مانسہرہ ڈاٹ کام مانسہرہ ڈاٹ کام
30 جمادی الاول 1448 ہجری · بدھ، 11 نومبر 2026
آج کی حدیث
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”مومن کا معاملہ بھی عجیب ہے، اس کا ہر معاملہ اس کے لیے بھلائی کا ہوتا ہے۔“ حوالہ: صحیح مسلم، حدیث 2999 ہر حال میں صبر کریں اور اللہ تعالیٰ پر بھروسا رکھیں۔ ہر مشکل ہمیں کوئی نہ کوئی قیمتی سبق سکھا سکتی ہے۔ 🌷
اپنی خبر بھیجیں
تازہ ترین
ایبٹ آباد اور حویلیاں میں تجاوزات کے خلاف آپریشن پر سوالات، غریب دکانداروں کے خلاف کارروائی اور بااثر افراد کو مبینہ رعایت دینے کا الزام • شاہراہِ ریشم مانسہرہ: غریب دکاندار کے لیے 66 فٹ، بڑے پلازے کے لیے 44 فٹ؟ دوہرے معیار پر سوالات • پھلڑہ: کم عمر بچے سے مبینہ زیادتی کا افسوسناک واقعہ، مقدمے میں نامزد دو ملزمان گرفتار • کوائی میدان، پٹن کے قریب افسوسناک حادثہ، ایکسکیویٹر مشین سمیت گاڑی ڈاٹسن پر جا گری، متعدد افراد زخمی • نواں شہر میں منشیات کے خلاف پولیس کی کارروائی، اشتہاری ملزم گرفتار، بھاری مقدار میں چرس اور آئس برآمد • مانسہرہ: اسسٹنٹ کمشنر ثناء فاطمہ کا بی ایچ یو بھیرکنڈ کا دورہ، طبی سہولیات اور ادویات کی دستیابی کا جائزہ • مسجد نبوی ﷺ کی تاریخی تبدیلی: 1972 سے جدید دور تک کا سفر • سعودی عرب: ہجرتِ نبوی ﷺ کے تاریخی راستے پر ’’علیٰ خطاہ‘‘ منصوبے کا آغاز، 470 کلومیٹر طویل راستہ زائرین کے لیے متعارف • ایبٹ آباد اور حویلیاں میں تجاوزات کے خلاف آپریشن پر سوالات، غریب دکانداروں کے خلاف کارروائی اور بااثر افراد کو مبینہ رعایت دینے کا الزام • شاہراہِ ریشم مانسہرہ: غریب دکاندار کے لیے 66 فٹ، بڑے پلازے کے لیے 44 فٹ؟ دوہرے معیار پر سوالات • پھلڑہ: کم عمر بچے سے مبینہ زیادتی کا افسوسناک واقعہ، مقدمے میں نامزد دو ملزمان گرفتار • کوائی میدان، پٹن کے قریب افسوسناک حادثہ، ایکسکیویٹر مشین سمیت گاڑی ڈاٹسن پر جا گری، متعدد افراد زخمی • نواں شہر میں منشیات کے خلاف پولیس کی کارروائی، اشتہاری ملزم گرفتار، بھاری مقدار میں چرس اور آئس برآمد • مانسہرہ: اسسٹنٹ کمشنر ثناء فاطمہ کا بی ایچ یو بھیرکنڈ کا دورہ، طبی سہولیات اور ادویات کی دستیابی کا جائزہ • مسجد نبوی ﷺ کی تاریخی تبدیلی: 1972 سے جدید دور تک کا سفر • سعودی عرب: ہجرتِ نبوی ﷺ کے تاریخی راستے پر ’’علیٰ خطاہ‘‘ منصوبے کا آغاز، 470 کلومیٹر طویل راستہ زائرین کے لیے متعارف •

ٹیگ: #lawandorder

انصاف صرف ایک واقعے تک محدود نہ رہے! غریب کی عزتِ نفس، قانون کی حکمرانی اور ریاست کی ذمہ داری

تحریر: ایک شہری کی نظر سے کسی بھی مہذب معاشرے کی اصل پہچان اس کی بلند و بالا عمارتیں، ترقیاتی منصوبے یا حکمرانوں کے بڑے بڑے دعوے نہیں ہوتے، بلکہ اس معاشرے میں عام شہری کو حاصل عزت، تحفظ اور انصاف ہوتا...

2 ہفتے قبل 111 بار پڑھی گئی

لاہور: سکوٹی سوار طالبہ پر سرِعام تشدد کی ویڈیو وائرل، ملزم گرفتار مریم نواز کی ریڈ لائن کراس کی گئی‘

مزنگ لنک روڈ پر پیش آنے والا واقعہ سی سی ٹی وی میں محفوظ، واقعے پر شدید ردِعمل سامنے آگیا لاہور: پنجاب کے دارالحکومت لاہور میں سکوٹی پر سوار ایک لڑکی پر سرِعام تشدد کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہونے ک...

2 ہفتے قبل 128 بار پڑھی گئی

نو عمر لڑکوں سے جوتے چٹوانے کا معاملہ، پنچایت کے چار افراد گرفتار

خان گڑھ میں 27 افراد پر مشتمل پنچایت کا معاملہ، واقعے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد پولیس کارروائی مظفرگڑھ: پنجاب کے شہر مظفرگڑھ میں تین نو عمر لڑکوں کو ایک دوسرے نوعمر لڑکے کے جوتے چومنے پ...

2 ہفتے قبل 89 بار پڑھی گئی

مبینہ پولیس مقابلوں میں ہلاکتیں: ملزمان کو عدالتوں سے سزائیں کیوں نہیں دلوائی جاتیں؟ نظامِ انصاف پر سنگین سوالات اٹھنے لگے

گواہوں کا تحفظ، سائنسی تفتیش اور شفاف عدالتی کارروائی یقینی بنانے کا مطالبہ؛ انسانی حقوق کمیشن پاکستان کی سی سی ڈی کے مبینہ پولیس مقابلوں کی عدالتی تحقیقات کی سفارش لاہور: سنگین جرائم میں مبینہ طور پر...

2 ہفتے قبل 97 بار پڑھی گئی

پنو عاقل: پسند کی شادی کرنے والا جوڑا بس اسٹینڈ پر قتل، لڑکی کے والد اور کزن زیرِ حراست

پنو عاقل: سندھ کے شہر پنو عاقل کے بس اسٹینڈ پر فائرنگ کے واقعے میں پسند کی شادی کرنے والے لڑکا اور لڑکی جاں بحق ہو گئے۔ پولیس کے مطابق دونوں نے کچھ عرصہ قبل اپنی پسند سے شادی کی تھی اور لاہور جانے کے...

2 ہفتے قبل 96 بار پڑھی گئی

کرک: فائرنگ کے تبادلے میں ڈی ایس پی سی ٹی ڈی اور ایس ایچ او سمیت 4 پولیس اہلکار شہید

کرک: ضلع کرک کے علاقے خرم محمدزئی کے چرپرا میں پولیس اور نامعلوم افراد کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں ڈی ایس پی کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) عمران الدین سمیت چار پولیس اہلکار شہید ہو گئے۔ شہید...

2 ہفتے قبل 82 بار پڑھی گئی

مانسہرہ: تھانہ پھلڑہ کی حدود حسو میں بچوں کی معمولی لڑائی پر تین افراد قتل، مبینہ ملزم ایک ماہ گزرنے کے باوجود گرفتار نہ ہو سکا

مقتولین کے ورثاء کا ڈی پی او مانسہرہ سے نوٹس لینے اور ملزم کی گرفتاری یقینی بنانے کا مطالبہ مانسہرہ: تھانہ پھلڑہ کی حدود میں واقع علاقے حسو میں بچوں کی معمولی لڑائی کے نتیجے میں فائرنگ کے واقعے میں تی...

2 ہفتے قبل 234 بار پڑھی گئی

این سی سی آئی اے کا انتباہ: جعلی اکاؤنٹس، نجی تصاویر شیئر کرنے، آن لائن بلیک میلنگ اور سوشل میڈیا پر کردار کشی کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی کا مطالبہ

اسلام آباد: نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی (NCCIA) نے شہریوں کو خبردار کیا ہے کہ خواتین کے نام سے جعلی سوشل میڈیا اکاؤنٹس بنانا، ان کی نجی تصاویر یا ذاتی معلومات اجازت کے بغیر شیئر کرنا اور انہ...

2 ہفتے قبل 103 بار پڑھی گئی

ملتان میں 15 سالہ یتیم بچے وسیم عباس کو گاڑی تلے کچلنے کا مقدمہ، مرکزی ملزم بہاولپور میں مبینہ پولیس مقابلے کے دوران ہلاک

ملتان / بہاولپور: ملتان میں 15 سالہ یتیم بچے وسیم عباس کو گاڑی تلے کچل کر ہلاک کرنے کے مقدمے میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔ پولیس کے مطابق واقعے کا مرکزی ملزم توقیر نذیر بدھ کی صبح بہاولپور میں کرائم ک...

3 ہفتے قبل 103 بار پڑھی گئی

مانسہرہ کا مبینہ نوسرباز اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک، 87 لاکھ روپے کے فراڈ کیس میں اہم پیش رفت

مانسہرہ: مانسہرہ سے تعلق رکھنے والا نعمان نامی ملزم پولیس کو مبینہ طور پر وارداتوں کے حوالے سے نشاندہی کرانے کے دوران اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک ہو گیا۔ ملزم کے بعض ساتھی تاحال گرفتار ہیں۔ ابتد...

3 ہفتے قبل 86 بار پڑھی گئی

مانسہرہ میں صفائی اور تجاوزات کے خلاف آپریشن دوسرے روز بھی جاری، لاری اڈہ کے نالے تجاوزات سے پاک

مانسہرہ: صوبائی حکومت کی ہدایات اور ڈپٹی کمشنر مانسہرہ یاسر علی خان کی ہدایت پر ضلع بھر میں صفائی ستھرائی اور تجاوزات کے خاتمے کے لیے آپریشن دوسرے روز بھی جاری ہے۔ ٹی ایم او مانسہرہ ملک فراست اعوان کی...

3 ہفتے قبل 130 بار پڑھی گئی

وزارتِ مواصلات میں 222 ارب 6 کروڑ روپے سے زائد کی مالی بے ضابطگیوں کا انکشاف، آڈٹ رپورٹ میں بھرتیوں سمیت متعدد معاملات پر سوالات

اسلام آباد: سابق وفاقی وزیرِ مواصلات مولانا اسعد محمود کے دورِ وزارت سے متعلق مالی بے ضابطگیوں کی آڈٹ رپورٹ کی تفصیلات سامنے آگئیں، جن میں مجموعی طور پر 222 ارب 6 کروڑ 68 لاکھ روپے کی بے ضابطگیوں کی ن...

3 ہفتے قبل 122 بار پڑھی گئی
إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
لوئر کوہستان ٹریفک حادثہ، ماسٹر عبدالقیم کے صاحبزادے احسان اللہ خان جاں بحق لوئر کوہستان (پٹن): لوئر کوہستان کے علاقے پٹن میں پیش آنے والے افسوسناک ٹریفک حادثے کے نتیجے میں متعدد افراد زخمی ہوگئے، جبکہ حادثے میں ماسٹر عبدالقیم کے صاحبزادے احسان اللہ خان بھی جان کی بازی ہار گئے۔ احسان اللہ خان کے المناک انتقال پر اہلِ خانہ، عزیز و اقارب اور حلقہ احباب میں گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا جا رہا ہے۔ اللہ تعالیٰ مرحوم احسان اللہ خان کی کامل مغفرت فرمائے، انہیں ج⁷نت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور سوگوار خاندان، بالخصوص والدین اور دیگر لواحقین کو یہ عظیم صدمہ صبر و استقامت کے ساتھ برداشت کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ حادثے میں زخمی ہونے والے تمام افراد کی جلد اور مکمل صحت یابی کے لیے بھی دعاگو ہیں۔ آمین یا رب العالمین۔ منجانب: سردار شیر خان