مانسہرہ ڈاٹ کام مانسہرہ ڈاٹ کام
1 جمادی الثانی 1448 ہجری · جمعرات، 12 نومبر 2026
آج کی حدیث
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”مومن کا معاملہ بھی عجیب ہے، اس کا ہر معاملہ اس کے لیے بھلائی کا ہوتا ہے۔“ حوالہ: صحیح مسلم، حدیث 2999 ہر حال میں صبر کریں اور اللہ تعالیٰ پر بھروسا رکھیں۔ ہر مشکل ہمیں کوئی نہ کوئی قیمتی سبق سکھا سکتی ہے۔ 🌷
اپنی خبر بھیجیں
تازہ ترین
پشاور کے بعد ہزارہ ریجن میں بھی تجاوزات کے خلاف بڑے آپریشن کی تیاریاں، مانسہرہ اور ایبٹ آباد کے بڑے پلازے بھی ممکنہ کارروائی کی زد میں، ایف سی کی تعیناتی پر بھی غور • ایبٹ آباد اور حویلیاں میں تجاوزات کے خلاف آپریشن پر سوالات، غریب دکانداروں کے خلاف کارروائی اور بااثر افراد کو مبینہ رعایت دینے کا الزام • شاہراہِ ریشم مانسہرہ: غریب دکاندار کے لیے 66 فٹ، بڑے پلازے کے لیے 44 فٹ؟ دوہرے معیار پر سوالات • پھلڑہ: کم عمر بچے سے مبینہ زیادتی کا افسوسناک واقعہ، مقدمے میں نامزد دو ملزمان گرفتار • کوائی میدان، پٹن کے قریب افسوسناک حادثہ، ایکسکیویٹر مشین سمیت گاڑی ڈاٹسن پر جا گری، متعدد افراد زخمی • نواں شہر میں منشیات کے خلاف پولیس کی کارروائی، اشتہاری ملزم گرفتار، بھاری مقدار میں چرس اور آئس برآمد • مانسہرہ: اسسٹنٹ کمشنر ثناء فاطمہ کا بی ایچ یو بھیرکنڈ کا دورہ، طبی سہولیات اور ادویات کی دستیابی کا جائزہ • مسجد نبوی ﷺ کی تاریخی تبدیلی: 1972 سے جدید دور تک کا سفر • پشاور کے بعد ہزارہ ریجن میں بھی تجاوزات کے خلاف بڑے آپریشن کی تیاریاں، مانسہرہ اور ایبٹ آباد کے بڑے پلازے بھی ممکنہ کارروائی کی زد میں، ایف سی کی تعیناتی پر بھی غور • ایبٹ آباد اور حویلیاں میں تجاوزات کے خلاف آپریشن پر سوالات، غریب دکانداروں کے خلاف کارروائی اور بااثر افراد کو مبینہ رعایت دینے کا الزام • شاہراہِ ریشم مانسہرہ: غریب دکاندار کے لیے 66 فٹ، بڑے پلازے کے لیے 44 فٹ؟ دوہرے معیار پر سوالات • پھلڑہ: کم عمر بچے سے مبینہ زیادتی کا افسوسناک واقعہ، مقدمے میں نامزد دو ملزمان گرفتار • کوائی میدان، پٹن کے قریب افسوسناک حادثہ، ایکسکیویٹر مشین سمیت گاڑی ڈاٹسن پر جا گری، متعدد افراد زخمی • نواں شہر میں منشیات کے خلاف پولیس کی کارروائی، اشتہاری ملزم گرفتار، بھاری مقدار میں چرس اور آئس برآمد • مانسہرہ: اسسٹنٹ کمشنر ثناء فاطمہ کا بی ایچ یو بھیرکنڈ کا دورہ، طبی سہولیات اور ادویات کی دستیابی کا جائزہ • مسجد نبوی ﷺ کی تاریخی تبدیلی: 1972 سے جدید دور تک کا سفر •

ٹیگ: Mansehra

ہری پور میں تجاوزات کے خلاف بڑا آپریشن، غیر قانونی تعمیرات بھاری مشینری سے مسمار، عوامی راستے واگزار کرانے کا عمل جاری

ہری پور: ضلع ہری پور میں تجاوزات اور غیر قانونی تعمیرات کے خلاف بڑے پیمانے پر آپریشن جاری ہے، جس کے دوران متعلقہ حکام کی نگرانی میں بھاری مشینری کے ذریعے غیر قانونی طور پر قائم تعمیرات اور تجاوزات کو...

5 دن قبل 99 بار پڑھی گئی

مانسہرہ: صفدر روڈ پر افسوسناک حادثہ، ٹی ایم اے کے ٹریکٹر کی زد میں آ کر 7 سالہ بچہ جاں بحق

مانسہرہ: شہر کے مصروف علاقے صفدر روڈ، ڈب نمبر 1 میں پیش آنے والے ایک المناک ٹریفک حادثے کے نتیجے میں ٹی ایم اے کے ٹریکٹر کی زد میں آ کر سات سالہ کمسن بچہ جاں بحق ہو گیا۔ افسوسناک واقعے کے بعد علاقے می...

5 دن قبل 139 بار پڑھی گئی

ڈپٹی کمشنر مانسہرہ کی زیرِ صدارت انسدادِ تجاوزات کے حوالے سے اہم اجلاس، ضلع بھر میں بلاامتیاز آپریشن کا فیصلہ

مانسہرہ: ڈپٹی کمشنر مانسہرہ یاسر علی خان کی زیرِ صدارت ضلع بھر میں تجاوزات کے خاتمے، سرکاری اراضی کے تحفظ اور ٹریفک کی روانی بہتر بنانے کے حوالے سے ایک اہم اجلاس منعقد ہوا، جس میں متعلقہ محکموں کے سرب...

6 دن قبل 88 بار پڑھی گئی

شاہراہِ قراقرم پر تجاوزات کے خاتمے کے لیے حد بندی کا عمل جاری، روڈ کے مرکز سے 65 فٹ تک نشانات لگا دیے گئے

ایبٹ آباد: شاہراہِ قراقرم (KKH) کی توسیع اور تجاوزات کے خاتمے کے لیے انتظامیہ نے عملی اقدامات تیز کر دیے ہیں۔ سپلائی سے قلندرآباد تک شاہراہ کے دونوں اطراف حد بندی کا عمل جاری ہے، جبکہ سڑک کے مرکز سے 6...

6 دن قبل 86 بار پڑھی گئی

.مانسہرہ کی عوام کے لیے خوشخبری! ان شاء اللہ اگلے ہفتے سے باعزت، آرام دہ اور معیاری عوامی شٹل سروس کا آغاز متوقع

مانسہرہ: شہر کے عوام کے لیے ایک خوش آئند اور قابلِ تحسین پیش رفت سامنے آ رہی ہے۔ ان شاء اللہ اگلے ہفتے تک مانسہرہ کے شہریوں کو اپنی عوامی شٹل سروس کی سہولت میسر آنے جا رہی ہے، جو بالخصوص عام شہریوں، ط...

6 دن قبل 54 بار پڑھی گئی

مانسہرہ کے تاجروں سمیت 11 افراد سے 98 لاکھ روپے کا مبینہ فراڈ، مشہور نعمان گروہ کے تین ملزمان کی ضمانت ہائی کورٹ سے مسترد

مانسہرہ: سرکاری اور حساس اداروں میں ملازمت دلوانے اور سکیورٹی کے نام پر مانسہرہ کے تاجر سلطان سمیت 11 افراد سے مبینہ طور پر 98 لاکھ روپے ہتھیانے کے مقدمے میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔ مشہور نعمان فراڈ...

6 دن قبل 79 بار پڑھی گئی

مانسہرہ: بانڈہ لعل خان میں چوری کی واردات ٹریس، دادا اور پوتا گرفتار، ڈیڑھ لاکھ روپے اور طلائی و چاندی کے زیورات برآمد

مانسہرہ: تھانہ سٹی کی حدود بانڈہ لعل خان میں ہونے والی چوری کی واردات کا معمہ حل کرتے ہوئے مانسہرہ پولیس نے دادا اور پوتے کو گرفتار کر لیا۔ پولیس نے گرفتار ملزمان کے قبضے سے چوری شدہ زیورات اور ان کی...

6 دن قبل 53 بار پڑھی گئی

.ہنڑ لکڑیاں تے گزارہ کرسو! ایبٹ آباد سمیت خیبرپختونخوا کے گھریلو صارفین کے لیے گیس کی فراہمی محدود، روزانہ صرف 8 گھنٹے گیس ملے گی

ایبٹ آباد: سردیوں کی آمد سے قبل ہی گیس صارفین کے لیے بری خبر سامنے آگئی۔ ایل این جی کی دستیابی میں کمی اور سرد موسم کے باعث گیس کی طلب میں اضافے کے پیش نظر سوئی ناردرن گیس پائپ لائنز لمیٹڈ (SNGPL) نے...

6 دن قبل 66 بار پڑھی گئی

ایبٹ آباد: خواتین کے خلاف مبینہ نازیبا گفتگو کی ویڈیو وائرل، تین افراد کے خلاف سائبر کرائم کا مقدمہ درج

ایبٹ آباد (وائس آف ہزارہ): امتیاز مال کے باہر پیش آنے والے واقعے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی (NCCIA) نے تین افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔ مقدمہ امن...

6 دن قبل 119 بار پڑھی گئی

لین دین کے تنازع پر بیدڑہ چوک میں بھتیجے کو فائرنگ کرکے قتل کرنے والے دونوں چچا گرفتار

مانسہرہ: بیدڑہ چوک میں لین دین کے تنازع پر اپنے ہی بھتیجے کو فائرنگ کرکے قتل کرنے والے دونوں نامزد ملزمان، مقتول کے چچاؤں کو تھانہ سٹی پولیس نے گرفتار کر لیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے مزید تفتیش شروع ک...

6 دن قبل 51 بار پڑھی گئی

شاہراہِ ریشم پر روزانہ ٹریفک کا عذاب، آخر کب تک؟ بٹ پل سے ٹاؤن شپ تک دس منٹ کا سفر سوا گھنٹے میں طے ہونے لگا

مانسہرہ: شاہراہِ ریشم پر ٹریفک کی بدترین صورتحال شہریوں کے لیے روزمرہ کا عذاب بن چکی ہے، بالخصوص شام کے اوقات میں بٹ پل سے ٹاؤن شپ تک چند منٹ کا سفر طے کرنے کے لیے شہریوں کو گھنٹوں ٹریفک جام میں پھنسن...

1 ہفتے قبل 103 بار پڑھی گئی

شاہراہِ قراقرم کی توسیع کے لیے حد بندی کا عمل جاری، سپلائی سے قلندرآباد تک تجاوزات کے خلاف آپریشن کی تیاری

ایبٹ آباد: شاہراہِ قراقرم (KKH) کی توسیع اور سڑک کے اطراف قائم تجاوزات کے خاتمے کے لیے ضلعی انتظامیہ ایبٹ آباد نے عملی اقدامات تیز کر دیے ہیں۔ ڈپٹی کمشنر ایبٹ آباد حمید اللہ خان کی ہدایات پر ایڈیشنل ا...

1 ہفتے قبل 66 بار پڑھی گئی
إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
لوئر کوہستان ٹریفک حادثہ، ماسٹر عبدالقیم کے صاحبزادے احسان اللہ خان جاں بحق لوئر کوہستان (پٹن): لوئر کوہستان کے علاقے پٹن میں پیش آنے والے افسوسناک ٹریفک حادثے کے نتیجے میں متعدد افراد زخمی ہوگئے، جبکہ حادثے میں ماسٹر عبدالقیم کے صاحبزادے احسان اللہ خان بھی جان کی بازی ہار گئے۔ احسان اللہ خان کے المناک انتقال پر اہلِ خانہ، عزیز و اقارب اور حلقہ احباب میں گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا جا رہا ہے۔ اللہ تعالیٰ مرحوم احسان اللہ خان کی کامل مغفرت فرمائے، انہیں ج⁷نت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور سوگوار خاندان، بالخصوص والدین اور دیگر لواحقین کو یہ عظیم صدمہ صبر و استقامت کے ساتھ برداشت کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ حادثے میں زخمی ہونے والے تمام افراد کی جلد اور مکمل صحت یابی کے لیے بھی دعاگو ہیں۔ آمین یا رب العالمین۔ منجانب: سردار شیر خان