مانسہرہ ڈاٹ کام مانسہرہ ڈاٹ کام
9 جمادی الثانی 1448 ہجری · جمعہ، 20 نومبر 2026
آج کی حدیث
سول اللہ ﷺ نے فرمایا: "اللہ تعالیٰ کو سب سے زیادہ محبوب وہ لوگ ہیں جو لوگوں کو سب سے زیادہ فائدہ پہنچاتے ہیں۔"حوالہ: المعجم الأوسط للطبرانی سبق: ایک مسلمان کو چاہیے کہ وہ اپنے اخلاق، علم، خدمت، خیرات اور حسنِ سلوک کے ذریعے دوسروں کو فائدہ پہنچائے، کیونکہ لوگوں کی خدمت اللہ تعالیٰ کی محبت حاصل کرنے کا بہترین ذریعہ ہے۔
اپنی خبر بھیجیں
تازہ ترین
.مانسہرہ، اوگی اور بیدڑہ میں فائرنگ کے مختلف واقعات؛ چار افراد جاں بحق، کم عمر طالب علم بھی گولیوں کا نشانہ بن گیا • پشاور: گورنر خیبرپختونخوا کا ریاستی رٹ پر کوئی سمجھوتہ نہ کرنے کا عزم، پائیدار امن و امان کا قیام حکومت کی اولین ترجیح قرار • خیبرپختونخوا: گیس کی شدید قلت کے باعث سی این جی اسٹیشنز کے لیے نیا شیڈول جاری، ہر جمعہ 24 گھنٹے بندش کا فیصلہ • مانسہرہ: بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی امدادی رقوم میں مبینہ غیر قانونی کٹوتیاں، ضلعی انتظامیہ کی کارروائی، ریٹیلر گرفتار، ادائیگی کا ڈیوائس ضبط • .تھانہ بٹل پولیس کی بڑی کامیابی، دو اندھے قتلوں کا سراغ، 6 ملزمان گرفتار • مانسہرہ: منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن، آئس اور ہیروئن سمیت دو ملزمان گرفتار • .مانسہرہ میں آئس جیسے مہلک نشے کی روک تھام کے لیے پولیس کا سخت اقدام، ناقص کارکردگی پر متعدد ایس ایچ اوز کو چارج شیٹ جاری • مانسہرہ: تھانہ سٹی پولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف کارروائیاں، ہیروئن سمیت دو ملزمان گرفتار، عدالتی مفرور بھی حراست میں لے لیا گیا • .مانسہرہ، اوگی اور بیدڑہ میں فائرنگ کے مختلف واقعات؛ چار افراد جاں بحق، کم عمر طالب علم بھی گولیوں کا نشانہ بن گیا • پشاور: گورنر خیبرپختونخوا کا ریاستی رٹ پر کوئی سمجھوتہ نہ کرنے کا عزم، پائیدار امن و امان کا قیام حکومت کی اولین ترجیح قرار • خیبرپختونخوا: گیس کی شدید قلت کے باعث سی این جی اسٹیشنز کے لیے نیا شیڈول جاری، ہر جمعہ 24 گھنٹے بندش کا فیصلہ • مانسہرہ: بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی امدادی رقوم میں مبینہ غیر قانونی کٹوتیاں، ضلعی انتظامیہ کی کارروائی، ریٹیلر گرفتار، ادائیگی کا ڈیوائس ضبط • .تھانہ بٹل پولیس کی بڑی کامیابی، دو اندھے قتلوں کا سراغ، 6 ملزمان گرفتار • مانسہرہ: منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن، آئس اور ہیروئن سمیت دو ملزمان گرفتار • .مانسہرہ میں آئس جیسے مہلک نشے کی روک تھام کے لیے پولیس کا سخت اقدام، ناقص کارکردگی پر متعدد ایس ایچ اوز کو چارج شیٹ جاری • مانسہرہ: تھانہ سٹی پولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف کارروائیاں، ہیروئن سمیت دو ملزمان گرفتار، عدالتی مفرور بھی حراست میں لے لیا گیا •
عوامی اعلانات

خیبرپختونخوا: گیس کی شدید قلت کے باعث سی این جی اسٹیشنز کے لیے نیا شیڈول جاری، ہر جمعہ 24 گھنٹے بندش کا فیصلہ

20-نومبر-2026 — Qazi Jawad 0 تبصرے 52 وزٹ
Read in English
خیبرپختونخوا میں گیس کی شدید قلت اور فراہمی میں درپیش مشکلات کے پیشِ نظر صوبے بھر کے سی این جی اسٹیشنز کے لیے نیا شیڈول مرتب کر لیا گیا ہے۔ طویل مشاورت اور باہمی اتفاقِ رائے کے بعد طے پانے والے اس شیڈول پر تمام سی این جی اسٹیشنز کے لیے عملدرآمد لازمی قرار دیا گیا ہے۔
جاری کردہ شیڈول کے مطابق صوبے بھر کے تمام سی این جی اسٹیشنز ہر جمعہ کو مسلسل 24 گھنٹے بند رہیں گے۔ ہفتہ وار بندش کا آغاز جمعہ کی صبح 6 بجے ہوگا، جبکہ اسٹیشنز ہفتہ کی صبح 6 بجے دوبارہ کھل سکیں گے۔
دوسری جانب ہفتے کے باقی چھ دن سی این جی اسٹیشنز روزانہ مجموعی طور پر 9 گھنٹے کھلے رہیں گے، جن کے اوقات درج ذیل ہیں:
سی این جی اسٹیشنز کے نئے اوقاتِ کار:
صبح: 6 بجے سے 9 بجے تک
دوپہر: 11 بجے سے 2 بجے تک
شام: 6 بجے سے 9 بجے تک
اعلامیے کے مطابق نئے شیڈول کا اطلاق 20 نومبر 2026 سے ہوگا، جبکہ اس ٹائم ٹیبل کو ابتدائی طور پر آزمائشی بنیادوں پر 30 نومبر 2026 تک نافذ کیا گیا ہے۔
مزید بتایا گیا ہے کہ آئندہ ماہ کے لیے سی این جی اسٹیشنز کے اوقاتِ کار اور گیس کی دستیابی سے متعلق صورتحال کا دوبارہ جائزہ لینے کے بعد مشاورت کی جائے گی اور مستقبل کا شیڈول طے کیا جائے گا۔
گیس کی قلت کے باعث مرتب کیے گئے اس نئے نظام کا مقصد دستیاب گیس کی منظم تقسیم اور سی این جی اسٹیشنز کے اوقاتِ کار کو باقاعدہ بنانا ہے۔

تبصرے (0)

ابھی کوئی تبصرہ موجود نہیں — پہلا تبصرہ آپ کریں۔

تبصرہ کریں

آپ کا تبصرہ منظوری کے بعد یہاں شائع ہوگا۔ ای میل عام صارفین کو نظر نہیں آئے گی۔

ووٹنگ جاری ہے! اپنے پسندیدہ امیدوار کو ووٹ دیں
آخری تاریخ: 30 نومبر 2026
،إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
انتہائی افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے بہت ہی نفیس بھاٸی جناب ڈاکٹر عتیق الرحمان ۔ ٹیچرمنیب الرحمان بھا ٸی اور ٹیچرنویدبھاٸی کی والدہ صاحبہ اج وفات پا گی ہے جنکی نماز جنازہ اج بروز جمعہ 4:00 بجے گاوں منڈہار جبی میں ادا کی جاے گی