ٹیگ: Mansehra
ڈی پی او مانسہرہ محمد وقاص خان کا بڑا اقدام، ضلع بھر میں پولیس کا پیدل گشت بحال
مانسہرہ: ڈی پی او مانسہرہ محمد وقاص خان کے احکامات پر ضلع بھر میں جرائم کی روک تھام اور شہریوں کے تحفظ کے لیے پولیس کا پیدل گشت بحال کر دیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق ضلع بھر کے مختلف تھانوں کی حدود میں ب...
3 ہفتے قبل 108 بار پڑھی گئی
اسپیکر خیبرپختونخوا اسمبلی بابر سلیم سواتی کی بازیابی کے لیے پشاور ہائیکورٹ سے رجوع
پشاور: خیبرپختونخوا اسمبلی کے اسپیکر بابر سلیم سواتی کی مبینہ گمشدگی اور بازیابی کے لیے پشاور ہائیکورٹ میں آئین کے آرٹیکل 199 کے تحت درخواست دائر کر دی گئی ہے۔ درخواست اسپیکر کے کزن وقار احمد خان نے س...
3 ہفتے قبل 130 بار پڑھی گئی
بالاکوٹ میں جیپ کو حادثہ، ڈرائیور سمیت 4 افراد زخمی، 3 زخمی مانسہرہ منتقل
بالاکوٹ: شوہال درہ کیئر کے مقام پر جیپ نمبر 362 کو حادثہ پیش آیا، جس کے نتیجے میں ڈرائیور سمیت چار افراد زخمی ہو گئے۔ حادثے کے بعد زخمیوں کو فوری طور پر طبی امداد کے لیے ٹائپ ڈی ہسپتال منتقل کیا گیا۔...
4 ہفتے قبل 136 بار پڑھی گئی
مانسہرہ میں گورنر راج اور ایمرجنسی کے حق میں مسلم لیگ (ن) کی اظہارِ تشکر ریلی، سید جنید قاسم کی قیادت میں کارکنوں کی شرکت
مانسہرہ: پاکستان مسلم لیگ (ن) ضلع مانسہرہ کے صدر سید جنید قاسم کی زیرِ قیادت خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ اور گورنر راج کے حق میں اظہارِ تشکر ریلی نکالی گئی، جس میں مسلم لیگ (ن) کے قائدین اور کا...
4 ہفتے قبل 109 بار پڑھی گئی
مانسہرہ: ڈی پی او محمد اظہر خان کو سی پی او پشاور کلوز، محمد وقاص خان نئے ڈی پی او تعینات
مانسہرہ: ڈی پی او محمد اظہر خان کو سی پی او پشاور کلوز، محمد وقاص خان نئے ڈی پی او تعینات مانسہرہ – ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر مانسہرہ محمد اظہر خان کو سی پی او پشاور کلوز کر دیا گیا ہے۔ نئے ڈی پی او کی تعینا...
4 ہفتے قبل 107 بار پڑھی گئی
ایبٹ آباد: شارخ علی خان نے کمشنر ہزارہ ڈویژن کا باقاعدہ چارج سنبھال لیا
ایبٹ آباد: پاکستان ایڈمنسٹریٹو سروس (PAS) کے گریڈ 19 کے سینئر افسر شارخ علی خان نے کمشنر ہزارہ ڈویژن کا باقاعدہ چارج سنبھال لیا ہے اور اپنے انتظامی و دفتری امور کی انجام دہی شروع کر دی ہے۔ انتظامی امو...
4 ہفتے قبل 117 بار پڑھی گئی
بالاکوٹ: 14 سالہ بچے سے مبینہ زیادتی اور تصاویر کے ذریعے بلیک میلنگ کا الزام، ملزم گرفتار
مانسہرہ (بالاکوٹ): ضلع مانسہرہ کی تحصیل بالاکوٹ میں ایک 14 سالہ بچے کے ساتھ مبینہ زیادتی اور تصاویر کے ذریعے بلیک میل کرنے کے الزام میں پولیس نے ایک شخص کو گرفتار کر لیا ہے۔ پولیس نے ملزم کے خلاف مقدم...
4 ہفتے قبل 122 بار پڑھی گئی
ایبٹ آباد بورڈ کے نئے سیکرٹری مقرر، بالاکوٹ کے پروفیسر ڈاکٹر منیر احمد سواتی کی تین سالہ ڈیپوٹیشن پر تعیناتی
ایبٹ آباد: ضلع مانسہرہ کی تحصیل بالاکوٹ سے تعلق رکھنے والے ایسوسی ایٹ پروفیسر ڈاکٹر منیر احمد سواتی کو بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن (BISE) ایبٹ آباد کا سیکرٹری تعینات کر دیا گیا ہے۔ محکمہ ا...
1 ماہ قبل 133 بار پڑھی گئی
مدرسہ طالبہ قتل کیس حل: قتل میں ملوث ماں اور بیٹا گرفتار
مدرسہ طالبہ قتل کیس حل: قتل میں ملوث ماں اور بیٹا گرفتار مانسہرہ – مانسہرہ پولیس نے لمبی ڈھیری میں مدرسہ کی طالبہ کے لرزہ خیز اور اندھے قتل کا معمہ حل کرتے ہوئے واقعہ میں ملوث مبینہ مرکزی ملزمان ماں ا...
1 ماہ قبل 116 بار پڑھی گئی
بٹگرام: آلائی میں متاثرہ بچے کے لواحقین پر مبینہ تشدد، سب انسپکٹر سمیت 7 افراد کے خلاف مقدمہ درج، پولیس افسر معطل
ڈی پی او بٹگرام قمر حیات خان کا سخت نوٹس، بچے اور اس کے اہلِ خانہ کو تحفظ فراہم کرنے کی ہدایت، ڈی آئی جی ہزارہ نے بھی سکیورٹی یقینی بنانے کا حکم دے دیا۔ بٹگرام: تحصیل آلائی میں جنسی زیادتی کا شکار ہون...
1 ماہ قبل 135 بار پڑھی گئی
سعودی عرب میں بھیک مانگنے کے لیے عمرہ ویزے کا غلط استعمال: مانسہرہ، ایبٹ آباد، سندھ اور میانوالی کے افراد بھی ملوث
سعودی عرب میں بھیک مانگنے کے لیے عمرہ ویزے کا غلط استعمال: مانسہرہ، ایبٹ آباد، سندھ اور میانوالی کے افراد بھی ملوث اسلام آباد – عمرہ اور حج جیسے مقدس سفر عبادت کے لیے ہوتے ہیں، لیکن گزشتہ چند برسوں می...
1 ماہ قبل 112 بار پڑھی گئی
ہزارہ بالخصوص مانسہرہ میں امن کی اپیل، شہریوں کا حکومت اور پولیس سے مؤثر اقدامات کا مطالبہ
مانسہرہ: ہزارہ ڈویژن، بالخصوص مانسہرہ میں امن و امان کی صورتحال پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے ایک شہری نے حکومت خیبرپختونخوا اور پولیس کے اعلیٰ حکام سے مؤثر اقدامات اٹھانے کی اپیل کی ہے۔ اپنے بیان میں ش...
1 ماہ قبل 81 بار پڑھی گئی