مانسہرہ ڈاٹ کام مانسہرہ ڈاٹ کام
12 جمادی الثانی 1448 ہجری · پیر، 23 نومبر 2026
آج کی حدیث
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: "جو شخص اللہ اور یومِ آخرت پر ایمان رکھتا ہے، اسے چاہیے کہ اچھی بات کرے یا خاموش رہے۔" 📚 صحیح بخاری: 6018، صحیح مسلم: 47 🤲 اللہ تعالیٰ ہماری زبان کو سچ، نرمی اور حکمت والی باتوں سے مزین فرمائے۔ آمین۔
اپنی خبر بھیجیں
تازہ ترین
اوگی میں نوجوان پر تشدد کا معاملہ، ڈی پی او مانسہرہ کا سخت نوٹس، ٹریفک پولیس اہلکار معطل. • آل پاکستان اسلحہ لائسنس ہولڈرز کے لیے اہم اطلاع، ری ویلیڈیشن کے بغیر ملک بھر میں لائسنس کی حیثیت متاثر ہونے کا امکان • مانسہرہ: ایل پی جی ڈیلرز کے خلاف کارروائی، زائد نرخوں پر فروخت کرنے والوں کو جرمانے • مریدکے: نوڈلز کھانے کے بعد دو کمسن بہنیں جاں بحق، تیسری بچی اور والدہ کی طبیعت بھی خراب. • مانسہرہ: نجی چلڈرن کلینک میں تلخ کلامی کے بعد جھگڑا، خاتون کا دانت ٹوٹنے کا الزام، جوابی تشدد میں ملازم زخمی، دونوں فریقین کے مقدمات درج. • مانسہرہ: ٹاؤن شپ میں پولیس موبائل پر فائرنگ، چوکی انچارج رضوان اور سپاہی عاصم زخمی. • مانسہرہ کے لیے خوش آئند پیش رفت، دو ماہ کی مسلسل کوششوں کے بعد 20 سیٹر شٹل بس مانسہرہ پہنچ گئی، عوامی سہولت کے لیے اہم قدم • .بٹگرام: جنگل کی ملکیت کے دیرینہ تنازع پر دو قبائل میں مسلح تصادم، 7 افراد جاں بحق، 4 زخمی • اوگی میں نوجوان پر تشدد کا معاملہ، ڈی پی او مانسہرہ کا سخت نوٹس، ٹریفک پولیس اہلکار معطل. • آل پاکستان اسلحہ لائسنس ہولڈرز کے لیے اہم اطلاع، ری ویلیڈیشن کے بغیر ملک بھر میں لائسنس کی حیثیت متاثر ہونے کا امکان • مانسہرہ: ایل پی جی ڈیلرز کے خلاف کارروائی، زائد نرخوں پر فروخت کرنے والوں کو جرمانے • مریدکے: نوڈلز کھانے کے بعد دو کمسن بہنیں جاں بحق، تیسری بچی اور والدہ کی طبیعت بھی خراب. • مانسہرہ: نجی چلڈرن کلینک میں تلخ کلامی کے بعد جھگڑا، خاتون کا دانت ٹوٹنے کا الزام، جوابی تشدد میں ملازم زخمی، دونوں فریقین کے مقدمات درج. • مانسہرہ: ٹاؤن شپ میں پولیس موبائل پر فائرنگ، چوکی انچارج رضوان اور سپاہی عاصم زخمی. • مانسہرہ کے لیے خوش آئند پیش رفت، دو ماہ کی مسلسل کوششوں کے بعد 20 سیٹر شٹل بس مانسہرہ پہنچ گئی، عوامی سہولت کے لیے اہم قدم • .بٹگرام: جنگل کی ملکیت کے دیرینہ تنازع پر دو قبائل میں مسلح تصادم، 7 افراد جاں بحق، 4 زخمی •
پولیس

اوگی: تھانے میں کمسن بچے پر مبینہ تشدد، حالت غیر ہونے پر اسپتال منتقل، جماعت اسلامی کی پریس کانفرنس کا اعلان

23-نومبر-2026 — Qazi Jawad 0 تبصرے 32 وزٹ
Read in English
اوگی: اوگی پولیس اسٹیشن میں ایک کمسن بچے پر مبینہ تشدد کا واقعہ سامنے آیا ہے، جس کے بعد بچے کی طبیعت شدید خراب ہوگئی اور اسے فوری طور پر اسپتال منتقل کرنا پڑا۔
تفصیلات کے مطابق موصولہ اطلاعات میں الزام عائد کیا گیا ہے کہ ایک ٹریفک وارڈن کمسن بچے کو اوگی تھانے لے گیا، جہاں اس پر مبینہ طور پر تشدد کیا گیا۔ واقعے کے بعد بچے کی حالت غیر ہوگئی اور اسے اسپتال منتقل کیا گیا، جہاں طبی امداد کے بعد اس کی سانسیں بحال ہوئیں۔
واقعے کے حوالے سے یہ بھی دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ تاحال متعلقہ اہلکار کے خلاف ایف آئی آر درج نہیں کی گئی۔ تاہم پولیس یا متعلقہ حکام کا باضابطہ مؤقف سامنے آنا باقی ہے۔
دوسری جانب جماعت اسلامی نے واقعے کے خلاف آج پریس کانفرنس کرنے کا اعلان کیا ہے، جس میں واقعے کی شفاف تحقیقات، ذمہ دار اہلکار کے خلاف قانونی کارروائی اور متاثرہ بچے کو انصاف فراہم کرنے کا مطالبہ متوقع ہے۔
مطالبہ: واقعے کی فوری اور غیر جانبدارانہ تحقیقات کی جائیں اور اگر الزامات درست ثابت ہوں تو ذمہ داروں کے خلاف قانون کے مطابق کارروائی عمل میں لائی جائے۔

تبصرے (0)

ابھی کوئی تبصرہ موجود نہیں — پہلا تبصرہ آپ کریں۔

تبصرہ کریں

آپ کا تبصرہ منظوری کے بعد یہاں شائع ہوگا۔ ای میل عام صارفین کو نظر نہیں آئے گی۔

ووٹنگ جاری ہے! اپنے پسندیدہ امیدوار کو ووٹ دیں
آخری تاریخ: 30 نومبر 2026
عوامی سروے
بابر سلیم سواتی، اسپیکر صوبائی اسمبلی، نے اپنی تربیت، اپنے خون، اپنے منصب اور اپنے علاقے کی عزت و وقار کا حق ادا کر دیا ہے۔ انہوں نے اپنے کردار اور عمل سے اپنے علاقے کا سر فخر سے بلند کیا ہے۔ ایسے لوگ روز روز پیدا نہیں ہوتے بلکہ تاریخ میں اپنا نام چھوڑ جاتے ہیں اور برسوں تک یاد رکھے جاتے ہیں۔ شیرِ مانسہرہ بابر سلیم سواتی زندہ باد!