مانسہرہ ڈاٹ کام مانسہرہ ڈاٹ کام
11 جمادی الثانی 1448 ہجری · اتوار، 22 نومبر 2026
آج کی حدیث
سول اللہ ﷺ نے فرمایا: "اللہ تعالیٰ کو سب سے زیادہ محبوب وہ لوگ ہیں جو لوگوں کو سب سے زیادہ فائدہ پہنچاتے ہیں۔"حوالہ: المعجم الأوسط للطبرانی سبق: ایک مسلمان کو چاہیے کہ وہ اپنے اخلاق، علم، خدمت، خیرات اور حسنِ سلوک کے ذریعے دوسروں کو فائدہ پہنچائے، کیونکہ لوگوں کی خدمت اللہ تعالیٰ کی محبت حاصل کرنے کا بہترین ذریعہ ہے۔
اپنی خبر بھیجیں
تازہ ترین
مانسہرہ: نجی چلڈرن کلینک میں تلخ کلامی کے بعد جھگڑا، خاتون کا دانت ٹوٹنے کا الزام، جوابی تشدد میں ملازم زخمی، دونوں فریقین کے مقدمات درج. • مانسہرہ: ٹاؤن شپ میں پولیس موبائل پر فائرنگ، چوکی انچارج رضوان اور سپاہی عاصم زخمی. • مانسہرہ کے لیے خوش آئند پیش رفت، دو ماہ کی مسلسل کوششوں کے بعد 20 سیٹر شٹل بس مانسہرہ پہنچ گئی، عوامی سہولت کے لیے اہم قدم • .بٹگرام: جنگل کی ملکیت کے دیرینہ تنازع پر دو قبائل میں مسلح تصادم، 7 افراد جاں بحق، 4 زخمی • مانسہرہ: عدالت میں پیشی کے موقع پر خاتون نے شوہر کے قتل میں ملوث ملزم کو گولی مار دی، خاتون گرفتار • .اوگی میں تہرے قتل کا افسوسناک واقعہ، مرکزی ملزم گرفتار • مانسہرہ: اسسٹنٹ کمشنر ثناء فاطمہ کا بی ایچ یو بھیرکنڈ کا دورہ، طبی سہولیات اور ادویات کی دستیابی کا جائزہ • مسجد نبوی ﷺ کی تاریخی تبدیلی: 1972 سے جدید دور تک کا سفر • مانسہرہ: نجی چلڈرن کلینک میں تلخ کلامی کے بعد جھگڑا، خاتون کا دانت ٹوٹنے کا الزام، جوابی تشدد میں ملازم زخمی، دونوں فریقین کے مقدمات درج. • مانسہرہ: ٹاؤن شپ میں پولیس موبائل پر فائرنگ، چوکی انچارج رضوان اور سپاہی عاصم زخمی. • مانسہرہ کے لیے خوش آئند پیش رفت، دو ماہ کی مسلسل کوششوں کے بعد 20 سیٹر شٹل بس مانسہرہ پہنچ گئی، عوامی سہولت کے لیے اہم قدم • .بٹگرام: جنگل کی ملکیت کے دیرینہ تنازع پر دو قبائل میں مسلح تصادم، 7 افراد جاں بحق، 4 زخمی • مانسہرہ: عدالت میں پیشی کے موقع پر خاتون نے شوہر کے قتل میں ملوث ملزم کو گولی مار دی، خاتون گرفتار • .اوگی میں تہرے قتل کا افسوسناک واقعہ، مرکزی ملزم گرفتار • مانسہرہ: اسسٹنٹ کمشنر ثناء فاطمہ کا بی ایچ یو بھیرکنڈ کا دورہ، طبی سہولیات اور ادویات کی دستیابی کا جائزہ • مسجد نبوی ﷺ کی تاریخی تبدیلی: 1972 سے جدید دور تک کا سفر •

خبریں

ڈی جی آئی ایس پی آر کا بیان: فوج کا سیاست سے کوئی تعلق نہیں، صوبوں سے بات چیت وفاقی حکومت کا کام

راولپنڈی – ڈی جی آئی ایس پی آر نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ صوبوں سے بات چیت کرنا وفاقی حکومت کا کام ہے، فوج کا سیاست سے کوئی تعلق نہیں ہے۔ اہم نکات ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق: · افوا...

1 ماہ قبل 129 بار پڑھی گئی

ہزارہ: پپلیالہ میں میاں بیوی کے بے دردی سے قتل، نعش نذرِ آتش، ملزم اسلحہ سمیت گرفتار

ہزارہ: پپلیالہ میں میاں بیوی کے بے دردی سے قتل، نعش نذرِ آتش، ملزم اسلحہ سمیت گرفتار پپلیالہ (ہزارہ) – پپلیالہ محلہ تھالہ میں ایک افسوسناک اور دردناک واقعہ پیش آیا ہے، جہاں میاں بیوی کو بے دردی سے قتل...

1 ماہ قبل 152 بار پڑھی گئی

مری: اسکول بچوں کی وین گہری کھائی میں جا گری، آگ بھڑک اٹھی، 11 بچے جھلس کر زخمی

مری – تھانہ مری کی حدود میں واقع علاقہ مسیاڑی، لوئر موہڑا بڑا ہوتر کے قریب اسکول کے بچوں کو لے جانے والی ایک سوزوکی بولان وین حادثے کا شکار ہو کر سڑک سے نیچے گہری کھائی میں جا گری۔ آگ بھڑک اٹھی حادثے...

1 ماہ قبل 126 بار پڑھی گئی

مریدکے: سابقہ ایکسین لیسکو پر قاتلانہ حملہ، گاڑی پر فائرنگ سے جاں بحق

مریدکے – مریدکے میں ایکسین لیسکو رب یار (مریدکے ڈویژن) جی ٹی روڈ پر قاتلانہ حملے میں جاں بحق ہو گئے۔ واقعے کی تفصیلات بتایا گیا ہے کہ وہ دفتر سے فارغ ہو کر سرکاری گاڑی کے ذریعے لاہور جا رہے تھے۔ ایکسی...

1 ماہ قبل 205 بار پڑھی گئی

ایبٹ آباد: ڈیوٹی پر مامور ٹریفک پولیس اہلکار کو کچل کر شہید کرنے والا ڈرائیور گرفتار

ایبٹ آباد – دورانِ ڈیوٹی قلندر آباد کے مقام پر ٹریفک پولیس ایبٹ آباد کے اہلکار نسیم خان کو گاڑی کے نیچے کچل کر شہید کرنے والے ٹویوٹا ہائی ایس ڈرائیور کو پولیس نے گرفتار کر لیا۔ واقعے کی تفصیلات 24 ستم...

1 ماہ قبل 142 بار پڑھی گئی

مانسہرہ: پھلڑا قتل کیس میں ملزم حمزہ علی خان کی ضمانت مسترد

مانسہرہ – ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج مانسہرہ، جناب ارbab عزیز احمد نے تھانہ پھلڑا کے حدود میں ہونے والے ایک ہولناک قتل کے مقدمے میں نامزد ملزم حمزہ علی خان کی بعد از گرفتاری ضمانت کی درخواست کو جرم کی سنگینی...

1 ماہ قبل 165 بار پڑھی گئی

بالاکوٹ: فیڈ سے بھرا ٹرک کھائی میں جا گرا، ڈرائیور زخمی

بالاکوٹ – بالاکوٹ کے علاقے بولی کے مقام پر فیڈ سے بھرا ایک ٹرک کھائی میں جا گرا، جس کے نتیجے میں ڈرائیور زخمی ہو گیا۔ زخمی ڈرائیور کی تفصیلات زخمی ڈرائیور کی شناخت شوکت ولد یونس (سکنہ حویلیاں) کے نام...

1 ماہ قبل 166 بار پڑھی گئی

نیپال میں سیلاب کے بعد لینڈ سلائیڈنگ کی تباہی، پلک جھپکتے ہی عمارتیں دریا برد

نیپال – نیپال میں بدترین سیلاب کی تباہی کے بعد اب لینڈ سلائیڈنگ نے مزید تباہی مچا دی ہے، جہاں پلک جھپکتے ہی عمارتیں دریا برد ہو رہی ہیں۔ تباہی کی صورتحال گزشتہ ماہ آنے والے تباہ کن سیلاب کے بعد نیپال...

1 ماہ قبل 122 بار پڑھی گئی

مانسہرہ: بٹل پولیس پر تشدد کا سنگین الزام، جماعت اسلامی ورکر 15 روز بعد زخمی حالت میں بازیاب

مانسہرہ – تھانہ بٹل پولیس پر الزام عائد کیا گیا ہے کہ چوری کے معاملے میں پکڑے گئے جماعت اسلامی کے ورکر محمد شبیر اور اس کے بھائی پر بدترین تشدد کیا گیا، جس کے باعث انہیں 15 روز بعد زخمی حالت میں بازیا...

1 ماہ قبل 158 بار پڑھی گئی

ڈھوڈیال اور ملحقہ علاقوں میں منشیات فروشوں کے خلاف ٹارگٹڈ آپریشن، 5 ملزمان گرفتار

مانسہرہ: ایس ایچ او تھانہ شنکیاری انسپکٹر طارق خان کی منشیات فروشوں کے خلاف کارروائیاں جاری ہیں۔ پولیس نے ڈھوڈیال اور ملحقہ علاقوں میں ٹارگٹڈ آپریشن کے دوران مبینہ طور پر منشیات فروشی میں ملوث 5 افراد...

1 ماہ قبل 138 بار پڑھی گئی

مانسہرہ: غریب شخص کو اسلحہ کی نوک پر یرغمال بنا کر مفت مشقت کرانے والا ملک جہانگیر گرفتار

مانسہرہ – اسلحہ کی نوک پر ایک غریب شخص کو ڈرا دھمکا کر بلا اجرت مویشیوں کی دیکھ بھال کرانے، گھر کے کام کرانے، فائرنگ کر کے یرغمال بنانے اور مدعی کی بیوی کو بالوں سے گھسیٹنے پر ملزم ملک جہانگیر کو پولی...

1 ماہ قبل 201 بار پڑھی گئی

مانسہرہ ٹول پلازہ معاملہ: عدالت کا حکمِ امتناعی، این ایچ اے سمیت فریقین 6 اکتوبر کو طلب

مانسہرہ: غازی کوٹ ٹول پلازہ کے معاملے پر سیشن جج مانسہرہ کی عدالت نے میاں برادرز اینڈ کو کے حق میں حکمِ امتناعی جاری کرتے ہوئے نیشنل ہائی وے اتھارٹی (NHA) اور دیگر متعلقہ فریقین کو 6 اکتوبر 2026ء کو ع...

1 ماہ قبل 149 بار پڑھی گئی
ووٹنگ جاری ہے! اپنے پسندیدہ امیدوار کو ووٹ دیں
آخری تاریخ: 30 نومبر 2026
اظہارِ تعزیت
نیاز خان مرحوم کے فرزند حاجی جہانزیب خان اور بھٹو خان مرحوم کے بھتیجے عادل خان کی وفات پر اہلِ علاقہ، عزیز و اقارب اور دوست احباب نے گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے لواحقین سے دلی تعزیت کی ہے۔ اللہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت فرمائے، جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا کرے اور سوگوار خاندان کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین۔