مانسہرہ ڈاٹ کام مانسہرہ ڈاٹ کام
13 جمادی الثانی 1448 ہجری · منگل، 24 نومبر 2026
آج کی حدیث
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: "اگر تم اللہ پر ایسا بھروسہ کرو جیسا کہ اس پر بھروسہ کرنے کا حق ہے، تو وہ تمہیں اسی طرح رزق دے گا جیسے پرندوں کو دیتا ہے۔ وہ صبح خالی پیٹ نکلتے ہیں اور شام کو بھرے پیٹ واپس آتے ہیں۔" — جامع ترمذی، حدیث: 2344 پیغام: اللہ پر کامل بھروسہ رکھیں، مگر اس کے ساتھ اپنی پوری کوشش بھی کریں۔ رزق دینے والا صرف اللہ تعالیٰ ہے، اور وہ اپنے بندوں کو کبھی تنہا نہیں چھوڑتا۔
اپنی خبر بھیجیں
تازہ ترین
آلائی اور کولائی پالس کے متحارب قبائل کے درمیان امن معاہدہ طے، مزید خونریزی کا خطرہ ٹل گیا. • مانسہرہ میں تجاوزات مافیا کے خلاف ضلعی انتظامیہ کا سخت ایکشن، دوبارہ تجاوزات قائم کرنے والے دو افراد گرفتار، 60 ہزار روپے جرمانہ، 6 روز کے لیے جیل منتقل. • چارسدہ میں فائرنگ کا افسوسناک واقعہ، پولیس اہلکار نوشاد اور ان کے والد جاں بحق. • افغان مہاجرین کی وطن واپسی کا عمل تیز کرنے کا فیصلہ، انتظامی رکاوٹیں دور کرنے کی ہدایت. • آل پاکستان اسلحہ لائسنس ہولڈرز کے لیے اہم اطلاع، ری ویلیڈیشن کے بغیر ملک بھر میں لائسنس کی حیثیت متاثر ہونے کا امکان • مانسہرہ: ایل پی جی ڈیلرز کے خلاف کارروائی، زائد نرخوں پر فروخت کرنے والوں کو جرمانے • مانسہرہ کے لیے خوش آئند پیش رفت، دو ماہ کی مسلسل کوششوں کے بعد 20 سیٹر شٹل بس مانسہرہ پہنچ گئی، عوامی سہولت کے لیے اہم قدم • مانسہرہ: اسسٹنٹ کمشنر ثناء فاطمہ کا بی ایچ یو بھیرکنڈ کا دورہ، طبی سہولیات اور ادویات کی دستیابی کا جائزہ • آلائی اور کولائی پالس کے متحارب قبائل کے درمیان امن معاہدہ طے، مزید خونریزی کا خطرہ ٹل گیا. • مانسہرہ میں تجاوزات مافیا کے خلاف ضلعی انتظامیہ کا سخت ایکشن، دوبارہ تجاوزات قائم کرنے والے دو افراد گرفتار، 60 ہزار روپے جرمانہ، 6 روز کے لیے جیل منتقل. • چارسدہ میں فائرنگ کا افسوسناک واقعہ، پولیس اہلکار نوشاد اور ان کے والد جاں بحق. • افغان مہاجرین کی وطن واپسی کا عمل تیز کرنے کا فیصلہ، انتظامی رکاوٹیں دور کرنے کی ہدایت. • آل پاکستان اسلحہ لائسنس ہولڈرز کے لیے اہم اطلاع، ری ویلیڈیشن کے بغیر ملک بھر میں لائسنس کی حیثیت متاثر ہونے کا امکان • مانسہرہ: ایل پی جی ڈیلرز کے خلاف کارروائی، زائد نرخوں پر فروخت کرنے والوں کو جرمانے • مانسہرہ کے لیے خوش آئند پیش رفت، دو ماہ کی مسلسل کوششوں کے بعد 20 سیٹر شٹل بس مانسہرہ پہنچ گئی، عوامی سہولت کے لیے اہم قدم • مانسہرہ: اسسٹنٹ کمشنر ثناء فاطمہ کا بی ایچ یو بھیرکنڈ کا دورہ، طبی سہولیات اور ادویات کی دستیابی کا جائزہ •

ٹیگ: Mansehra

میٹاورس انسٹیٹیوٹ آف انفارمیشن ٹیکنالوجی کا ہوٹل مینجمنٹ کورس کا آغاز

میٹاورس انسٹیٹیوٹ آف انفارمیشن ٹیکنالوجی ہوٹل مینجمنٹ کا کورس پیش کر رہا ہے جو عملی تربیت اور ماہرین کی رہنمائی کے ذریعے طلباء کو مہمان نوازی کی صنعت میں کامیاب کیریئر کے لیے تیار کرتا ہے۔

1 ماہ قبل 109 بار پڑھی گئی

ڈی پی او مانسہرہ محمد وقاص خان کا بڑا اقدام، ضلع بھر میں پولیس کا پیدل گشت بحال

مانسہرہ: ڈی پی او مانسہرہ محمد وقاص خان کے احکامات پر ضلع بھر میں جرائم کی روک تھام اور شہریوں کے تحفظ کے لیے پولیس کا پیدل گشت بحال کر دیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق ضلع بھر کے مختلف تھانوں کی حدود میں ب...

1 ماہ قبل 124 بار پڑھی گئی

اسپیکر خیبرپختونخوا اسمبلی بابر سلیم سواتی کی بازیابی کے لیے پشاور ہائیکورٹ سے رجوع

پشاور: خیبرپختونخوا اسمبلی کے اسپیکر بابر سلیم سواتی کی مبینہ گمشدگی اور بازیابی کے لیے پشاور ہائیکورٹ میں آئین کے آرٹیکل 199 کے تحت درخواست دائر کر دی گئی ہے۔ درخواست اسپیکر کے کزن وقار احمد خان نے س...

1 ماہ قبل 160 بار پڑھی گئی

بالاکوٹ میں جیپ کو حادثہ، ڈرائیور سمیت 4 افراد زخمی، 3 زخمی مانسہرہ منتقل

بالاکوٹ: شوہال درہ کیئر کے مقام پر جیپ نمبر 362 کو حادثہ پیش آیا، جس کے نتیجے میں ڈرائیور سمیت چار افراد زخمی ہو گئے۔ حادثے کے بعد زخمیوں کو فوری طور پر طبی امداد کے لیے ٹائپ ڈی ہسپتال منتقل کیا گیا۔...

1 ماہ قبل 155 بار پڑھی گئی

مانسہرہ میں گورنر راج اور ایمرجنسی کے حق میں مسلم لیگ (ن) کی اظہارِ تشکر ریلی، سید جنید قاسم کی قیادت میں کارکنوں کی شرکت

مانسہرہ: پاکستان مسلم لیگ (ن) ضلع مانسہرہ کے صدر سید جنید قاسم کی زیرِ قیادت خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ اور گورنر راج کے حق میں اظہارِ تشکر ریلی نکالی گئی، جس میں مسلم لیگ (ن) کے قائدین اور کا...

1 ماہ قبل 142 بار پڑھی گئی

مانسہرہ: ڈی پی او محمد اظہر خان کو سی پی او پشاور کلوز، محمد وقاص خان نئے ڈی پی او تعینات

مانسہرہ: ڈی پی او محمد اظہر خان کو سی پی او پشاور کلوز، محمد وقاص خان نئے ڈی پی او تعینات مانسہرہ – ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر مانسہرہ محمد اظہر خان کو سی پی او پشاور کلوز کر دیا گیا ہے۔ نئے ڈی پی او کی تعینا...

1 ماہ قبل 131 بار پڑھی گئی

ایبٹ آباد: شارخ علی خان نے کمشنر ہزارہ ڈویژن کا باقاعدہ چارج سنبھال لیا

ایبٹ آباد: پاکستان ایڈمنسٹریٹو سروس (PAS) کے گریڈ 19 کے سینئر افسر شارخ علی خان نے کمشنر ہزارہ ڈویژن کا باقاعدہ چارج سنبھال لیا ہے اور اپنے انتظامی و دفتری امور کی انجام دہی شروع کر دی ہے۔ انتظامی امو...

1 ماہ قبل 139 بار پڑھی گئی

بالاکوٹ: 14 سالہ بچے سے مبینہ زیادتی اور تصاویر کے ذریعے بلیک میلنگ کا الزام، ملزم گرفتار

مانسہرہ (بالاکوٹ): ضلع مانسہرہ کی تحصیل بالاکوٹ میں ایک 14 سالہ بچے کے ساتھ مبینہ زیادتی اور تصاویر کے ذریعے بلیک میل کرنے کے الزام میں پولیس نے ایک شخص کو گرفتار کر لیا ہے۔ پولیس نے ملزم کے خلاف مقدم...

1 ماہ قبل 168 بار پڑھی گئی

ایبٹ آباد بورڈ کے نئے سیکرٹری مقرر، بالاکوٹ کے پروفیسر ڈاکٹر منیر احمد سواتی کی تین سالہ ڈیپوٹیشن پر تعیناتی

ایبٹ آباد: ضلع مانسہرہ کی تحصیل بالاکوٹ سے تعلق رکھنے والے ایسوسی ایٹ پروفیسر ڈاکٹر منیر احمد سواتی کو بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن (BISE) ایبٹ آباد کا سیکرٹری تعینات کر دیا گیا ہے۔ محکمہ ا...

1 ماہ قبل 170 بار پڑھی گئی

مدرسہ طالبہ قتل کیس حل: قتل میں ملوث ماں اور بیٹا گرفتار

مدرسہ طالبہ قتل کیس حل: قتل میں ملوث ماں اور بیٹا گرفتار مانسہرہ – مانسہرہ پولیس نے لمبی ڈھیری میں مدرسہ کی طالبہ کے لرزہ خیز اور اندھے قتل کا معمہ حل کرتے ہوئے واقعہ میں ملوث مبینہ مرکزی ملزمان ماں ا...

1 ماہ قبل 141 بار پڑھی گئی

بٹگرام: آلائی میں متاثرہ بچے کے لواحقین پر مبینہ تشدد، سب انسپکٹر سمیت 7 افراد کے خلاف مقدمہ درج، پولیس افسر معطل

ڈی پی او بٹگرام قمر حیات خان کا سخت نوٹس، بچے اور اس کے اہلِ خانہ کو تحفظ فراہم کرنے کی ہدایت، ڈی آئی جی ہزارہ نے بھی سکیورٹی یقینی بنانے کا حکم دے دیا۔ بٹگرام: تحصیل آلائی میں جنسی زیادتی کا شکار ہون...

1 ماہ قبل 157 بار پڑھی گئی

سعودی عرب میں بھیک مانگنے کے لیے عمرہ ویزے کا غلط استعمال: مانسہرہ، ایبٹ آباد، سندھ اور میانوالی کے افراد بھی ملوث

سعودی عرب میں بھیک مانگنے کے لیے عمرہ ویزے کا غلط استعمال: مانسہرہ، ایبٹ آباد، سندھ اور میانوالی کے افراد بھی ملوث اسلام آباد – عمرہ اور حج جیسے مقدس سفر عبادت کے لیے ہوتے ہیں، لیکن گزشتہ چند برسوں می...

1 ماہ قبل 138 بار پڑھی گئی
ووٹنگ جاری ہے! اپنے پسندیدہ امیدوار کو ووٹ دیں
آخری تاریخ: 30 نومبر 2026
،إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
سردار ظہیر مسلم لیگ نون سٹی جنرل سیکرٹری کا بیٹا۔۔سردار مہتاب ۔ ملگری استاذان ضلع ایبٹ أباد سفیر۔۔سردار تنویر اور سردار نصیر سابقہ کونسلر کا بھتیجا نزد پرانہ بورڈ افس وفات پا گیا ہے۔ جسکی نماز جنازہ أج دن 3 بجے کالج گراٶنڈ میں ادا کی جاٸے گی۔