مانسہرہ ڈاٹ کام مانسہرہ ڈاٹ کام
1 جمادی الثانی 1448 ہجری · جمعرات، 12 نومبر 2026
آج کی حدیث
سول اللہ ﷺ نے فرمایا: "اللہ تعالیٰ کو سب سے زیادہ محبوب وہ لوگ ہیں جو لوگوں کو سب سے زیادہ فائدہ پہنچاتے ہیں۔"حوالہ: المعجم الأوسط للطبرانی سبق: ایک مسلمان کو چاہیے کہ وہ اپنے اخلاق، علم، خدمت، خیرات اور حسنِ سلوک کے ذریعے دوسروں کو فائدہ پہنچائے، کیونکہ لوگوں کی خدمت اللہ تعالیٰ کی محبت حاصل کرنے کا بہترین ذریعہ ہے۔
اپنی خبر بھیجیں
تازہ ترین
خیبر پختونخوا میں آخر کب ختم ہوگا دہشت گردی کا سلسلہ؟ کوہاٹ میں ڈی ایس پی سمیت 10 پولیس اہلکار شہید • مانسہرہ میں تجاوزات کے خلاف مہم وسیع کرنے کی تیاریاں، شہر کی ازسرِنو تعمیر اور منصوبہ بندی کا مطالبہ • مانسہرہ کے گاؤں بکی میں جاپانی تعاون سے صاف پانی کی فراہمی کا منصوبہ مکمل، 6 ہزار سے زائد افراد مستفید ہوں گے • ہری پور میں تین یونیورسٹی طالبات کو مبینہ طور پر اغوا کرنے کی کوشش، جان بچانے کے لیے چلتی گاڑی سے چھلانگ لگا دی، ایک طالبہ شدید زخمی • پشاور کے بعد ہزارہ ریجن میں بھی تجاوزات کے خلاف بڑے آپریشن کی تیاریاں، مانسہرہ اور ایبٹ آباد کے بڑے پلازے بھی ممکنہ کارروائی کی زد میں، ایف سی کی تعیناتی پر بھی غور • ایبٹ آباد اور حویلیاں میں تجاوزات کے خلاف آپریشن پر سوالات، غریب دکانداروں کے خلاف کارروائی اور بااثر افراد کو مبینہ رعایت دینے کا الزام • شاہراہِ ریشم مانسہرہ: غریب دکاندار کے لیے 66 فٹ، بڑے پلازے کے لیے 44 فٹ؟ دوہرے معیار پر سوالات • پھلڑہ: کم عمر بچے سے مبینہ زیادتی کا افسوسناک واقعہ، مقدمے میں نامزد دو ملزمان گرفتار • خیبر پختونخوا میں آخر کب ختم ہوگا دہشت گردی کا سلسلہ؟ کوہاٹ میں ڈی ایس پی سمیت 10 پولیس اہلکار شہید • مانسہرہ میں تجاوزات کے خلاف مہم وسیع کرنے کی تیاریاں، شہر کی ازسرِنو تعمیر اور منصوبہ بندی کا مطالبہ • مانسہرہ کے گاؤں بکی میں جاپانی تعاون سے صاف پانی کی فراہمی کا منصوبہ مکمل، 6 ہزار سے زائد افراد مستفید ہوں گے • ہری پور میں تین یونیورسٹی طالبات کو مبینہ طور پر اغوا کرنے کی کوشش، جان بچانے کے لیے چلتی گاڑی سے چھلانگ لگا دی، ایک طالبہ شدید زخمی • پشاور کے بعد ہزارہ ریجن میں بھی تجاوزات کے خلاف بڑے آپریشن کی تیاریاں، مانسہرہ اور ایبٹ آباد کے بڑے پلازے بھی ممکنہ کارروائی کی زد میں، ایف سی کی تعیناتی پر بھی غور • ایبٹ آباد اور حویلیاں میں تجاوزات کے خلاف آپریشن پر سوالات، غریب دکانداروں کے خلاف کارروائی اور بااثر افراد کو مبینہ رعایت دینے کا الزام • شاہراہِ ریشم مانسہرہ: غریب دکاندار کے لیے 66 فٹ، بڑے پلازے کے لیے 44 فٹ؟ دوہرے معیار پر سوالات • پھلڑہ: کم عمر بچے سے مبینہ زیادتی کا افسوسناک واقعہ، مقدمے میں نامزد دو ملزمان گرفتار •

ٹیگ: #mansehra.com

ہری پور: جی ٹی روڈ پر ٹرک اور کار میں خوفناک تصادم، 4 نوجوان جاں بحق، 2 شدید زخمی

ہری پور: تھانہ سرائے صالح کی حدود میں جی ٹی روڈ پر ٹرک اور کار کے درمیان خوفناک تصادم کے نتیجے میں چار نوجوان جاں بحق جبکہ دو افراد شدید زخمی ہو گئے۔ ریسکیو 1122 اور پولیس ذرائع کے مطابق حادثے کا شکار...

2 ہفتے قبل 87 بار پڑھی گئی

خیبرپختونخوا میں دہشت گردی سے متاثرہ اضلاع اور پولیس منصوبوں کے لیے 5 ارب روپے سے زائد کے فنڈز جاری

پولیس کے جاری منصوبوں، تکنیکی اپ گریڈیشن، پولیس اسٹیشنوں کی تعمیر و بحالی اور انسدادِ دہشت گردی کے بنیادی ڈھانچے کے لیے خطیر رقم مختص؛ آئی جی خیبرپختونخوا ذوالفقار حمید کا دہشت گردی کے خاتمے کے عزم کا...

2 ہفتے قبل 99 بار پڑھی گئی

راولپنڈی: سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف کی رہائش گاہ پر چوری، 2 لاکھ 70 ہزار روپے کا سامان چوری ہونے کا انکشاف

جاتلی کے علاقے ڈھوک امب میں واردات، تین ایئر کنڈیشنر، دروازے، کھڑکیاں اور دیگر سامان غائب؛ پولیس نے مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔ راولپنڈی: راولپنڈی کے علاقے جاتلی کے ڈھوک امب میں سابق وزیراعظم اور...

2 ہفتے قبل 80 بار پڑھی گئی

گلیات میں برف باری کا آغاز، ایبٹ آباد پولیس سیاحوں کی حفاظت، رہنمائی اور مدد کے لیے الرٹ

ڈی پی او ایبٹ آباد ہارون رشید خان کی ہدایات پر پولیس متحرک، سیاحوں کو غیر ضروری سفر سے گریز اور دورانِ ڈرائیونگ احتیاط برتنے کی ہدایت ایبٹ آباد: گلیات کے مختلف علاقوں میں برف باری کا آغاز ہوتے ہی ایبٹ...

2 ہفتے قبل 80 بار پڑھی گئی

لاہور: سکوٹی سوار طالبہ پر سرِعام تشدد کی ویڈیو وائرل، ملزم گرفتار مریم نواز کی ریڈ لائن کراس کی گئی‘

مزنگ لنک روڈ پر پیش آنے والا واقعہ سی سی ٹی وی میں محفوظ، واقعے پر شدید ردِعمل سامنے آگیا لاہور: پنجاب کے دارالحکومت لاہور میں سکوٹی پر سوار ایک لڑکی پر سرِعام تشدد کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہونے ک...

2 ہفتے قبل 135 بار پڑھی گئی

نو عمر لڑکوں سے جوتے چٹوانے کا معاملہ، پنچایت کے چار افراد گرفتار

خان گڑھ میں 27 افراد پر مشتمل پنچایت کا معاملہ، واقعے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد پولیس کارروائی مظفرگڑھ: پنجاب کے شہر مظفرگڑھ میں تین نو عمر لڑکوں کو ایک دوسرے نوعمر لڑکے کے جوتے چومنے پ...

2 ہفتے قبل 91 بار پڑھی گئی

راولپنڈی: گھر سے دو خواتین کی لاشیں برآمد، مبینہ قتل کا مقدمہ نامعلوم ملزمان کے خلاف درج

تھانہ دھمیال کی حدود میں افسوسناک واقعہ، پولیس نے فرانزک ٹیمیں طلب کر کے شواہد جمع کر لیے، لاشیں پوسٹ مارٹم کے لیے اسپتال منتقل راولپنڈی (23 اکتوبر 2026): راولپنڈی میں تھانہ دھمیال کی حدود میں واقع ای...

2 ہفتے قبل 85 بار پڑھی گئی

لسبیلہ میں خوفناک ٹریفک حادثہ، ویگن اور مسافر کوچ میں تصادم سے 11 افراد جاں بحق، 20 سے زائد زخمی

اوتھل زیرو پوائنٹ کے مقام پر افسوسناک حادثہ، جاں بحق افراد میں 8 مرد اور 3 خواتین شامل؛ زخمیوں اور لاشوں کو اسپتال منتقل کر دیا گیا لسبیلہ (23 اکتوبر 2026): بلوچستان کے ضلع لسبیلہ میں اوتھل زیرو پوائن...

2 ہفتے قبل 116 بار پڑھی گئی

والد والدہ سے اتنی محبت کرتے تھے کہ میکے جانے پر طلاق کا جعلی نوٹس بھجوا دیا: اسماء عباس

احمد بشیر کی پہلی شادی والدین کی پسند سے ہوئی، دوسری شادی اسماء عباس کی والدہ سے ہوئی، اداکارہ کا پوڈکاسٹ میں گفتگو کے دوران انکشاف کراچی: پاکستان کی معروف اداکارہ اسماء عباس نے اپنے والد، نامور ادیب...

2 ہفتے قبل 48 بار پڑھی گئی

حافظ نعیم الرحمٰن کا لانگ مارچ کا اعلان، کہا: تیاری کر رہے ہیں، اسلام آباد جائیں گے

پیٹرولیم لیوی، مہنگائی، گندم بحران اور گیس لوڈشیڈنگ پر حکومت کو تنقید کا نشانہ بنا دیا؛ کراچی میں جماعتِ اسلامی کے مینڈیٹ پر قبضے کا بھی الزام کراچی (23 اکتوبر 2026): امیرِ جماعتِ اسلامی پاکستان حافظ...

2 ہفتے قبل 88 بار پڑھی گئی

بنوں: 10 سالہ بچے سے مبینہ زیادتی کے الزام میں دو ملزمان گرفتار

بنوں: بنوں پولیس نے تھانہ میراخیل کی حدود میں کارروائی کرتے ہوئے 10 سالہ بچے سے مبینہ زیادتی کے الزام میں دو ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ پولیس کے مطابق، ایس ایچ او تھانہ میراخیل بلال خان نے پولیس ٹیم کے...

2 ہفتے قبل 118 بار پڑھی گئی

ماہرہ خان کی شوکت خانم کینسر ہسپتال کراچی کے لیے عطیات کی اپیل، کہا: دسمبر میں عمران خان بھی ہمارے ساتھ ہوں گے

کراچی میں زیرِ تعمیر ہسپتال کی جلد تکمیل کے لیے عوام سے مالی تعاون کی درخواست، اداکارہ کا مریضوں کو علاج کی سہولت فراہم کرنے پر زور کراچی: پاکستان کی معروف اداکارہ ماہرہ خان نے شوکت خانم میموریل کینسر...

2 ہفتے قبل 92 بار پڑھی گئی
مانسہرہ: مبشر نذیر کی میت پاکستان پہنچنے پر نمازِ جنازہ شنکیاری بالا (ڈھوڈیال) میں ادا کی جائے گی
مانسہرہ: مرحوم محمد جان عرف جان پہلوان کے پوتے، محمد نذیر کے صاحبزادے جبکہ محمد عارف اور عادل محمود کے بھتیجے مبشر نذیر کی میت پاکستان پہنچنے پر شنکیاری بالا (ڈھوڈیال) میں نمازِ جنازہ ادا کی جائے گی۔ اللہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت فرمائے، درجات بلند فرمائے اور لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین۔