غریب دکاندار کے لیے 66 فٹ، بڑے پلازے کے لیے 44 فٹ؟ دوہرے معیار پر سوالات • پھلڑہ: کم عمر بچے سے مبینہ زیادتی کا افسوسناک واقعہ، مقدمے میں نامزد دو ملزمان گرفتار • کوائی میدان، پٹن کے قریب افسوسناک حادثہ، ایکسکیویٹر مشین سمیت گاڑی ڈاٹسن پر جا گری، متعدد افراد زخمی • نواں شہر میں منشیات کے خلاف پولیس کی کارروائی، اشتہاری ملزم گرفتار، بھاری مقدار میں چرس اور آئس برآمد • مانسہرہ: اسسٹنٹ کمشنر ثناء فاطمہ کا بی ایچ یو بھیرکنڈ کا دورہ، طبی سہولیات اور ادویات کی دستیابی کا جائزہ • مسجد نبوی ﷺ کی تاریخی تبدیلی: 1972 سے جدید دور تک کا سفر • سعودی عرب: ہجرتِ نبوی ﷺ کے تاریخی راستے پر ’’علیٰ خطاہ‘‘ منصوبے کا آغاز، 470 کلومیٹر طویل راستہ زائرین کے لیے متعارف • ایبٹ آباد اور حویلیاں میں تجاوزات کے خلاف آپریشن پر سوالات، غریب دکانداروں کے خلاف کارروائی اور بااثر افراد کو مبینہ رعایت دینے کا الزام • شاہراہِ ریشم مانسہرہ: غریب دکاندار کے لیے 66 فٹ، بڑے پلازے کے لیے 44 فٹ؟ دوہرے معیار پر سوالات • پھلڑہ: کم عمر بچے سے مبینہ زیادتی کا افسوسناک واقعہ، مقدمے میں نامزد دو ملزمان گرفتار • کوائی میدان، پٹن کے قریب افسوسناک حادثہ، ایکسکیویٹر مشین سمیت گاڑی ڈاٹسن پر جا گری، متعدد افراد زخمی • نواں شہر میں منشیات کے خلاف پولیس کی کارروائی، اشتہاری ملزم گرفتار، بھاری مقدار میں چرس اور آئس برآمد • مانسہرہ: اسسٹنٹ کمشنر ثناء فاطمہ کا بی ایچ یو بھیرکنڈ کا دورہ، طبی سہولیات اور ادویات کی دستیابی کا جائزہ • مسجد نبوی ﷺ کی تاریخی تبدیلی: 1972 سے جدید دور تک کا سفر • سعودی عرب: ہجرتِ نبوی ﷺ کے تاریخی راستے پر ’’علیٰ خطاہ‘‘ منصوبے کا آغاز، 470 کلومیٹر طویل راستہ زائرین کے لیے متعارف •

ٹیگ: #crime

سکردو چار افراد قتل کیس: چیف کورٹ کا مزید ملزمان کو فوری گرفتار کرنے کا حکم، پولیس سے پیش رفت رپورٹ طلب

سکردو (پ ر) گلگت بلتستان کی چیف کورٹ نے سکردو میں پیش آنے والے چار افراد کے قتل کے افسوسناک واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے پولیس کو مقدمے میں ملوث دیگر ملزمان کی فوری گرفتاری یقینی بنانے اور تفتیشی پیش رفت س...

1 گھنٹے قبل 38 بار پڑھی گئی

پھلڑہ: کم عمر بچے سے مبینہ زیادتی کا افسوسناک واقعہ، مقدمے میں نامزد دو ملزمان گرفتار

ضلع مانسہرہ کے علاقے پھلڑہ، تلہاڑی پڑھینہ میں 14 سے 15 سالہ کم عمر بچے کے ساتھ مبینہ زیادتی کے واقعے پر پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے مقدمے میں نامزد دونوں ملزمان کو گرفتار کر لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ت...

18 گھنٹے قبل 42 بار پڑھی گئی

نواں شہر میں منشیات کے خلاف پولیس کی کارروائی، اشتہاری ملزم گرفتار، بھاری مقدار میں چرس اور آئس برآمد

نواں شہر پولیس نے منشیات فروشوں اور جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں تیز کرتے ہوئے اہم کامیابی حاصل کر لی۔ ایس ایچ او تھانہ نواں شہر کیڈٹ قمر شہزاد نے دورانِ گشت کارروائی کرتے ہوئے مشہور مجرم اشتہا...

19 گھنٹے قبل 63 بار پڑھی گئی

.راولپنڈی: 92 نیوز کی اینکر ربیعہ احسن گھر میں فائرنگ سے جاں بحق، شوہر حراست میں

راولپنڈی: اڈیالہ روڈ کے علاقے گلشن آباد میں 92 نیوز سے وابستہ اینکر ربیعہ احسن گھر میں گولی لگنے سے جاں بحق ہوگئیں۔ واقعے کے بعد پولیس نے ان کے شوہر احسن کو حراست میں لے لیا ہے۔ ابتدائی اطلاعات کے مطا...

2 دن قبل 40 بار پڑھی گئی

.پشاور: حیات آباد میں نادرا افسر فہد خان قتل، معروف سیاستدان نور عالم خان کے بھتیجے تھے، نامعلوم ملزمان کی فائرنگ

پشاور: صوبائی دارالحکومت پشاور کے علاقے حیات آباد فیز 5 میں نادرا دفتر کے قریب فائرنگ کے افسوسناک واقعے میں نادرا کے افسر فہد خان جاں بحق ہو گئے۔ مقتول معروف سیاستدان اور رکن قومی اسمبلی نور عالم خان...

4 دن قبل 53 بار پڑھی گئی

.سوات: خاتون سے مبینہ زیادتی کے الزام میں دو پولیس اہلکار گرفتار، واقعے کا مقدمہ درج

سوات: سوات میں ایک خاتون کے ساتھ مبینہ جنسی زیادتی کے سنگین الزام میں دو پولیس اہلکاروں کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ واقعے کی اطلاع ملنے پر تھانہ رحیم آباد پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے سی سی ٹی وی فوٹ...

5 دن قبل 56 بار پڑھی گئی

مانسہرہ کے تاجروں سمیت 11 افراد سے 98 لاکھ روپے کا مبینہ فراڈ، مشہور نعمان گروہ کے تین ملزمان کی ضمانت ہائی کورٹ سے مسترد

مانسہرہ: سرکاری اور حساس اداروں میں ملازمت دلوانے اور سکیورٹی کے نام پر مانسہرہ کے تاجر سلطان سمیت 11 افراد سے مبینہ طور پر 98 لاکھ روپے ہتھیانے کے مقدمے میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔ مشہور نعمان فراڈ...

5 دن قبل 77 بار پڑھی گئی

مانسہرہ: بانڈہ لعل خان میں چوری کی واردات ٹریس، دادا اور پوتا گرفتار، ڈیڑھ لاکھ روپے اور طلائی و چاندی کے زیورات برآمد

مانسہرہ: تھانہ سٹی کی حدود بانڈہ لعل خان میں ہونے والی چوری کی واردات کا معمہ حل کرتے ہوئے مانسہرہ پولیس نے دادا اور پوتے کو گرفتار کر لیا۔ پولیس نے گرفتار ملزمان کے قبضے سے چوری شدہ زیورات اور ان کی...

5 دن قبل 52 بار پڑھی گئی

لین دین کے تنازع پر بیدڑہ چوک میں بھتیجے کو فائرنگ کرکے قتل کرنے والے دونوں چچا گرفتار

مانسہرہ: بیدڑہ چوک میں لین دین کے تنازع پر اپنے ہی بھتیجے کو فائرنگ کرکے قتل کرنے والے دونوں نامزد ملزمان، مقتول کے چچاؤں کو تھانہ سٹی پولیس نے گرفتار کر لیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے مزید تفتیش شروع ک...

6 دن قبل 50 بار پڑھی گئی

پشاور کے علاقے بڈھ بیر میں فائرنگ کا افسوسناک واقعہ، باپ اور بیٹا جاں بحق

پشاور: تھانہ بڈھ بیر کی حدود میں کوہاٹ روڈ کے علاقے باچایانو گھڑی میں فائرنگ کا افسوسناک واقعہ پیش آیا، جس کے نتیجے میں باپ اور بیٹا جاں بحق ہو گئے۔ ذرائع کے مطابق نامعلوم مسلح افراد کی جانب سے کی جان...

6 دن قبل 59 بار پڑھی گئی

.اوگی میں غیرت کے نام پر افسوسناک واقعہ، ماموں کے ہاتھوں یتیم بھانجی قتل، فائرنگ سے دو نوجوان زخمی

اوگی: ضلع مانسہرہ کی تحصیل اوگی میں غیرت کے نام پر قتل کا افسوسناک واقعہ پیش آیا، جہاں ایک شخص پر اپنی یتیم بھانجی کو قتل کرنے کا الزام ہے۔ پولیس کو دیے گئے بیان کے مطابق مقتولہ کے والد کی وفات کے بعد...

1 ہفتے قبل 57 بار پڑھی گئی

شنکیاری: اغواء ہونے والی 11 سالہ بچی تین گھنٹے میں بازیاب، ایک ملزم گرفتار

مانسہرہ: تھانہ شنکیاری کی حدود میں کم عمر بچی کے اغواء اور حبسِ بےجا میں رکھنے کے واقعے کا ڈی آئی جی ہزارہ جہانزیب نذیر خان نے نوٹس لیتے ہوئے فوری کارروائی کے احکامات جاری کیے، جس پر مانسہرہ پولیس نے...

1 ہفتے قبل 161 بار پڑھی گئی
إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
لوئر کوہستان ٹریفک حادثہ، ماسٹر عبدالقیم کے صاحبزادے احسان اللہ خان جاں بحق لوئر کوہستان (پٹن): لوئر کوہستان کے علاقے پٹن میں پیش آنے والے افسوسناک ٹریفک حادثے کے نتیجے میں متعدد افراد زخمی ہوگئے، جبکہ حادثے میں ماسٹر عبدالقیم کے صاحبزادے احسان اللہ خان بھی جان کی بازی ہار گئے۔ احسان اللہ خان کے المناک انتقال پر اہلِ خانہ، عزیز و اقارب اور حلقہ احباب میں گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا جا رہا ہے۔ اللہ تعالیٰ مرحوم احسان اللہ خان کی کامل مغفرت فرمائے، انہیں ج⁷نت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور سوگوار خاندان، بالخصوص والدین اور دیگر لواحقین کو یہ عظیم صدمہ صبر و استقامت کے ساتھ برداشت کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ حادثے میں زخمی ہونے والے تمام افراد کی جلد اور مکمل صحت یابی کے لیے بھی دعاگو ہیں۔ آمین یا رب العالمین۔ منجانب: سردار شیر خان