پاکستان
عالمی بینک کی رپورٹ: خطے کے 48 فیصد انتہائی غریب افراد پاکستان میں رہتے ہیں، غربت کی شرح میں 6.4 فیصد اضافہ
اسلام آباد – عالمی بینک نے اپنی تازہ ترین رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ مشرقِ وسطیٰ، شمالی افریقہ، افغانستان اور پاکستان (میناپ) کے خطے میں یومیہ 3 ڈالر (تقریباً 840-850 روپے) سے کم آمدن پر زندگی گزارنے...
1 ماہ قبل 133 بار پڑھی گئی
سہیل آفریدی اور مراد سعید کی 2011 کی تصویر سوشل میڈیا پر زیرِ گردش، سیاسی پس منظر کے دعوے
اسلام آباد: سہیل آفریدی اور مراد سعید کی ایک پرانی تصویر سوشل میڈیا پر دوبارہ گردش کر رہی ہے، جس کے بارے میں دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ یہ تصویر 2011 کے دور کی ہے، جب دونوں مبینہ طور پر ریمنڈ ڈیوس کیس سے...
1 ماہ قبل 162 بار پڑھی گئی
بابر نواز خان کی وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی پر سخت تنقید، عہدے کے وقار کی خلاف ورزی کا الزام
لاہور: پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما بابر نواز خان نے خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ صوبائی خودمختاری کے نام پر وفاق کے خلاف محاذ آرائی اور امن و اما...
1 ماہ قبل 88 بار پڑھی گئی
تربت: نصیر آباد میں مسلح افراد کا ٹریلر اور باؤزر پر فائرنگ، گاڑیاں نذر آتش
تربت – بلوچستان کے ضلع کیچ میں علاقے نصیر آباد کے قریب نامعلوم مسلح افراد نے ایک ٹریلر اور ایک باؤزر گاڑی پر فائرنگ کر کے انہیں آگ لگا دی۔ واقعے کی تفصیلات ذرائع کے مطابق موٹر سائیکل پر سوار مسلح افرا...
1 ماہ قبل 118 بار پڑھی گئی
کے پی سے اسلام آباد آنے والے راستے کھل گئے، موٹروے اور جی ٹی روڈ بحال
اسلام آباد: تحریک انصاف کا لانگ مارچ موخر کیے جانے کے بعد خیبر پختونخوا سے اسلام آباد آنے والے مختلف اہم راستے ٹریفک کے لیے بحال کر دیے گئے ہیں۔ ترجمان موٹروے پولیس کے مطابق موٹروے ایم ون اسلام آباد ت...
1 ماہ قبل 69 بار پڑھی گئی
موسمی خرابی کے باعث اسلام آباد کی 2 پروازوں کا رخ تبدیل، ایک ملتان اور دوسری لاہور اتار لی گئی
اسلام آباد: خراب موسمی صورتِ حال اور شدید بارش کے باعث اسلام آباد آنے والی دو پروازوں کا رخ تبدیل کر دیا گیا، جنہیں متبادل طور پر ملتان اور لاہور ایئرپورٹس پر اتار لیا گیا۔ ذرائع کے مطابق پیرس سے اسلا...
1 ماہ قبل 64 بار پڑھی گئی
پاکستان کے خلاف جو بھی اسلحہ اٹھاتا ہے وہ دہشتگرد ہے: سہیل آفریدی
ڈیرہ اسماعیل خان: وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ پاکستان کے خلاف جو بھی اسلحہ اٹھاتا ہے، وہ دہشتگرد ہے، دہشتگردی کے خاتمے کے لیے حکومت سنجیدہ اقدامات کر رہی ہے اور صوبے میں پائیدار ا...
1 ماہ قبل 76 بار پڑھی گئی