ٹیگ: #mansehrapolice
مانسہرہ پولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف کارروائی، ڈب نمبر 2 کا رہائشی 60 لیٹر اور 8 بوتل شراب سمیت گرفتار
مانسہرہ: ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر مانسہرہ محمد وقاص خان کے احکامات پر ضلع بھر میں منشیات کے خلاف ٹارگٹڈ آپریشنز کا سلسلہ جاری ہے۔ اسی سلسلے میں تھانہ سٹی پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ڈب نمبر 2 کے رہائشی جمشی...
4 دن قبل 40 بار پڑھی گئیمانسہرہ: چنار روڈ پر مبینہ غیر اخلاقی سرگرمیوں اور بلند آواز میں موسیقی کی محفل پر پولیس کا چھاپہ، 3 خواتین سمیت 7 افراد گرفتار
مانسہرہ: تھانہ لاری اڈہ کی حدود چنار روڈ پر مبینہ غیر اخلاقی سرگرمیوں اور بلند آواز میں موسیقی کی محفل کے خلاف پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے تین خواتین سمیت سات افراد کو گرفتار کر لیا۔ پولیس نے گرفتار ا...
5 دن قبل 82 بار پڑھی گئی
مانسہرہ: صفدر روڈ پر افسوسناک حادثہ، ٹی ایم اے کے ٹریکٹر کی زد میں آ کر 7 سالہ بچہ جاں بحق
مانسہرہ: شہر کے مصروف علاقے صفدر روڈ، ڈب نمبر 1 میں پیش آنے والے ایک المناک ٹریفک حادثے کے نتیجے میں ٹی ایم اے کے ٹریکٹر کی زد میں آ کر سات سالہ کمسن بچہ جاں بحق ہو گیا۔ افسوسناک واقعے کے بعد علاقے می...
5 دن قبل 134 بار پڑھی گئی
مانسہرہ کے تاجروں سمیت 11 افراد سے 98 لاکھ روپے کا مبینہ فراڈ، مشہور نعمان گروہ کے تین ملزمان کی ضمانت ہائی کورٹ سے مسترد
مانسہرہ: سرکاری اور حساس اداروں میں ملازمت دلوانے اور سکیورٹی کے نام پر مانسہرہ کے تاجر سلطان سمیت 11 افراد سے مبینہ طور پر 98 لاکھ روپے ہتھیانے کے مقدمے میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔ مشہور نعمان فراڈ...
6 دن قبل 79 بار پڑھی گئی
مانسہرہ: بانڈہ لعل خان میں چوری کی واردات ٹریس، دادا اور پوتا گرفتار، ڈیڑھ لاکھ روپے اور طلائی و چاندی کے زیورات برآمد
مانسہرہ: تھانہ سٹی کی حدود بانڈہ لعل خان میں ہونے والی چوری کی واردات کا معمہ حل کرتے ہوئے مانسہرہ پولیس نے دادا اور پوتے کو گرفتار کر لیا۔ پولیس نے گرفتار ملزمان کے قبضے سے چوری شدہ زیورات اور ان کی...
6 دن قبل 52 بار پڑھی گئی
لین دین کے تنازع پر بیدڑہ چوک میں بھتیجے کو فائرنگ کرکے قتل کرنے والے دونوں چچا گرفتار
مانسہرہ: بیدڑہ چوک میں لین دین کے تنازع پر اپنے ہی بھتیجے کو فائرنگ کرکے قتل کرنے والے دونوں نامزد ملزمان، مقتول کے چچاؤں کو تھانہ سٹی پولیس نے گرفتار کر لیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے مزید تفتیش شروع ک...
6 دن قبل 51 بار پڑھی گئی
.اوگی میں غیرت کے نام پر افسوسناک واقعہ، ماموں کے ہاتھوں یتیم بھانجی قتل، فائرنگ سے دو نوجوان زخمی
اوگی: ضلع مانسہرہ کی تحصیل اوگی میں غیرت کے نام پر قتل کا افسوسناک واقعہ پیش آیا، جہاں ایک شخص پر اپنی یتیم بھانجی کو قتل کرنے کا الزام ہے۔ پولیس کو دیے گئے بیان کے مطابق مقتولہ کے والد کی وفات کے بعد...
1 ہفتے قبل 57 بار پڑھی گئی
شنکیاری: اغواء ہونے والی 11 سالہ بچی تین گھنٹے میں بازیاب، ایک ملزم گرفتار
مانسہرہ: تھانہ شنکیاری کی حدود میں کم عمر بچی کے اغواء اور حبسِ بےجا میں رکھنے کے واقعے کا ڈی آئی جی ہزارہ جہانزیب نذیر خان نے نوٹس لیتے ہوئے فوری کارروائی کے احکامات جاری کیے، جس پر مانسہرہ پولیس نے...
1 ہفتے قبل 161 بار پڑھی گئی
.مانسہرہ: کرکالہ میں تین بھائیوں کے قتل کا مقدمہ، ایک اور مفرور ملزم گرفتار
مانسہرہ: تھانہ لاری اڈہ کی حدود میں واقع علاقے کرکالہ میں رشتے کے تنازعے پر تین بھائیوں کے قتل کے افسوسناک واقعے میں مانسہرہ پولیس نے مزید کارروائی کرتے ہوئے مقدمے میں نامزد ایک اور مفرور ملزم کو گرفت...
1 ہفتے قبل 107 بار پڑھی گئی
مانسہرہ: غیر قانونی طور پر مقیم افغان باشندوں کے خلاف یکم نومبر کی ڈیڈ لائن ختم، آج سے سخت کارروائی کا امکان
مانسہرہ: پاکستان میں غیر قانونی طور پر مقیم غیر ملکی باشندوں کو رضاکارانہ طور پر ملک چھوڑنے کے لیے دی گئی یکم نومبر کی ڈیڈ لائن ختم ہونے کے بعد خیبرپختونخوا سمیت مختلف علاقوں میں کارروائیوں کا آغاز کر...
1 ہفتے قبل 228 بار پڑھی گئی
مانسہرہ: آن لائن کھلی کچہری میں شہری کی شکایت پر فوری کارروائی، سکول اوقات میں ہیوی ٹریفک پر پابندی کا فیصلہ
مانسہرہ: ریجنل پولیس آفیسر ہزارہ ریجن جہانزیب نذیر خان اور کمشنر ہزارہ ڈویژن شاہ رخ علی کی زیرِ صدارت منعقدہ آن لائن کھلی کچہری میں بالاکوٹ کے شہری کی شکایت پر فوری نوٹس لیتے ہوئے سکول اوقات کے دوران...
1 ہفتے قبل 92 بار پڑھی گئی
مانسہرہ: کمسن بچی سے مبینہ زیادتی کا واقعہ، نامزد ملزم گرفتار، پولیس کی تفتیش جاری
مانسہرہ: ضلع مانسہرہ میں تھانہ خاکی کی حدود میں 10 سے 11 سالہ بچی کے ساتھ مبینہ زیادتی کے واقعے کا مقدمہ درج کر لیا گیا ہے، جبکہ پولیس نے ایف آئی آر میں نامزد ملزم کو گرفتار کرکے مزید تفتیش شروع کر دی...
1 ہفتے قبل 100 بار پڑھی گئی