ٹیگ: #lawandorder
مانسہرہ: آن لائن کھلی کچہری میں شہری کی شکایت پر فوری کارروائی، سکول اوقات میں ہیوی ٹریفک پر پابندی کا فیصلہ
مانسہرہ: ریجنل پولیس آفیسر ہزارہ ریجن جہانزیب نذیر خان اور کمشنر ہزارہ ڈویژن شاہ رخ علی کی زیرِ صدارت منعقدہ آن لائن کھلی کچہری میں بالاکوٹ کے شہری کی شکایت پر فوری نوٹس لیتے ہوئے سکول اوقات کے دوران...
1 ہفتے قبل 91 بار پڑھی گئی
مانسہرہ: کاروباری شخصیت طارق خان سواتی کا ضلعی انتظامیہ کے نوٹس پر رضاکارانہ طور پر بورڈ ہٹانا، عوامی حلقوں کا خراجِ تحسین
مانسہرہ: معروف کاروباری و سماجی شخصیت طارق خان سواتی نے ضلعی انتظامیہ کی جانب سے تجاوزات کے خلاف جاری کارروائی کے سلسلے میں نوٹس موصول ہونے پر اپنے پلازے کے سامنے نصب بڑا بورڈ رضاکارانہ طور پر ہٹا دیا...
1 ہفتے قبل 75 بار پڑھی گئی
مانسہرہ: کمسن بچی سے مبینہ زیادتی کا واقعہ، نامزد ملزم گرفتار، پولیس کی تفتیش جاری
مانسہرہ: ضلع مانسہرہ میں تھانہ خاکی کی حدود میں 10 سے 11 سالہ بچی کے ساتھ مبینہ زیادتی کے واقعے کا مقدمہ درج کر لیا گیا ہے، جبکہ پولیس نے ایف آئی آر میں نامزد ملزم کو گرفتار کرکے مزید تفتیش شروع کر دی...
1 ہفتے قبل 100 بار پڑھی گئی
مانسہرہ میں تجاوزات کے خلاف بڑا اقدام، اہم چوکوں کو واگزار کرانے، شاہراہِ ریشم کی کشادگی اور بڑی مارکیٹوں کو سڑکوں سے پیچھے لانے کا حکم
مانسہرہ: شہر کے اہم چوکوں اور مرکزی شاہراہِ ریشم کو تجاوزات سے پاک کرنے کے لیے انفورسمنٹ کا حکم جاری کر دیا گیا ہے۔ پنجاب چوک، پکھوال چوک، بیدرہ چوک سمیت دیگر اہم مقامات کو واگزار کرانے کے ساتھ شاہراہ...
1 ہفتے قبل 127 بار پڑھی گئی
پشاور: خواجہ سرا سے تیسری شادی کے بعد خاندانی تنازع، نوجوان کے مبینہ قتل کی تفتیش جاری
پشاور: صوبائی دارالحکومت پشاور میں خاندانی تنازع کے دوران 36 سالہ نوجوان کے مبینہ قتل کا واقعہ سامنے آیا ہے۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق، نوجوان کی حالیہ شادی کے معاملے پر اہلِ خانہ کے ساتھ کشیدگی پیدا ہ...
1 ہفتے قبل 67 بار پڑھی گئی
مریم نواز کا لاہور میں اسکوٹی سوار لڑکی پر تشدد کے واقعے کا نوٹس، متاثرہ لڑکی کا کہنا ہے کہ ’’ریاست کا ساتھ ہی کافی ہے‘
لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے لاہور میں اسکوٹی چلانے والی لڑکی کو مبینہ طور پر راستہ نہ دینے پر تشدد کا نشانہ بنائے جانے کے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے متاثرہ لڑکی سے رابطہ کیا اور واقعے کی تفصیلات...
1 ہفتے قبل 92 بار پڑھی گئی
مانسہرہ: اسسٹنٹ کمشنر ثناء فاطمہ کا بازار کا دورہ، تجاوزات کا خاتمہ اور نالیوں کی صفائی یقینی بنانے کی ہدایت
مانسہرہ: صوبائی حکومت کے احکامات اور ڈپٹی کمشنر مانسہرہ کی ہدایات پر اسسٹنٹ کمشنر مانسہرہ محترمہ ثناء فاطمہ نے مانسہرہ بازار کا دورہ کیا، جہاں تجاوزات کے خاتمے اور صفائی ستھرائی کے انتظامات کا جائزہ ل...
2 ہفتے قبل 76 بار پڑھی گئی
.مانسہرہ: محسن شاہ قتل کیس کا اہم موڑ، کورٹ میرج کے تنازع پر 4 ملزمان گرفتار، مزید 3 کی تلاش جاری
مانسہرہ: لمبی ڈھیری ٹیکسی اسٹاپ پر نوجوان محسن شاہ کے قتل کے مقدمے میں مانسہرہ پولیس نے اہم پیش رفت کرتے ہوئے چار ملزمان کو گرفتار کر لیا ہے، جبکہ مقدمے میں نامزد مزید تین ملزمان کی گرفتاری کے لیے کار...
2 ہفتے قبل 99 بار پڑھی گئی
عمران خان کی تینوں بہنوں کی نظربندی میں مزید 30 روز کی توسیع، 20 نومبر تک حراست برقرار رہے گی
لاہور: پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی چیئرمین عمران خان کی تینوں بہنوں علیمہ خان، نورین نیازی اور عظمیٰ خان کی نظربندی میں مزید 30 روز کی توسیع کر دی گئی ہے۔ پنجاب حکومت نے لاہور ہائیکورٹ می...
2 ہفتے قبل 151 بار پڑھی گئی
کولئی پالس پولیس کی کارروائی، 6 سے 7 من دنداسہ برآمد، غیر قانونی اسمگلنگ کی کوشش ناکام
کولئی پالس کوہستان: ضلع کولئی پالس میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے دنداسہ کی غیر قانونی اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی۔ پولیس کے مطابق کارروائی کے دوران تقریباً 6 سے 7 من دنداسہ برآمد کرکے قبضے میں لے ل...
2 ہفتے قبل 77 بار پڑھی گئی
.ایبٹ آباد: سابق ضلع ناظم سردار شیر بہادر خان پر مبینہ قاتلانہ حملہ، بیٹا زخمی
ایبٹ آباد: سابق ضلع ناظم ایبٹ آباد اور گلیات کی معروف آواز سردار شیر بہادر خان پر ٹھنڈیانی روڈ پر مبینہ طور پر قاتلانہ حملہ کیا گیا، جس کے نتیجے میں ان کے فرزند سردار عمر شیر خان زخمی ہو گئے، جبکہ سرد...
2 ہفتے قبل 84 بار پڑھی گئیمانسہرہ: ٹاؤن شپ میں نوجوان کے قتل کا مقدمہ، چار سگے بھائی گرفتار
مانسہرہ: تھانہ سٹی کی حدود سیکٹر ڈی، ٹاؤن شپ میں سوشل میڈیا پر تلخ کلامی کے بعد چھریوں کے وار سے ایک نوجوان کو قتل جبکہ دو نوجوانوں کو زخمی کرنے کے مقدمے میں نامزد چار سگے بھائیوں کو پولیس نے گرفتار ک...
2 ہفتے قبل 81 بار پڑھی گئی