مانسہرہ ڈاٹ کام مانسہرہ ڈاٹ کام
12 جمادی الثانی 1448 ہجری · پیر، 23 نومبر 2026
آج کی حدیث
سول اللہ ﷺ نے فرمایا: "اللہ تعالیٰ کو سب سے زیادہ محبوب وہ لوگ ہیں جو لوگوں کو سب سے زیادہ فائدہ پہنچاتے ہیں۔"حوالہ: المعجم الأوسط للطبرانی سبق: ایک مسلمان کو چاہیے کہ وہ اپنے اخلاق، علم، خدمت، خیرات اور حسنِ سلوک کے ذریعے دوسروں کو فائدہ پہنچائے، کیونکہ لوگوں کی خدمت اللہ تعالیٰ کی محبت حاصل کرنے کا بہترین ذریعہ ہے۔
اپنی خبر بھیجیں
تازہ ترین
مانسہرہ: نجی چلڈرن کلینک میں تلخ کلامی کے بعد جھگڑا، خاتون کا دانت ٹوٹنے کا الزام، جوابی تشدد میں ملازم زخمی، دونوں فریقین کے مقدمات درج. • مانسہرہ: ٹاؤن شپ میں پولیس موبائل پر فائرنگ، چوکی انچارج رضوان اور سپاہی عاصم زخمی. • مانسہرہ کے لیے خوش آئند پیش رفت، دو ماہ کی مسلسل کوششوں کے بعد 20 سیٹر شٹل بس مانسہرہ پہنچ گئی، عوامی سہولت کے لیے اہم قدم • .بٹگرام: جنگل کی ملکیت کے دیرینہ تنازع پر دو قبائل میں مسلح تصادم، 7 افراد جاں بحق، 4 زخمی • مانسہرہ: عدالت میں پیشی کے موقع پر خاتون نے شوہر کے قتل میں ملوث ملزم کو گولی مار دی، خاتون گرفتار • .اوگی میں تہرے قتل کا افسوسناک واقعہ، مرکزی ملزم گرفتار • مانسہرہ: اسسٹنٹ کمشنر ثناء فاطمہ کا بی ایچ یو بھیرکنڈ کا دورہ، طبی سہولیات اور ادویات کی دستیابی کا جائزہ • مسجد نبوی ﷺ کی تاریخی تبدیلی: 1972 سے جدید دور تک کا سفر • مانسہرہ: نجی چلڈرن کلینک میں تلخ کلامی کے بعد جھگڑا، خاتون کا دانت ٹوٹنے کا الزام، جوابی تشدد میں ملازم زخمی، دونوں فریقین کے مقدمات درج. • مانسہرہ: ٹاؤن شپ میں پولیس موبائل پر فائرنگ، چوکی انچارج رضوان اور سپاہی عاصم زخمی. • مانسہرہ کے لیے خوش آئند پیش رفت، دو ماہ کی مسلسل کوششوں کے بعد 20 سیٹر شٹل بس مانسہرہ پہنچ گئی، عوامی سہولت کے لیے اہم قدم • .بٹگرام: جنگل کی ملکیت کے دیرینہ تنازع پر دو قبائل میں مسلح تصادم، 7 افراد جاں بحق، 4 زخمی • مانسہرہ: عدالت میں پیشی کے موقع پر خاتون نے شوہر کے قتل میں ملوث ملزم کو گولی مار دی، خاتون گرفتار • .اوگی میں تہرے قتل کا افسوسناک واقعہ، مرکزی ملزم گرفتار • مانسہرہ: اسسٹنٹ کمشنر ثناء فاطمہ کا بی ایچ یو بھیرکنڈ کا دورہ، طبی سہولیات اور ادویات کی دستیابی کا جائزہ • مسجد نبوی ﷺ کی تاریخی تبدیلی: 1972 سے جدید دور تک کا سفر •

ٹیگ: ##HazaraRegion

پشاور میں پاکستانی شناختی کارڈ اور پاسپورٹ کے حصول میں مبینہ فراڈ، ایف آئی اے نے 4 افغان باشندے گرفتار کر لیے

پشاور: وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) پشاور زون نے پاکستانی قومی شناختی کارڈ اور پاسپورٹ کے غیر قانونی حصول کے مبینہ فراڈ کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے چار افغان باشندوں کو گرفتار کر لیا۔ گرفتار افراد...

3 ہفتے قبل 112 بار پڑھی گئی

ایبٹ آباد: ایک کروڑ 80 لاکھ روپے کے مبینہ فراڈ میں مرکزی ملزم گرفتار، 24 بینک اکاؤنٹس استعمال ہونے کا انکشاف

ایبٹ آباد: نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی (NCCIA) کے سائبر کرائم سرکل ایبٹ آباد نے مقدمہ نمبر 93/2026 میں مبینہ طور پر ایک کروڑ 80 لاکھ روپے کے فراڈ کے کیس میں مرکزی ملزم سیف خان، سکنہ کنج قدیم...

3 ہفتے قبل 98 بار پڑھی گئی

مانسہرہ: آن لائن کھلی کچہری میں شہری کی شکایت پر فوری کارروائی، سکول اوقات میں ہیوی ٹریفک پر پابندی کا فیصلہ

مانسہرہ: ریجنل پولیس آفیسر ہزارہ ریجن جہانزیب نذیر خان اور کمشنر ہزارہ ڈویژن شاہ رخ علی کی زیرِ صدارت منعقدہ آن لائن کھلی کچہری میں بالاکوٹ کے شہری کی شکایت پر فوری نوٹس لیتے ہوئے سکول اوقات کے دوران...

3 ہفتے قبل 126 بار پڑھی گئی

مانسہرہ میں تجاوزات کے خلاف بڑا اقدام، اہم چوکوں کو واگزار کرانے، شاہراہِ ریشم کی کشادگی اور بڑی مارکیٹوں کو سڑکوں سے پیچھے لانے کا حکم

مانسہرہ: شہر کے اہم چوکوں اور مرکزی شاہراہِ ریشم کو تجاوزات سے پاک کرنے کے لیے انفورسمنٹ کا حکم جاری کر دیا گیا ہے۔ پنجاب چوک، پکھوال چوک، بیدرہ چوک سمیت دیگر اہم مقامات کو واگزار کرانے کے ساتھ شاہراہ...

3 ہفتے قبل 187 بار پڑھی گئی

ایبٹ آباد: پیپلز پارٹی کے وفد کی کمشنر ہزارہ سے ملاقات، عوامی مسائل اور مبینہ بدعنوانیوں پر تبادلۂ خیال

ایبٹ آباد: پاکستان پیپلز پارٹی کے ایک وفد نے ڈپٹی جنرل سیکرٹری پیپلز پارٹی خیبرپختونخوا ملک فاروق تنولی اور ضلعی صدر پیپلز پارٹی ایبٹ آباد سید سلیم شاہ کی قیادت میں کمشنر ہزارہ ڈویژن شارخ علی سے ملاقا...

3 ہفتے قبل 114 بار پڑھی گئی

مانسہرہ: اسسٹنٹ کمشنر ثناء فاطمہ کا بازار کا دورہ، تجاوزات کا خاتمہ اور نالیوں کی صفائی یقینی بنانے کی ہدایت

مانسہرہ: صوبائی حکومت کے احکامات اور ڈپٹی کمشنر مانسہرہ کی ہدایات پر اسسٹنٹ کمشنر مانسہرہ محترمہ ثناء فاطمہ نے مانسہرہ بازار کا دورہ کیا، جہاں تجاوزات کے خاتمے اور صفائی ستھرائی کے انتظامات کا جائزہ ل...

3 ہفتے قبل 95 بار پڑھی گئی

ہزارہ یونیورسٹی میں طالبہ کے انتقال پر تورغر سٹوڈنٹس سوسائٹی کی اہم وضاحت، شفاف تحقیقات کا مطالبہ

مانسہرہ: ہزارہ یونیورسٹی میں ایک طالبہ کے انتقال کے افسوسناک واقعے کے بعد تورغر سٹوڈنٹس سوسائٹی نے وضاحتی بیان جاری کرتے ہوئے سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی غیر مصدقہ اطلاعات پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ س...

3 ہفتے قبل 101 بار پڑھی گئی

مانسہرہ کی شاہراہِ ریشم پر ٹریفک کا بدترین بحران، بڑے بڑے پلازے تعمیر، سڑکیں تنگ اور شہری مشکلات سے دوچار

مانسہرہ کی شاہراہِ ریشم پر ٹریفک کا بدترین بحران، بڑے بڑے پلازے تعمیر، سڑکیں تنگ اور شہری مشکلات سے دوچار شہر کی بڑھتی ہوئی آبادی اور تجارتی سرگرمیوں کے باوجود بنیادی انفراسٹرکچر میں بہتری نہ آ سکی، ا...

4 ہفتے قبل 175 بار پڑھی گئی

مانسہرہ کی قدیم زرعی روایت: اوڈی، چھاٹ اور سٹہ

مانسہرہ اور اس کے گردونواح کے پہاڑی علاقوں میں ماضی میں جب مکئی یا گندم کی فصل تیار ہوتی، تو غلے کی پیمائش کے لیے لکڑی سے بنا ایک مخصوص دیسی پیمانہ استعمال کیا جاتا تھا، جسے مقامی زبان میں ’’اوڈی‘‘ کہ...

1 ماہ قبل 123 بار پڑھی گئی

ہزارہ کے صحافی محمد زبیر خان کی بی بی سی تحقیقاتی فلم عالمی سونی امپیکٹ ایوارڈ کے فائنلسٹوں میں شامل

لندن: ہزارہ سے تعلق رکھنے والے پاکستانی تحقیقاتی صحافی محمد زبیر خان کی بی بی سی کے لیے تیار کردہ تحقیقاتی فلم Stolen Lives: Who Gave Our Children HIV? کو سونی امپیکٹ ایوارڈ کے فائنلسٹوں میں شامل کر ل...

1 ماہ قبل 106 بار پڑھی گئی

خیبرپختونخوا پولیس کی تنخواہوں میں اضافے کی تجویز، ہزارہ ریجن کے لیے 75 فیصد سیکیورٹی الاؤنس کی سفارش

پشاور (18 اکتوبر 2026): خیبرپختونخوا پولیس کی تنخواہوں میں اضافے، سیکیورٹی چیلنج الاؤنس اور جدید آلات کی فراہمی سے متعلق سمری گورنر کو ارسال کر دی گئی ہے۔ سمری میں صوبے کے مختلف علاقوں میں تعینات پولی...

1 ماہ قبل 217 بار پڑھی گئی
ووٹنگ جاری ہے! اپنے پسندیدہ امیدوار کو ووٹ دیں
آخری تاریخ: 30 نومبر 2026
اظہارِ تعزیت
نیاز خان مرحوم کے فرزند حاجی جہانزیب خان اور بھٹو خان مرحوم کے بھتیجے عادل خان کی وفات پر اہلِ علاقہ، عزیز و اقارب اور دوست احباب نے گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے لواحقین سے دلی تعزیت کی ہے۔ اللہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت فرمائے، جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا کرے اور سوگوار خاندان کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین۔