بریکنگ نیوز
خیبر پختونخوا میں گورنر راج کی تیاریاں مکمل؟ عادل شہباز کا بڑا دعویٰ، فیصلہ آئندہ 48 گھنٹوں میں متوقع
پشاور: خیبر پختونخوا میں گورنر راج کے ممکنہ نفاذ سے متعلق سیاسی حلقوں میں قیاس آرائیاں تیز ہو گئی ہیں۔ صحافی عادل شہباز نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر دعویٰ کیا ہے کہ صوبے میں گورنر راج سے متعلق حتمی...
1 ہفتے قبل 75 بار پڑھی گئی
مردان: ایمرجنسی نافذ ہوئی تو کیا لانگ مارچ کا رخ پشاور کی طرف ہوگا؟ سہیل آفریدی کا وفاقی حکومت کو دوٹوک جواب
مردان — وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے لانگ مارچ کے شرکا سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی حکومت کی جانب سے صوبے میں ایمرجنسی یا گورنر راج کے ممکنہ نفاذ کی مخالفت کی ہ...
1 ہفتے قبل 91 بار پڑھی گئی
ایبٹ آباد بورڈ کے نئے سیکرٹری مقرر، بالاکوٹ کے پروفیسر ڈاکٹر منیر احمد سواتی کی تین سالہ ڈیپوٹیشن پر تعیناتی
ایبٹ آباد: ضلع مانسہرہ کی تحصیل بالاکوٹ سے تعلق رکھنے والے ایسوسی ایٹ پروفیسر ڈاکٹر منیر احمد سواتی کو بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن (BISE) ایبٹ آباد کا سیکرٹری تعینات کر دیا گیا ہے۔ محکمہ ا...
1 ہفتے قبل 83 بار پڑھی گئی
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کا سخت بیان: "ایک اور مشرقی پاکستان بنانے کی کوشش ہو رہی ہے"
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کا سخت بیان: "ایک اور مشرقی پاکستان بنانے کی کوشش ہو رہی ہے" پشاور – وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے صوبائی کابینہ کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے پیپلز پارٹی اور گ...
2 ہفتے قبل 77 بار پڑھی گئی
بچوں کے جھگڑے میں صلح کروانے والے وقاص انور کے قتل کا معاملہ، تین نامزد ملزمان گرفتار
بفہ: تھانہ بفہ پولیس نے 16 ستمبر 2026 کو بچوں کے درمیان ہونے والے جھگڑے کے دوران فائرنگ سے جاں بحق ہونے والے نوجوان وقاص انور عرف کاشی کے قتل کیس میں نامزد تینوں ملزمان کو عبوری ضمانتیں منسوخ ہونے کے...
2 ہفتے قبل 65 بار پڑھی گئی
ڈپٹی کمشنر لوئر چترال کی گاڑی کو حادثہ، مقبول حسین زخمی، حالت محفوظ
چترال: ڈپٹی کمشنر لوئر چترال مقبول حسین کی گاڑی کو لواری ٹنل 2 کے اندر ٹریفک حادثہ پیش آیا، تاہم حادثے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ ذرائع کے مطابق 2 اکتوبر 2026 کو شام 6:45 بجے ڈپٹی کمشنر لوئر چترال...
2 ہفتے قبل 65 بار پڑھی گئی
ڈی جی آئی ایس پی آر کا بیان: فوج کا سیاست سے کوئی تعلق نہیں، صوبوں سے بات چیت وفاقی حکومت کا کام
راولپنڈی – ڈی جی آئی ایس پی آر نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ صوبوں سے بات چیت کرنا وفاقی حکومت کا کام ہے، فوج کا سیاست سے کوئی تعلق نہیں ہے۔ اہم نکات ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق: · افوا...
2 ہفتے قبل 86 بار پڑھی گئی
.لمبی ڈھیری مانسہرہ: مدرسہ کی طالبہ کو گولیوں سے بھون دیا گیا، نمازِ جنازہ آج ادا کی جائے گی
مانسہرہ – لمبی ڈھیری مانسہرہ میں ایک دل دہلا دینے والا واقعہ پیش آیا، جہاں جامعہ فاطمۃ الزہراء رضی اللہ عنہا للبنات کی ایک لائق و فائق طالبہ کو نامعلوم افراد نے گولی مار کر قتل کر دیا۔ واقعے کی تفصیلا...
3 ہفتے قبل 273 بار پڑھی گئی
لاہور ڈیفنس میں غیرملکی لڑکی سے مبینہ زیادتی، 3 افراد کے خلاف مقدمہ درج
لاہور کے علاقے ڈیفنس میں آذربائیجان سے تعلق رکھنے والی 20 سالہ لڑکی کے ساتھ مبینہ اجتماعی زیادتی کا واقعہ سامنے آیا ہے، جس کے بعد پولیس نے 3 افراد کے خلاف مقدمہ درج کرکے تحقیقات شروع کر دی ہیں۔ پولیس...
3 ہفتے قبل 65 بار پڑھی گئی
اٹک: پل بند کرنے کے دوران ایکسیویٹر پل سے نیچے گر گئی، ڈرائیور جاں بحق
اٹک – پاکستان تحریک انصاف کے ممکنہ احتجاج اور لانگ مارچ کے پیش نظر راستوں کی بندش اور رکاوٹیں کھڑی کرنے کے دوران اٹک پل پر ایک بڑا حادثہ پیش آ گیا، جہاں ایک ہیوی مشینری (ایکسیویٹر) توازن بگڑنے کے باعث...
3 ہفتے قبل 71 بار پڑھی گئی