ضلعی انتظامیہ
ناران میں شدید برفباری، سڑکیں برف سے ڈھک گئیں؛ این ایچ اے اور کے ڈی اے کی مشینری کی عدم موجودگی پر سوالات، سیاح اور مقامی آبادی مشکلات کا شکار
ناران (خصوصی رپورٹ): سیاحتی مقام ناران اور اس سے ملحقہ رابطہ سڑکوں پر گزشتہ روز اور آج ہونے والی شدید برفباری کے باعث سڑکیں برف سے ڈھک گئی ہیں، جبکہ پھسلن میں غیر معمولی اضافے کے باعث سیاحوں اور مقامی...
12 گھنٹے قبل 26 بار پڑھی گئی
.ڈپٹی کمشنر مانسہرہ کی ہدایت پر اچھڑیاں اور شنکیاری میں تجاوزات کے خلاف کارروائی، منی اڈوں کے خاتمے کے لیے بھی لائحہ عمل تیار
مانسہرہ: ڈپٹی کمشنر مانسہرہ کی ہدایت پر ٹی ایم او بفہ پکھل مظہر مظفر نے آج اچھڑیاں اور شنکیاری کا دورہ کیا، جہاں تجاوزات کے خاتمے، سرکاری راستوں کی بحالی اور ٹریفک کے مسائل کا جائزہ لیا گیا۔ دورے کے د...
12 گھنٹے قبل 31 بار پڑھی گئی
ڈپٹی کمشنر مانسہرہ کی زیرِ صدارت ریونیو امور کا جائزہ اجلاس، افسران کو شفافیت اور عوامی مسائل کے بروقت حل کی ہدایت
مانسہرہ: ڈپٹی کمشنر مانسہرہ یاسر علی خان کی زیرِ صدارت ڈپٹی کمشنر آفس میں ریونیو امور سے متعلق ایک اہم جائزہ اجلاس منعقد ہوا، جس میں ضلع بھر میں جاری ریونیو سرگرمیوں، انتظامی امور اور عوامی شکایات کے...
14 گھنٹے قبل 34 بار پڑھی گئی
.مانسہرہ میں انسدادِ تجاوزات آپریشن کی تیاریاں تیز، مختلف شاہراہوں کی نشاندہی اور مارکنگ مکمل
مانسہرہ: شہر میں تجاوزات کے خاتمے اور عوامی گزرگاہوں کی بحالی کے لیے ضلعی انتظامیہ نے اقدامات تیز کر دیے ہیں، جس کے تحت مختلف شاہراہوں کی حدود متعین کرنے اور تجاوزات کی نشاندہی کا عمل مکمل کیا گیا۔ صو...
1 دن قبل 42 بار پڑھی گئی
حویلیاں میں سرکاری اراضی پر تجاوزات کے خلاف بڑا آپریشن، کپائی روڈ پر غیر قانونی تعمیرات ہٹانے کا سلسلہ. جاری
ایبٹ آباد: ڈپٹی کمشنر ایبٹ آباد حمید اللہ خان کی خصوصی ہدایات پر اسسٹنٹ کمشنر حویلیاں محمد اسامہ کی زیرِ نگرانی کپائی روڈ حویلیاں پر سرکاری اراضی سے تجاوزات کے خاتمے کے لیے بڑے پیمانے پر آپریشن جاری ہ...
1 دن قبل 50 بار پڑھی گئی
پشاور کے بعد ہزارہ ریجن میں بھی تجاوزات کے خلاف بڑے آپریشن کی تیاریاں، مانسہرہ اور ایبٹ آباد کے بڑے پلازے بھی ممکنہ کارروائی کی زد میں، ایف سی کی تعیناتی پر بھی غور
پشاور کے بعد ہزارہ ریجن میں بھی تجاوزات کے خلاف بڑے آپریشن کی تیاریاں، مانسہرہ اور ایبٹ آباد کے بڑے پلازے بھی ممکنہ کارروائی کی زد میں، ایف سی کی تعیناتی پر بھی غورپشاور: صوبائی سطح پر تجاوزات کے خاتم...
3 دن قبل 54 بار پڑھی گئی
خیبر پختونخوا میں غیر قانونی نمبر پلیٹس والی گاڑیوں کے خلاف 10 نومبر سے سخت کارروائی کا فیصلہ، گاڑیاں تحویل میں لینے اور جرمانے عائد کرنے کا اعلان
ایبٹ آباد، مانسہرہ سمیت ہزارہ ڈویژن اور صوبہ بھر میں صرف محکمہ ایکسائز کی جانب سے جاری کردہ سرکاری نمبر پلیٹس ہی قابلِ قبول ہوں گی، خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف مرحلہ وار کارروائی کی جائے گی۔ خیبر پخت...
5 دن قبل 88 بار پڑھی گئی
مانسہرہ: ایچ پی وی ویکسینیشن مہم سے متعلق اہم اجلاس، تاجروں، علمائے کرام اور معززینِ شہر کی شرکت
مانسہرہ: صوبائی حکومت کے احکامات اور ڈپٹی کمشنر مانسہرہ کی ہدایات پر اسسٹنٹ کمشنر مانسہرہ ثناء فاطمہ کی سربراہی میں ایچ پی وی (HPV) ویکسینیشن سے متعلق آگاہی کے فروغ کے لیے ایک اہم اجلاس منعقد ہوا، جس...
1 ہفتے قبل 53 بار پڑھی گئی
ڈپٹی کمشنر مانسہرہ کی زیرِ صدارت انسدادِ تجاوزات کے حوالے سے اہم اجلاس، ضلع بھر میں بلاامتیاز آپریشن کا فیصلہ
مانسہرہ: ڈپٹی کمشنر مانسہرہ یاسر علی خان کی زیرِ صدارت ضلع بھر میں تجاوزات کے خاتمے، سرکاری اراضی کے تحفظ اور ٹریفک کی روانی بہتر بنانے کے حوالے سے ایک اہم اجلاس منعقد ہوا، جس میں متعلقہ محکموں کے سرب...
1 ہفتے قبل 103 بار پڑھی گئی
شاہراہِ قراقرم پر تجاوزات کے خاتمے کے لیے حد بندی کا عمل جاری، روڈ کے مرکز سے 65 فٹ تک نشانات لگا دیے گئے
ایبٹ آباد: شاہراہِ قراقرم (KKH) کی توسیع اور تجاوزات کے خاتمے کے لیے انتظامیہ نے عملی اقدامات تیز کر دیے ہیں۔ سپلائی سے قلندرآباد تک شاہراہ کے دونوں اطراف حد بندی کا عمل جاری ہے، جبکہ سڑک کے مرکز سے 6...
1 ہفتے قبل 93 بار پڑھی گئی
شاہراہِ ریشم پر روزانہ ٹریفک کا عذاب، آخر کب تک؟ بٹ پل سے ٹاؤن شپ تک دس منٹ کا سفر سوا گھنٹے میں طے ہونے لگا
مانسہرہ: شاہراہِ ریشم پر ٹریفک کی بدترین صورتحال شہریوں کے لیے روزمرہ کا عذاب بن چکی ہے، بالخصوص شام کے اوقات میں بٹ پل سے ٹاؤن شپ تک چند منٹ کا سفر طے کرنے کے لیے شہریوں کو گھنٹوں ٹریفک جام میں پھنسن...
1 ہفتے قبل 114 بار پڑھی گئی
شاہراہِ قراقرم کی توسیع کے لیے حد بندی کا عمل جاری، سپلائی سے قلندرآباد تک تجاوزات کے خلاف آپریشن کی تیاری
ایبٹ آباد: شاہراہِ قراقرم (KKH) کی توسیع اور سڑک کے اطراف قائم تجاوزات کے خاتمے کے لیے ضلعی انتظامیہ ایبٹ آباد نے عملی اقدامات تیز کر دیے ہیں۔ ڈپٹی کمشنر ایبٹ آباد حمید اللہ خان کی ہدایات پر ایڈیشنل ا...
1 ہفتے قبل 72 بار پڑھی گئی