ٹیگ: #lawandorder
لاہور: سکوٹی سوار طالبہ پر سرِعام تشدد کی ویڈیو وائرل، ملزم گرفتار مریم نواز کی ریڈ لائن کراس کی گئی‘
مزنگ لنک روڈ پر پیش آنے والا واقعہ سی سی ٹی وی میں محفوظ، واقعے پر شدید ردِعمل سامنے آگیا لاہور: پنجاب کے دارالحکومت لاہور میں سکوٹی پر سوار ایک لڑکی پر سرِعام تشدد کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہونے ک...
1 دن قبل 60 بار پڑھی گئی
نو عمر لڑکوں سے جوتے چٹوانے کا معاملہ، پنچایت کے چار افراد گرفتار
خان گڑھ میں 27 افراد پر مشتمل پنچایت کا معاملہ، واقعے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد پولیس کارروائی مظفرگڑھ: پنجاب کے شہر مظفرگڑھ میں تین نو عمر لڑکوں کو ایک دوسرے نوعمر لڑکے کے جوتے چومنے پ...
1 دن قبل 38 بار پڑھی گئی
مبینہ پولیس مقابلوں میں ہلاکتیں: ملزمان کو عدالتوں سے سزائیں کیوں نہیں دلوائی جاتیں؟ نظامِ انصاف پر سنگین سوالات اٹھنے لگے
گواہوں کا تحفظ، سائنسی تفتیش اور شفاف عدالتی کارروائی یقینی بنانے کا مطالبہ؛ انسانی حقوق کمیشن پاکستان کی سی سی ڈی کے مبینہ پولیس مقابلوں کی عدالتی تحقیقات کی سفارش لاہور: سنگین جرائم میں مبینہ طور پر...
2 دن قبل 39 بار پڑھی گئی
پنو عاقل: پسند کی شادی کرنے والا جوڑا بس اسٹینڈ پر قتل، لڑکی کے والد اور کزن زیرِ حراست
پنو عاقل: سندھ کے شہر پنو عاقل کے بس اسٹینڈ پر فائرنگ کے واقعے میں پسند کی شادی کرنے والے لڑکا اور لڑکی جاں بحق ہو گئے۔ پولیس کے مطابق دونوں نے کچھ عرصہ قبل اپنی پسند سے شادی کی تھی اور لاہور جانے کے...
2 دن قبل 40 بار پڑھی گئی
کرک: فائرنگ کے تبادلے میں ڈی ایس پی سی ٹی ڈی اور ایس ایچ او سمیت 4 پولیس اہلکار شہید
کرک: ضلع کرک کے علاقے خرم محمدزئی کے چرپرا میں پولیس اور نامعلوم افراد کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں ڈی ایس پی کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) عمران الدین سمیت چار پولیس اہلکار شہید ہو گئے۔ شہید...
2 دن قبل 46 بار پڑھی گئی
مانسہرہ: تھانہ پھلڑہ کی حدود حسو میں بچوں کی معمولی لڑائی پر تین افراد قتل، مبینہ ملزم ایک ماہ گزرنے کے باوجود گرفتار نہ ہو سکا
مقتولین کے ورثاء کا ڈی پی او مانسہرہ سے نوٹس لینے اور ملزم کی گرفتاری یقینی بنانے کا مطالبہ مانسہرہ: تھانہ پھلڑہ کی حدود میں واقع علاقے حسو میں بچوں کی معمولی لڑائی کے نتیجے میں فائرنگ کے واقعے میں تی...
2 دن قبل 159 بار پڑھی گئی
این سی سی آئی اے کا انتباہ: جعلی اکاؤنٹس، نجی تصاویر شیئر کرنے، آن لائن بلیک میلنگ اور سوشل میڈیا پر کردار کشی کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی کا مطالبہ
اسلام آباد: نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی (NCCIA) نے شہریوں کو خبردار کیا ہے کہ خواتین کے نام سے جعلی سوشل میڈیا اکاؤنٹس بنانا، ان کی نجی تصاویر یا ذاتی معلومات اجازت کے بغیر شیئر کرنا اور انہ...
4 دن قبل 56 بار پڑھی گئی
ملتان میں 15 سالہ یتیم بچے وسیم عباس کو گاڑی تلے کچلنے کا مقدمہ، مرکزی ملزم بہاولپور میں مبینہ پولیس مقابلے کے دوران ہلاک
ملتان / بہاولپور: ملتان میں 15 سالہ یتیم بچے وسیم عباس کو گاڑی تلے کچل کر ہلاک کرنے کے مقدمے میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔ پولیس کے مطابق واقعے کا مرکزی ملزم توقیر نذیر بدھ کی صبح بہاولپور میں کرائم ک...
4 دن قبل 55 بار پڑھی گئی
مانسہرہ کا مبینہ نوسرباز اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک، 87 لاکھ روپے کے فراڈ کیس میں اہم پیش رفت
مانسہرہ: مانسہرہ سے تعلق رکھنے والا نعمان نامی ملزم پولیس کو مبینہ طور پر وارداتوں کے حوالے سے نشاندہی کرانے کے دوران اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک ہو گیا۔ ملزم کے بعض ساتھی تاحال گرفتار ہیں۔ ابتد...
4 دن قبل 53 بار پڑھی گئی
مانسہرہ میں صفائی اور تجاوزات کے خلاف آپریشن دوسرے روز بھی جاری، لاری اڈہ کے نالے تجاوزات سے پاک
مانسہرہ: صوبائی حکومت کی ہدایات اور ڈپٹی کمشنر مانسہرہ یاسر علی خان کی ہدایت پر ضلع بھر میں صفائی ستھرائی اور تجاوزات کے خاتمے کے لیے آپریشن دوسرے روز بھی جاری ہے۔ ٹی ایم او مانسہرہ ملک فراست اعوان کی...
4 دن قبل 74 بار پڑھی گئی
وزارتِ مواصلات میں 222 ارب 6 کروڑ روپے سے زائد کی مالی بے ضابطگیوں کا انکشاف، آڈٹ رپورٹ میں بھرتیوں سمیت متعدد معاملات پر سوالات
اسلام آباد: سابق وفاقی وزیرِ مواصلات مولانا اسعد محمود کے دورِ وزارت سے متعلق مالی بے ضابطگیوں کی آڈٹ رپورٹ کی تفصیلات سامنے آگئیں، جن میں مجموعی طور پر 222 ارب 6 کروڑ 68 لاکھ روپے کی بے ضابطگیوں کی ن...
4 دن قبل 69 بار پڑھی گئی
پشاور: نیب نے صحت کارڈ پلس کے سابق سی ای او ڈاکٹر محمد ریاض تنولی کو 29 اکتوبر کو طلب کر لیا
پشاور – قومی احتساب بیورو (نیب) خیبرپختونخوا نے صحت کارڈ پلس کے سابق چیف ایگزیکٹو آفیسر (سی ای او) اور چیئرمین ڈاکٹر محمد ریاض تنولی کو سرکاری فنڈز میں مبینہ مالی بے ضابطگیوں کی تحقیقات کے سلسلے میں 2...
5 دن قبل 72 بار پڑھی گئی