مانسہرہ ڈاٹ کام مانسہرہ ڈاٹ کام
30 جمادی الاول 1448 ہجری · بدھ، 11 نومبر 2026
آج کی حدیث
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”مومن کا معاملہ بھی عجیب ہے، اس کا ہر معاملہ اس کے لیے بھلائی کا ہوتا ہے۔“ حوالہ: صحیح مسلم، حدیث 2999 ہر حال میں صبر کریں اور اللہ تعالیٰ پر بھروسا رکھیں۔ ہر مشکل ہمیں کوئی نہ کوئی قیمتی سبق سکھا سکتی ہے۔ 🌷
اپنی خبر بھیجیں
تازہ ترین
ایبٹ آباد اور حویلیاں میں تجاوزات کے خلاف آپریشن پر سوالات، غریب دکانداروں کے خلاف کارروائی اور بااثر افراد کو مبینہ رعایت دینے کا الزام • شاہراہِ ریشم مانسہرہ: غریب دکاندار کے لیے 66 فٹ، بڑے پلازے کے لیے 44 فٹ؟ دوہرے معیار پر سوالات • پھلڑہ: کم عمر بچے سے مبینہ زیادتی کا افسوسناک واقعہ، مقدمے میں نامزد دو ملزمان گرفتار • کوائی میدان، پٹن کے قریب افسوسناک حادثہ، ایکسکیویٹر مشین سمیت گاڑی ڈاٹسن پر جا گری، متعدد افراد زخمی • نواں شہر میں منشیات کے خلاف پولیس کی کارروائی، اشتہاری ملزم گرفتار، بھاری مقدار میں چرس اور آئس برآمد • مانسہرہ: اسسٹنٹ کمشنر ثناء فاطمہ کا بی ایچ یو بھیرکنڈ کا دورہ، طبی سہولیات اور ادویات کی دستیابی کا جائزہ • مسجد نبوی ﷺ کی تاریخی تبدیلی: 1972 سے جدید دور تک کا سفر • سعودی عرب: ہجرتِ نبوی ﷺ کے تاریخی راستے پر ’’علیٰ خطاہ‘‘ منصوبے کا آغاز، 470 کلومیٹر طویل راستہ زائرین کے لیے متعارف • ایبٹ آباد اور حویلیاں میں تجاوزات کے خلاف آپریشن پر سوالات، غریب دکانداروں کے خلاف کارروائی اور بااثر افراد کو مبینہ رعایت دینے کا الزام • شاہراہِ ریشم مانسہرہ: غریب دکاندار کے لیے 66 فٹ، بڑے پلازے کے لیے 44 فٹ؟ دوہرے معیار پر سوالات • پھلڑہ: کم عمر بچے سے مبینہ زیادتی کا افسوسناک واقعہ، مقدمے میں نامزد دو ملزمان گرفتار • کوائی میدان، پٹن کے قریب افسوسناک حادثہ، ایکسکیویٹر مشین سمیت گاڑی ڈاٹسن پر جا گری، متعدد افراد زخمی • نواں شہر میں منشیات کے خلاف پولیس کی کارروائی، اشتہاری ملزم گرفتار، بھاری مقدار میں چرس اور آئس برآمد • مانسہرہ: اسسٹنٹ کمشنر ثناء فاطمہ کا بی ایچ یو بھیرکنڈ کا دورہ، طبی سہولیات اور ادویات کی دستیابی کا جائزہ • مسجد نبوی ﷺ کی تاریخی تبدیلی: 1972 سے جدید دور تک کا سفر • سعودی عرب: ہجرتِ نبوی ﷺ کے تاریخی راستے پر ’’علیٰ خطاہ‘‘ منصوبے کا آغاز، 470 کلومیٹر طویل راستہ زائرین کے لیے متعارف •

ٹیگ: #crime

.مانسہرہ: کرکالہ میں تین بھائیوں کے قتل کا مقدمہ، ایک اور مفرور ملزم گرفتار

مانسہرہ: تھانہ لاری اڈہ کی حدود میں واقع علاقے کرکالہ میں رشتے کے تنازعے پر تین بھائیوں کے قتل کے افسوسناک واقعے میں مانسہرہ پولیس نے مزید کارروائی کرتے ہوئے مقدمے میں نامزد ایک اور مفرور ملزم کو گرفت...

1 ہفتے قبل 107 بار پڑھی گئی

ہزارہ موٹروے پر فائرنگ کے تبادلے کے بعد فاریسٹ پٹرول اسکواڈ کی کارروائی، گاڑی سے قیمتی شیشم کی لکڑی برآمد

ایبٹ آباد: ہزارہ موٹروے پر محکمہ جنگلات کے فاریسٹ پٹرول اسکواڈ نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے لکڑی لے جانے والی ہونڈا BR-V گاڑی کو تحویل میں لے لیا، جس سے مبینہ طور پر قیمتی شیشم کی غیر قانونی لک...

1 ہفتے قبل 74 بار پڑھی گئی

ٹیکسلا: گاڑی کھڑی کرنے کے تنازع پر پولیس کا مبینہ تشدد، نوجوان جاں بحق، ورثاء کا میوزیم روڈ پر احتجاج

ٹیکسلا: ٹیکسلا کی خانپور روڈ پر گانگو چک پوسٹ کے قریب گاڑی سڑک پر کھڑی کرنے کے تنازع پر پولیس کے مبینہ تشدد کے نتیجے میں اکمل نامی نوجوان جاں بحق ہو گیا۔ ابتدائی اطلاعات اور ورثاء کے مطابق واقعے کا آغ...

1 ہفتے قبل 76 بار پڑھی گئی

نوشہرہ: اسسٹنٹ کمشنر اوگی عادل وسیم کی گاڑی پر فائرنگ، افسر شدید زخمی حالت میں پشاور منتقل

نوشہرہ: نوشہرہ کے علاقے جلوزئی تھانے کی حدود میں پناہ کوٹ کے قریب نامعلوم مسلح افراد نے اسسٹنٹ کمشنر اوگی عادل وسیم کی گاڑی پر فائرنگ کر دی، جس کے نتیجے میں وہ شدید زخمی ہو گئے۔ اطلاعات کے مطابق عادل...

1 ہفتے قبل 100 بار پڑھی گئی

مانسہرہ: کمسن بچی سے مبینہ زیادتی کا واقعہ، نامزد ملزم گرفتار، پولیس کی تفتیش جاری

مانسہرہ: ضلع مانسہرہ میں تھانہ خاکی کی حدود میں 10 سے 11 سالہ بچی کے ساتھ مبینہ زیادتی کے واقعے کا مقدمہ درج کر لیا گیا ہے، جبکہ پولیس نے ایف آئی آر میں نامزد ملزم کو گرفتار کرکے مزید تفتیش شروع کر دی...

1 ہفتے قبل 100 بار پڑھی گئی

پشاور: خواجہ سرا سے تیسری شادی کے بعد خاندانی تنازع، نوجوان کے مبینہ قتل کی تفتیش جاری

پشاور: صوبائی دارالحکومت پشاور میں خاندانی تنازع کے دوران 36 سالہ نوجوان کے مبینہ قتل کا واقعہ سامنے آیا ہے۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق، نوجوان کی حالیہ شادی کے معاملے پر اہلِ خانہ کے ساتھ کشیدگی پیدا ہ...

1 ہفتے قبل 67 بار پڑھی گئی

.مانسہرہ: محسن شاہ قتل کیس کا اہم موڑ، کورٹ میرج کے تنازع پر 4 ملزمان گرفتار، مزید 3 کی تلاش جاری

مانسہرہ: لمبی ڈھیری ٹیکسی اسٹاپ پر نوجوان محسن شاہ کے قتل کے مقدمے میں مانسہرہ پولیس نے اہم پیش رفت کرتے ہوئے چار ملزمان کو گرفتار کر لیا ہے، جبکہ مقدمے میں نامزد مزید تین ملزمان کی گرفتاری کے لیے کار...

2 ہفتے قبل 99 بار پڑھی گئی

کولئی پالس پولیس کی کارروائی، 6 سے 7 من دنداسہ برآمد، غیر قانونی اسمگلنگ کی کوشش ناکام

کولئی پالس کوہستان: ضلع کولئی پالس میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے دنداسہ کی غیر قانونی اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی۔ پولیس کے مطابق کارروائی کے دوران تقریباً 6 سے 7 من دنداسہ برآمد کرکے قبضے میں لے ل...

2 ہفتے قبل 77 بار پڑھی گئی

.ایبٹ آباد: سابق ضلع ناظم سردار شیر بہادر خان پر مبینہ قاتلانہ حملہ، بیٹا زخمی

ایبٹ آباد: سابق ضلع ناظم ایبٹ آباد اور گلیات کی معروف آواز سردار شیر بہادر خان پر ٹھنڈیانی روڈ پر مبینہ طور پر قاتلانہ حملہ کیا گیا، جس کے نتیجے میں ان کے فرزند سردار عمر شیر خان زخمی ہو گئے، جبکہ سرد...

2 ہفتے قبل 84 بار پڑھی گئی

مانسہرہ: ٹاؤن شپ میں نوجوان کے قتل کا مقدمہ، چار سگے بھائی گرفتار

مانسہرہ: تھانہ سٹی کی حدود سیکٹر ڈی، ٹاؤن شپ میں سوشل میڈیا پر تلخ کلامی کے بعد چھریوں کے وار سے ایک نوجوان کو قتل جبکہ دو نوجوانوں کو زخمی کرنے کے مقدمے میں نامزد چار سگے بھائیوں کو پولیس نے گرفتار ک...

2 ہفتے قبل 81 بار پڑھی گئی

لاہور: سکوٹی سوار طالبہ پر سرِعام تشدد کی ویڈیو وائرل، ملزم گرفتار مریم نواز کی ریڈ لائن کراس کی گئی‘

مزنگ لنک روڈ پر پیش آنے والا واقعہ سی سی ٹی وی میں محفوظ، واقعے پر شدید ردِعمل سامنے آگیا لاہور: پنجاب کے دارالحکومت لاہور میں سکوٹی پر سوار ایک لڑکی پر سرِعام تشدد کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہونے ک...

2 ہفتے قبل 128 بار پڑھی گئی

پنو عاقل: پسند کی شادی کرنے والا جوڑا بس اسٹینڈ پر قتل، لڑکی کے والد اور کزن زیرِ حراست

پنو عاقل: سندھ کے شہر پنو عاقل کے بس اسٹینڈ پر فائرنگ کے واقعے میں پسند کی شادی کرنے والے لڑکا اور لڑکی جاں بحق ہو گئے۔ پولیس کے مطابق دونوں نے کچھ عرصہ قبل اپنی پسند سے شادی کی تھی اور لاہور جانے کے...

2 ہفتے قبل 96 بار پڑھی گئی
إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
لوئر کوہستان ٹریفک حادثہ، ماسٹر عبدالقیم کے صاحبزادے احسان اللہ خان جاں بحق لوئر کوہستان (پٹن): لوئر کوہستان کے علاقے پٹن میں پیش آنے والے افسوسناک ٹریفک حادثے کے نتیجے میں متعدد افراد زخمی ہوگئے، جبکہ حادثے میں ماسٹر عبدالقیم کے صاحبزادے احسان اللہ خان بھی جان کی بازی ہار گئے۔ احسان اللہ خان کے المناک انتقال پر اہلِ خانہ، عزیز و اقارب اور حلقہ احباب میں گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا جا رہا ہے۔ اللہ تعالیٰ مرحوم احسان اللہ خان کی کامل مغفرت فرمائے، انہیں ج⁷نت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور سوگوار خاندان، بالخصوص والدین اور دیگر لواحقین کو یہ عظیم صدمہ صبر و استقامت کے ساتھ برداشت کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ حادثے میں زخمی ہونے والے تمام افراد کی جلد اور مکمل صحت یابی کے لیے بھی دعاگو ہیں۔ آمین یا رب العالمین۔ منجانب: سردار شیر خان