Mansehra.com مانسہرہ ڈاٹ کام
24 ربیع الثانی 1448 ہجری بدھ، 7 اکتوبر 2026·23 اسو
آج کی حدیث سول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”جو شخص اللہ تعالیٰ کی راہ میں ایک دن روزہ رکھے، اللہ تعالیٰ اس کے چہرے کو جہنم سے ستر سال کی مسافت کے برابر دور کر دیتا ہے۔“ حوالہ: صحیح بخاری، حدیث نمبر0 284
تازہ ترین

اکتوبر 2026

← آرکائیو پر واپس

آئی جی جیل خانہ جات کو مبینہ رشوت دینے کی کوشش، سپرنٹنڈنٹ اٹک جیل گرفتار

اٹک: آئی جی جیل خانہ جات کو مبینہ طور پر رشوت دینے کی کوشش کے الزام میں سپرنٹنڈنٹ اٹک جیل عمران برتھ کو گرفتار کر لیا گیا۔ ترجمان آئی جی جیل خانہ جات کے مطابق سپرنٹنڈنٹ اٹک جیل عمران برتھ نے مبینہ طور...

9 hours ago 0 تبصرے 33 وزٹ

گاما پہلوان اور علامہ اقبال: دو عظیم شخصیات کی ایک یادگار ملاقات

لاہور کی تاریخ صرف سیاسی اور ادبی واقعات سے ہی نہیں، بلکہ ایسی شخصیات کی یادوں سے بھی عبارت ہے جنہوں نے اپنے اپنے میدان میں برصغیر کا نام دنیا بھر میں روشن کیا۔ ان میں رستمِ زماں گاما پہلوان اور شاعرِ...

9 hours ago 0 تبصرے 31 وزٹ

صوابی میں عبدالکریم تورڈھیر کے حجرے پر فائرنگ، بھائی اور تین گن مینوں کے مبینہ اغوا کی اطلاع

صوابی: صوابی سے ایک تشویشناک واقعے کی اطلاعات سامنے آئی ہیں، جہاں عبدالکریم تورڈھیر کے حجرے پر رات گئے مبینہ طور پر فائرنگ کی گئی۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق فائرنگ کے واقعے کے بعد نامعلوم مسلح افراد نے...

9 hours ago 0 تبصرے 36 وزٹ

32 سال تک پولیس افسر کے طور پر خدمات انجام دینے والا شخص مبینہ طور پر جعلی تقرری نامے پر بھرتی ہونے کا انکشاف

کراچی: سندھ پولیس میں مبینہ جعلسازی اور تقرری کے ریکارڈ سے متعلق ایک غیر معمولی معاملہ سامنے آیا ہے، جس میں ایک شخص کے بارے میں انکشاف ہوا ہے کہ اس نے مبینہ طور پر جعلی تقرری نامے کی بنیاد پر پولیس می...

10 hours ago 0 تبصرے 32 وزٹ

کیپٹن (ر) صفدر کا مریم نواز کے سرکاری طیارے کے استعمال کا دفاع، ’’اگر میرے بس میں ہو تو 22 ارب کا جہاز لے دوں‘‘

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے شوہر کیپٹن (ر) صفدر نے وزیراعلیٰ کے لیے پنجاب حکومت کی جانب سے حاصل کیے گئے سرکاری طیارے کے استعمال کا دفاع کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر اختیار ان کے پاس ہو تو وہ مریم ن...

10 hours ago 0 تبصرے 37 وزٹ

ہزارہ بالخصوص مانسہرہ میں امن کی اپیل، شہریوں کا حکومت اور پولیس سے مؤثر اقدامات کا مطالبہ

مانسہرہ: ہزارہ ڈویژن، بالخصوص مانسہرہ میں امن و امان کی صورتحال پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے ایک شہری نے حکومت خیبرپختونخوا اور پولیس کے اعلیٰ حکام سے مؤثر اقدامات اٹھانے کی اپیل کی ہے۔ اپنے بیان میں ش...

10 hours ago 0 تبصرے 32 وزٹ

تھونِس-ہیراکلیون: بحیرۂ روم کی گہرائیوں میں چھپا قدیم مصر کا گمشدہ شہر

اسکندریہ: بحیرۂ روم کی گہرائیوں میں مصر کے ساحل سے دور ایک ایسا قدیم شہر صدیوں تک خاموشی سے دفن رہا جس کا وجود ایک عرصے تک صرف قدیم تاریخی حوالوں اور تحریروں سے معلوم ہوتا تھا۔ یہ شہر تھونِس-ہیراکلیو...

11 hours ago 0 تبصرے 31 وزٹ

ایمانداری کی وہ مثال جو وزیراعظم ہاؤس کی دیواروں میں گونجی — کیپٹن (ر) صفدر کی کہانی

ایمانداری کی وہ مثال جو وزیراعظم ہاؤس کی دیواروں میں گونجی — کیپٹن (ر) صفدر کی کہانی تحریر: فاروق اقدس / اسلام آباد ایک معمولی سی درخواست، اور ایک غیر معمولی انکشاف اگست 1990 کی بات ہے۔ صدر غلام اسحاق...

11 hours ago 0 تبصرے 40 وزٹ

راولپنڈی: ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر پر مبینہ تشدد، شوہر گرفتار، 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل منتقل

راولپنڈی: خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ملیحہ سحر کی جانب سے اپنے شوہر پر مبینہ تشدد کا الزام عائد کیے جانے کے بعد پولیس نے ان کے شوہر جواد علی کو گرفتار کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ملیحہ سح...

1 day ago 0 تبصرے 35 وزٹ

چکیاہ مانسہرہ میں غیرت کے نام پر مرد اور لڑکی قتل، ملزمان گرفتار

مانسہرہ: تھانہ صدر کی حدود چکیاہ میں غیرت کے نام پر ایک مرد اور لڑکی کو قتل کیے جانے کا واقعہ پیش آیا، جس کے بعد پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے مبینہ طور پر ملوث ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ ذرائع کے مطابق مق...

1 day ago 0 تبصرے 54 وزٹ

ایبٹ آباد: سردار عارف کے جنازے سے قبل پولیس کی گھر میں اچانک کارروائی، سوالات اٹھنے لگے

ایبٹ آباد: سردار عارف کے جنازے سے قبل پولیس کی گھر میں اچانک کارروائی، سوالات اٹھنے لگے ایبٹ آباد – سردار عارف کے قتل کے معاملے میں ایک نئی پیش رفت نے کئی سوالات کو جنم دے دیا ہے، جب پولیس نے جنازہ اد...

1 day ago 0 تبصرے 44 وزٹ

بٹل پولیس حراست میں مبینہ تشدد: عدالت کا ایس ایچ او سمیت تین اہلکاروں کے خلاف مقدمہ درج کرنے کا حکم

مانسہرہ: بٹل تھانے میں تین نوجوانوں کو مبینہ طور پر غیر قانونی طور پر حراست میں رکھنے اور تشدد کا نشانہ بنانے کے معاملے میں ایڈیشنل سیشن جج مانسہرہ کی عدالت نے ایس ایچ او بٹل بشیر تنولی سمیت تین پولیس...

1 day ago 0 تبصرے 44 وزٹ