مانسہرہ ڈاٹ کام مانسہرہ ڈاٹ کام
11 جمادی الثانی 1448 ہجری · اتوار، 22 نومبر 2026
آج کی حدیث
سول اللہ ﷺ نے فرمایا: "اللہ تعالیٰ کو سب سے زیادہ محبوب وہ لوگ ہیں جو لوگوں کو سب سے زیادہ فائدہ پہنچاتے ہیں۔"حوالہ: المعجم الأوسط للطبرانی سبق: ایک مسلمان کو چاہیے کہ وہ اپنے اخلاق، علم، خدمت، خیرات اور حسنِ سلوک کے ذریعے دوسروں کو فائدہ پہنچائے، کیونکہ لوگوں کی خدمت اللہ تعالیٰ کی محبت حاصل کرنے کا بہترین ذریعہ ہے۔
اپنی خبر بھیجیں
تازہ ترین
مانسہرہ: نجی چلڈرن کلینک میں تلخ کلامی کے بعد جھگڑا، خاتون کا دانت ٹوٹنے کا الزام، جوابی تشدد میں ملازم زخمی، دونوں فریقین کے مقدمات درج. • مانسہرہ: ٹاؤن شپ میں پولیس موبائل پر فائرنگ، چوکی انچارج رضوان اور سپاہی عاصم زخمی. • مانسہرہ کے لیے خوش آئند پیش رفت، دو ماہ کی مسلسل کوششوں کے بعد 20 سیٹر شٹل بس مانسہرہ پہنچ گئی، عوامی سہولت کے لیے اہم قدم • .بٹگرام: جنگل کی ملکیت کے دیرینہ تنازع پر دو قبائل میں مسلح تصادم، 7 افراد جاں بحق، 4 زخمی • مانسہرہ: عدالت میں پیشی کے موقع پر خاتون نے شوہر کے قتل میں ملوث ملزم کو گولی مار دی، خاتون گرفتار • .اوگی میں تہرے قتل کا افسوسناک واقعہ، مرکزی ملزم گرفتار • مانسہرہ: اسسٹنٹ کمشنر ثناء فاطمہ کا بی ایچ یو بھیرکنڈ کا دورہ، طبی سہولیات اور ادویات کی دستیابی کا جائزہ • مسجد نبوی ﷺ کی تاریخی تبدیلی: 1972 سے جدید دور تک کا سفر • مانسہرہ: نجی چلڈرن کلینک میں تلخ کلامی کے بعد جھگڑا، خاتون کا دانت ٹوٹنے کا الزام، جوابی تشدد میں ملازم زخمی، دونوں فریقین کے مقدمات درج. • مانسہرہ: ٹاؤن شپ میں پولیس موبائل پر فائرنگ، چوکی انچارج رضوان اور سپاہی عاصم زخمی. • مانسہرہ کے لیے خوش آئند پیش رفت، دو ماہ کی مسلسل کوششوں کے بعد 20 سیٹر شٹل بس مانسہرہ پہنچ گئی، عوامی سہولت کے لیے اہم قدم • .بٹگرام: جنگل کی ملکیت کے دیرینہ تنازع پر دو قبائل میں مسلح تصادم، 7 افراد جاں بحق، 4 زخمی • مانسہرہ: عدالت میں پیشی کے موقع پر خاتون نے شوہر کے قتل میں ملوث ملزم کو گولی مار دی، خاتون گرفتار • .اوگی میں تہرے قتل کا افسوسناک واقعہ، مرکزی ملزم گرفتار • مانسہرہ: اسسٹنٹ کمشنر ثناء فاطمہ کا بی ایچ یو بھیرکنڈ کا دورہ، طبی سہولیات اور ادویات کی دستیابی کا جائزہ • مسجد نبوی ﷺ کی تاریخی تبدیلی: 1972 سے جدید دور تک کا سفر •

ٹیگ: #KhyberPakhtunkhwa

مانسہرہ کے لیے خوش آئند پیش رفت، دو ماہ کی مسلسل کوششوں کے بعد 20 سیٹر شٹل بس مانسہرہ پہنچ گئی، عوامی سہولت کے لیے اہم قدم

مانسہرہ: ضلع مانسہرہ کے شہریوں کے لیے ایک خوش آئند اور قابلِ فخر پیش رفت سامنے آئی ہے۔ تقریباً دو ماہ کی مسلسل محنت، جدوجہد اور کوششوں کے بعد 20 نشستوں پر مشتمل شٹل بس مانسہرہ پہنچ گئی ہے، جسے شہر میں...

1 دن قبل 57 بار پڑھی گئی

.بٹگرام: جنگل کی ملکیت کے دیرینہ تنازع پر دو قبائل میں مسلح تصادم، 7 افراد جاں بحق، 4 زخمی

خیبرپختونخوا کے ضلع بٹگرام کی تحصیل آلائی میں جنگل کی ملکیت کے دیرینہ تنازع پر دو قبائل کے درمیان مسلح تصادم کے نتیجے میں 7 افراد جاں بحق جبکہ 4 زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق گزشتہ شب تقریباً 10 بجے تحصی...

1 دن قبل 56 بار پڑھی گئی

مانسہرہ: عدالت میں پیشی کے موقع پر خاتون نے شوہر کے قتل میں ملوث ملزم کو گولی مار دی، خاتون گرفتار

مانسہرہ: مانسہرہ کے احاطہ عدالت میں ایک خاتون نے اپنے شوہر اور بیٹے کے قتل میں ملوث نامزد ملزم کو فائرنگ کرکے زخمی کردیا۔ واقعے کے بعد خاتون کو موقع پر گرفتار کرلیا گیا، جبکہ زخمی ملزم کو ہسپتال منتقل...

1 دن قبل 75 بار پڑھی گئی

.ایبٹ آباد: مانگل پولیس کا منشیات فروشوں اور غیر قانونی اسلحہ رکھنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن، دو ملزمان گرفتار، 231 گرام آئس اور دو کلاشنکوفیں برآمد

ایبٹ آباد: ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ایبٹ آباد ہارون رشید خان کی ہدایات پر مانگل پولیس نے منشیات فروشوں اور غیر قانونی اسلحہ رکھنے والوں کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے دو ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ کارروائی کے دور...

2 دن قبل 46 بار پڑھی گئی

1901ء میں ہزارہ کی آبادی 5 لاکھ 60 ہزار سے زائد تھی، گجر اور اعوان سب سے بڑی قومیں — تاریخی گزٹیئر

1901ء میں ہزارہ کی آبادی 5 لاکھ 60 ہزار سے زائد تھی، گجر اور اعوان سب سے بڑی قومیں — تاریخی گزٹیئر ہزارہ کی 125 سال پرانی آبادی، قوموں اور قبائل کے تاریخی اعداد و شمار سامنے آگئے آج سے تقریباً 125 سال...

2 دن قبل 55 بار پڑھی گئی

.اسلحہ لائسنس سے متعلق نئی پالیسی جاری، ’’آل پاکستان‘‘ لائسنس کی منظوری اور توثیق کا اختیار وفاقی وزارتِ داخلہ کو دے دیا گیا

اسلام آباد: وزارتِ داخلہ و انسدادِ منشیات، حکومتِ پاکستان کی جانب سے تمام صوبائی حکومتوں کو ملک بھر میں قابلِ قبول اسلحہ لائسنس (All Pakistan Arms Licence) کے اجرا اور توثیق سے متعلق نئی ہدایات جاری ک...

2 دن قبل 80 بار پڑھی گئی

.مانسہرہ، اوگی اور بیدڑہ میں فائرنگ کے مختلف واقعات؛ چار افراد جاں بحق، کم عمر طالب علم بھی گولیوں کا نشانہ بن گیا

مانسہرہ: ضلع مانسہرہ کے مختلف علاقوں اوگی اور بیدڑہ میں فائرنگ کے دو افسوسناک واقعات پیش آئے، جن میں مجموعی طور پر چار افراد جاں بحق جبکہ ایک شخص زخمی ہو گیا۔ جاں بحق ہونے والوں میں ایک خاتون، ایک نوج...

2 دن قبل 63 بار پڑھی گئی

پشاور: گورنر خیبرپختونخوا کا ریاستی رٹ پر کوئی سمجھوتہ نہ کرنے کا عزم، پائیدار امن و امان کا قیام حکومت کی اولین ترجیح قرار

پشاور: گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ صوبے میں ریاست کی عملداری اور قانون کی بالادستی پر کسی قسم کا سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا، جبکہ پائیدار امن و امان کا قیام موجودہ حکومت کی اولین ترجی...

2 دن قبل 59 بار پڑھی گئی

خیبرپختونخوا: گیس کی شدید قلت کے باعث سی این جی اسٹیشنز کے لیے نیا شیڈول جاری، ہر جمعہ 24 گھنٹے بندش کا فیصلہ

خیبرپختونخوا میں گیس کی شدید قلت اور فراہمی میں درپیش مشکلات کے پیشِ نظر صوبے بھر کے سی این جی اسٹیشنز کے لیے نیا شیڈول مرتب کر لیا گیا ہے۔ طویل مشاورت اور باہمی اتفاقِ رائے کے بعد طے پانے والے اس شیڈ...

2 دن قبل 70 بار پڑھی گئی

.تھانہ بٹل پولیس کی بڑی کامیابی، دو اندھے قتلوں کا سراغ، 6 ملزمان گرفتار

مانسہرہ: تھانہ بٹل پولیس نے دو الگ الگ اندھے قتلوں کے مقدمات ٹریس کرتے ہوئے ایک خاتون سمیت مجموعی طور پر 6 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ ایس پی سٹی مانسہرہ شاہنواز خان نے پریس کانفرنس کے دوران میڈیا کو دون...

3 دن قبل 69 بار پڑھی گئی

ایبٹ آباد: شیخ البانڈی زیارت کے قریب پولیس اور مبینہ شراب فروش کے درمیان فائرنگ، ملزم زخمی حالت میں گرفتار

ایبٹ آباد: شیخ البانڈی زیارت کے قریب تھانہ کینٹ پولیس اور مبینہ شراب فروش طارق عرف دودھ پتی کے درمیان فائرنگ کے تبادلے کے بعد پولیس نے ملزم کو زخمی حالت میں گرفتار کر لیا۔ پولیس کے مطابق فائرنگ کے تبا...

3 دن قبل 63 بار پڑھی گئی

.ہری پور، کھلابٹ میں خاتون سے مبینہ زیادتی کا معاملہ، تاجر گرفتار، مقدمہ درج؛ شفاف تحقیقات کا مطالبہ

ہری پور (کھلابٹ): کھلابٹ میں فرنیچر کی خریداری کے لیے آنے والی خاتون سے مبینہ زیادتی کے واقعے کے بعد پولیس نے ایک تاجر کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کر لیا ہے۔ واقعے کے حوالے سے مختلف سوالات سامنے آنے پر ش...

3 دن قبل 55 بار پڑھی گئی
ووٹنگ جاری ہے! اپنے پسندیدہ امیدوار کو ووٹ دیں
آخری تاریخ: 30 نومبر 2026
اظہارِ تعزیت
نیاز خان مرحوم کے فرزند حاجی جہانزیب خان اور بھٹو خان مرحوم کے بھتیجے عادل خان کی وفات پر اہلِ علاقہ، عزیز و اقارب اور دوست احباب نے گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے لواحقین سے دلی تعزیت کی ہے۔ اللہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت فرمائے، جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا کرے اور سوگوار خاندان کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین۔