مانسہرہ ڈاٹ کام مانسہرہ ڈاٹ کام
12 جمادی الثانی 1448 ہجری · پیر، 23 نومبر 2026
آج کی حدیث
سول اللہ ﷺ نے فرمایا: "اللہ تعالیٰ کو سب سے زیادہ محبوب وہ لوگ ہیں جو لوگوں کو سب سے زیادہ فائدہ پہنچاتے ہیں۔"حوالہ: المعجم الأوسط للطبرانی سبق: ایک مسلمان کو چاہیے کہ وہ اپنے اخلاق، علم، خدمت، خیرات اور حسنِ سلوک کے ذریعے دوسروں کو فائدہ پہنچائے، کیونکہ لوگوں کی خدمت اللہ تعالیٰ کی محبت حاصل کرنے کا بہترین ذریعہ ہے۔
اپنی خبر بھیجیں
تازہ ترین
مانسہرہ: نجی چلڈرن کلینک میں تلخ کلامی کے بعد جھگڑا، خاتون کا دانت ٹوٹنے کا الزام، جوابی تشدد میں ملازم زخمی، دونوں فریقین کے مقدمات درج. • مانسہرہ: ٹاؤن شپ میں پولیس موبائل پر فائرنگ، چوکی انچارج رضوان اور سپاہی عاصم زخمی. • مانسہرہ کے لیے خوش آئند پیش رفت، دو ماہ کی مسلسل کوششوں کے بعد 20 سیٹر شٹل بس مانسہرہ پہنچ گئی، عوامی سہولت کے لیے اہم قدم • .بٹگرام: جنگل کی ملکیت کے دیرینہ تنازع پر دو قبائل میں مسلح تصادم، 7 افراد جاں بحق، 4 زخمی • مانسہرہ: عدالت میں پیشی کے موقع پر خاتون نے شوہر کے قتل میں ملوث ملزم کو گولی مار دی، خاتون گرفتار • .اوگی میں تہرے قتل کا افسوسناک واقعہ، مرکزی ملزم گرفتار • مانسہرہ: اسسٹنٹ کمشنر ثناء فاطمہ کا بی ایچ یو بھیرکنڈ کا دورہ، طبی سہولیات اور ادویات کی دستیابی کا جائزہ • مسجد نبوی ﷺ کی تاریخی تبدیلی: 1972 سے جدید دور تک کا سفر • مانسہرہ: نجی چلڈرن کلینک میں تلخ کلامی کے بعد جھگڑا، خاتون کا دانت ٹوٹنے کا الزام، جوابی تشدد میں ملازم زخمی، دونوں فریقین کے مقدمات درج. • مانسہرہ: ٹاؤن شپ میں پولیس موبائل پر فائرنگ، چوکی انچارج رضوان اور سپاہی عاصم زخمی. • مانسہرہ کے لیے خوش آئند پیش رفت، دو ماہ کی مسلسل کوششوں کے بعد 20 سیٹر شٹل بس مانسہرہ پہنچ گئی، عوامی سہولت کے لیے اہم قدم • .بٹگرام: جنگل کی ملکیت کے دیرینہ تنازع پر دو قبائل میں مسلح تصادم، 7 افراد جاں بحق، 4 زخمی • مانسہرہ: عدالت میں پیشی کے موقع پر خاتون نے شوہر کے قتل میں ملوث ملزم کو گولی مار دی، خاتون گرفتار • .اوگی میں تہرے قتل کا افسوسناک واقعہ، مرکزی ملزم گرفتار • مانسہرہ: اسسٹنٹ کمشنر ثناء فاطمہ کا بی ایچ یو بھیرکنڈ کا دورہ، طبی سہولیات اور ادویات کی دستیابی کا جائزہ • مسجد نبوی ﷺ کی تاریخی تبدیلی: 1972 سے جدید دور تک کا سفر •

ٹیگ: ##HazaraRegion

مانسہرہ کے تاجروں سمیت 11 افراد سے 98 لاکھ روپے کا مبینہ فراڈ، مشہور نعمان گروہ کے تین ملزمان کی ضمانت ہائی کورٹ سے مسترد

مانسہرہ: سرکاری اور حساس اداروں میں ملازمت دلوانے اور سکیورٹی کے نام پر مانسہرہ کے تاجر سلطان سمیت 11 افراد سے مبینہ طور پر 98 لاکھ روپے ہتھیانے کے مقدمے میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔ مشہور نعمان فراڈ...

2 ہفتے قبل 101 بار پڑھی گئی

.ہنڑ لکڑیاں تے گزارہ کرسو! ایبٹ آباد سمیت خیبرپختونخوا کے گھریلو صارفین کے لیے گیس کی فراہمی محدود، روزانہ صرف 8 گھنٹے گیس ملے گی

ایبٹ آباد: سردیوں کی آمد سے قبل ہی گیس صارفین کے لیے بری خبر سامنے آگئی۔ ایل این جی کی دستیابی میں کمی اور سرد موسم کے باعث گیس کی طلب میں اضافے کے پیش نظر سوئی ناردرن گیس پائپ لائنز لمیٹڈ (SNGPL) نے...

2 ہفتے قبل 118 بار پڑھی گئی

مولانا فضل الرحمان کے مانسہرہ جلسے میں تقریباً 2 ہزار افراد کی شرکت کا دعویٰ، تنظیمی اختلافات اور سیاسی شمولیت زیرِ بحث

مانسہرہ: جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کی موجودگی میں مانسہرہ میں منعقدہ حالیہ جلسہ سیاسی اور تنظیمی حلقوں میں بحث کا موضوع بن گیا۔ دعانیوز24 کی خصوصی رپورٹ کے مطابق آزادانہ تجزی...

2 ہفتے قبل 134 بار پڑھی گئی

تاجروں کے مطالبے پر ڈی آئی جی ہزارہ کا بڑا فیصلہ، ایبٹ آباد شہر میں یکطرفہ ٹریفک کا منصوبہ ختم، پرانا ٹریفک روٹ بحال

ایبٹ آباد: ایبٹ آباد شہر میں یکطرفہ ٹریفک کے نئے منصوبے کے باعث پیدا ہونے والے مسائل پر تاجروں کے تحفظات سامنے آنے کے بعد ڈی آئی جی ہزارہ نے منصوبہ ختم کرتے ہوئے شہر کا سابقہ ٹریفک روٹ بحال کرنے کا فی...

2 ہفتے قبل 112 بار پڑھی گئی

صوبہ ہزارہ کے قیام کی تحریک میں اہم پیش رفت، بل قومی اسمبلی اور سینیٹ میں جمع ہونے کے بعد متعلقہ کمیٹی کے سپرد

مانسہرہ: صوبہ ہزارہ کے قیام کی تحریک میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔ تحریک صوبہ ہزارہ کے رہنماؤں کی جانب سے جاری بیان کے مطابق صوبہ ہزارہ کے قیام سے متعلق بل قومی اسمبلی اور سینیٹ میں جمع ہونے کے بعد با...

2 ہفتے قبل 132 بار پڑھی گئی

بالاکوٹ: گڑھی حبیب اللہ اور ملحقہ بازاروں میں تجاوزات کے خلاف آپریشن، غیر قانونی سامان ہٹا دیا گیا.

مانسہرہ: صوبائی حکومت اور ڈپٹی کمشنر مانسہرہ کی ہدایات پر اسسٹنٹ کمشنر بالاکوٹ حسرت خان نے ٹی ایم اے بالاکوٹ اور پولیس کے ہمراہ گڑھی حبیب اللہ اور اس کے ملحقہ بازاروں میں تجاوزات کے خلاف آپریشن کیا۔ ک...

2 ہفتے قبل 114 بار پڑھی گئی

.مانسہرہ: شاہراہِ ریشم پر تجاوزات کے خلاف آپریشن تیز، اسسٹنٹ کمشنر نے کارروائیوں کا معائنہ کیا

مانسہرہ: صوبائی حکومت کے احکامات اور ڈپٹی کمشنر مانسہرہ کی ہدایات پر شہر میں تجاوزات کے خلاف بلاامتیاز کارروائیاں جاری ہیں، جبکہ شاہراہِ ریشم کو کشادہ اور شہریوں کے لیے آمدورفت میں آسانی پیدا کرنے کے...

2 ہفتے قبل 168 بار پڑھی گئی

شنکیاری: اغواء ہونے والی 11 سالہ بچی تین گھنٹے میں بازیاب، ایک ملزم گرفتار

مانسہرہ: تھانہ شنکیاری کی حدود میں کم عمر بچی کے اغواء اور حبسِ بےجا میں رکھنے کے واقعے کا ڈی آئی جی ہزارہ جہانزیب نذیر خان نے نوٹس لیتے ہوئے فوری کارروائی کے احکامات جاری کیے، جس پر مانسہرہ پولیس نے...

2 ہفتے قبل 207 بار پڑھی گئی

شاہراہِ ریشم کے فٹ پاتھ: آخر عوام کب تک انتظار کریں گے؟

تحریر: ایک شہری کی آواز مانسہرہ کی شاہراہِ ریشم شہر کی اہم ترین گزرگاہوں میں شمار ہوتی ہے۔ روزانہ ہزاروں افراد اس سڑک سے گزرتے ہیں۔ کوئی اپنے کام پر جا رہا ہوتا ہے، کوئی تعلیمی اداروں کا رخ کرتا ہے، ک...

2 ہفتے قبل 118 بار پڑھی گئی

مانسہرہ: غیر قانونی طور پر مقیم افغان باشندوں کے خلاف یکم نومبر کی ڈیڈ لائن ختم، آج سے سخت کارروائی کا امکان

مانسہرہ: پاکستان میں غیر قانونی طور پر مقیم غیر ملکی باشندوں کو رضاکارانہ طور پر ملک چھوڑنے کے لیے دی گئی یکم نومبر کی ڈیڈ لائن ختم ہونے کے بعد خیبرپختونخوا سمیت مختلف علاقوں میں کارروائیوں کا آغاز کر...

2 ہفتے قبل 300 بار پڑھی گئی

نوشہرہ: اسسٹنٹ کمشنر اوگی عادل وسیم کی گاڑی پر فائرنگ، افسر شدید زخمی حالت میں پشاور منتقل

نوشہرہ: نوشہرہ کے علاقے جلوزئی تھانے کی حدود میں پناہ کوٹ کے قریب نامعلوم مسلح افراد نے اسسٹنٹ کمشنر اوگی عادل وسیم کی گاڑی پر فائرنگ کر دی، جس کے نتیجے میں وہ شدید زخمی ہو گئے۔ اطلاعات کے مطابق عادل...

3 ہفتے قبل 128 بار پڑھی گئی

مانسہرہ: ڈپٹی کمشنر یاسر علی خان کی زیرِ صدارت ترقیاتی منصوبوں پر پیش رفت کا جائزہ اجلاس، بروقت تکمیل اور تعمیراتی معیار یقینی بنانے کی ہدایت

مانسہرہ: ڈپٹی کمشنر مانسہرہ یاسر علی خان کی زیرِ صدارت ڈپٹی کمشنر آفس میں ضلع بھر میں جاری ترقیاتی منصوبوں کی پیش رفت اور موجودہ صورتحال کا تفصیلی جائزہ لینے کے لیے ایک اہم اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں...

3 ہفتے قبل 105 بار پڑھی گئی
ووٹنگ جاری ہے! اپنے پسندیدہ امیدوار کو ووٹ دیں
آخری تاریخ: 30 نومبر 2026
اظہارِ تعزیت
نیاز خان مرحوم کے فرزند حاجی جہانزیب خان اور بھٹو خان مرحوم کے بھتیجے عادل خان کی وفات پر اہلِ علاقہ، عزیز و اقارب اور دوست احباب نے گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے لواحقین سے دلی تعزیت کی ہے۔ اللہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت فرمائے، جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا کرے اور سوگوار خاندان کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین۔