مانسہرہ ڈاٹ کام مانسہرہ ڈاٹ کام
22 جمادی الاول 1448 ہجری · منگل، 3 نومبر 2026
آج کی حدیث
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”مومن کا معاملہ بھی عجیب ہے، اس کا ہر معاملہ اس کے لیے بھلائی کا ہوتا ہے۔“ حوالہ: صحیح مسلم، حدیث 2999 ہر حال میں صبر کریں اور اللہ تعالیٰ پر بھروسا رکھیں۔ ہر مشکل ہمیں کوئی نہ کوئی قیمتی سبق سکھا سکتی ہے۔ 🌷
اپنی خبر بھیجیں
تازہ ترین
بالاکوٹ: گڑھی حبیب اللہ اور ملحقہ بازاروں میں تجاوزات کے خلاف آپریشن، غیر قانونی سامان ہٹا دیا گیا. • .مانسہرہ: شاہراہِ ریشم پر تجاوزات کے خلاف آپریشن تیز، اسسٹنٹ کمشنر نے کارروائیوں کا معائنہ کیا • شنکیاری: اغواء ہونے والی 11 سالہ بچی تین گھنٹے میں بازیاب، ایک ملزم گرفتار • .مانسہرہ: کرکالہ میں تین بھائیوں کے قتل کا مقدمہ، ایک اور مفرور ملزم گرفتار • مانسہرہ کے لیے 18 ارب روپے کا میگا منصوبہ، گریوٹی فلو واٹر سپلائی اسکیم پر کام شروع • شاہراہِ ریشم کے فٹ پاتھ: آخر عوام کب تک انتظار کریں گے؟ • مانسہرہ: گڑھی روڈ پر تجاوزات آپریشن کے باوجود دوبارہ بازار سج گیا، اسسٹنٹ کمشنر ثناء فاطمہ کا ٹیم کے ہمراہ دوبارہ دورہ • پیٹرول کی قیمتوں کے تعین کا نیا فارمولا منظور، ریفائنریز کے پریمیم اور اخراجات 30 روز کے لیے منجمد کرنے کا فیصلہ • بالاکوٹ: گڑھی حبیب اللہ اور ملحقہ بازاروں میں تجاوزات کے خلاف آپریشن، غیر قانونی سامان ہٹا دیا گیا. • .مانسہرہ: شاہراہِ ریشم پر تجاوزات کے خلاف آپریشن تیز، اسسٹنٹ کمشنر نے کارروائیوں کا معائنہ کیا • شنکیاری: اغواء ہونے والی 11 سالہ بچی تین گھنٹے میں بازیاب، ایک ملزم گرفتار • .مانسہرہ: کرکالہ میں تین بھائیوں کے قتل کا مقدمہ، ایک اور مفرور ملزم گرفتار • مانسہرہ کے لیے 18 ارب روپے کا میگا منصوبہ، گریوٹی فلو واٹر سپلائی اسکیم پر کام شروع • شاہراہِ ریشم کے فٹ پاتھ: آخر عوام کب تک انتظار کریں گے؟ • مانسہرہ: گڑھی روڈ پر تجاوزات آپریشن کے باوجود دوبارہ بازار سج گیا، اسسٹنٹ کمشنر ثناء فاطمہ کا ٹیم کے ہمراہ دوبارہ دورہ • پیٹرول کی قیمتوں کے تعین کا نیا فارمولا منظور، ریفائنریز کے پریمیم اور اخراجات 30 روز کے لیے منجمد کرنے کا فیصلہ •
ضلعی انتظامیہ

تاجروں کے مطالبے پر ڈی آئی جی ہزارہ کا بڑا فیصلہ، ایبٹ آباد شہر میں یکطرفہ ٹریفک کا منصوبہ ختم، پرانا ٹریفک روٹ بحال

03-نومبر-2026 — Qazi Jawad 0 تبصرے 38 وزٹ
Read in English
ایبٹ آباد: ایبٹ آباد شہر میں یکطرفہ ٹریفک کے نئے منصوبے کے باعث پیدا ہونے والے مسائل پر تاجروں کے تحفظات سامنے آنے کے بعد ڈی آئی جی ہزارہ نے منصوبہ ختم کرتے ہوئے شہر کا سابقہ ٹریفک روٹ بحال کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق تاجروں کے نمائندوں سپریم لیڈر نعیم اعوان، اشتیاق اعوان اور وقاص حسین نے ڈی آئی جی ہزارہ سے ملاقات کے دوران شہر میں یکطرفہ ٹریفک کے نفاذ کے باعث کاروباری سرگرمیوں، شہریوں کی آمدورفت اور دکانداروں کو درپیش مشکلات سے آگاہ کیا اور مطالبہ کیا کہ ٹریفک کا سابقہ نظام بحال کیا جائے۔ تاجروں کے مؤقف اور مطالبات کا جائزہ لینے کے بعد ڈی آئی جی ہزارہ نے یکطرفہ ٹریفک کا منصوبہ ختم کرتے ہوئے پرانا ٹریفک روٹ بحال کرنے کا فیصلہ کیا۔ اس فیصلے کو تاجر برادری کے مطالبے پر اہم پیش رفت قرار دیا جا رہا ہے، جبکہ شہریوں اور تاجروں کو توقع ہے کہ سابقہ ٹریفک نظام کی بحالی سے شہر میں آمدورفت اور کاروباری سرگرمیوں کو درپیش مشکلات میں کمی آئے گی۔

تبصرے (0)

ابھی کوئی تبصرہ موجود نہیں — پہلا تبصرہ آپ کریں۔

تبصرہ کریں

آپ کا تبصرہ منظوری کے بعد یہاں شائع ہوگا۔ ای میل عام صارفین کو نظر نہیں آئے گی۔