خبریں
ہری پور: پنیاں پولیس کی کارروائی، مانسہرہ کے شہری کے قتل اور جھونپڑی کو آگ لگانے کے مقدمے میں تین ملزمان گرفتار
ہری پور (خصوصی رپورٹ): تھانہ پنیاں پولیس نے مانسہرہ کے رہائشی محمد بشیر کے قتل اور واقعے کے شواہد مٹانے کی مبینہ کوشش کے مقدمے میں تین ملزمان کو گرفتار کر لیا ہے۔ ملزمان پر الزام ہے کہ انہوں نے اسلحہ...
3 دن قبل 55 بار پڑھی گئی
.پشاور: ریگی میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے پیسکو اہلکار جاں بحق، واقعے کی تحقیقات شروع
پشاور (خصوصی رپورٹ): پشاور کے علاقے ریگی میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ کے واقعے میں پشاور الیکٹرک سپلائی کمپنی (پیسکو) کا ایک اہلکار جاں بحق ہوگیا۔ واقعے کے بعد علاقے میں تشویش کی فضا پائی جاتی ہے،...
3 دن قبل 46 بار پڑھی گئی
.پشاور: واش روم کو تالہ لگانے کے تنازع پر بھتیجے کی مبینہ فائرنگ، چچا جاں بحق
پشاور (خصوصی رپورٹ): پشاور کے علاقے انقلاب میں گھریلو تنازع پر پیش آنے والے فائرنگ کے واقعے میں ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق واش روم کو تالہ لگانے کے معاملے پر بھتیجے نے مبینہ طور پ...
5 دن قبل 63 بار پڑھی گئی
.نوشہرہ میں ڈینگی کے باعث ایک اور نوجوان جاں بحق، شہریوں میں تشویش
نوشہرہ (خصوصی رپورٹ): نوشہرہ میں ڈینگی وائرس کے کیسز کے حوالے سے تشویش بڑھنے لگی ہے، جہاں ڈینگی سے متاثرہ ایک اور نوجوان انتقال کر گیا۔ تفصیلات کے مطابق نوشہرہ کینٹ کا رہائشی نوجوان تیمور ولد بشیر چند...
5 دن قبل 53 بار پڑھی گئی
.مانسہرہ میں گھریلو سوئی گیس کی غیر اعلانیہ بندش، شہری سراپا احتجاج
مانسہرہ (عوامی آواز): شہر اور مختلف علاقوں میں گھریلو سوئی گیس کی غیر اعلانیہ بندش نے شہریوں کی مشکلات میں اضافہ کر دیا ہے۔ عوامی حلقوں کا کہنا ہے کہ گیس کی فراہمی کسی واضح ٹائم ٹیبل کے بغیر معطل کر د...
5 دن قبل 86 بار پڑھی گئی
بٹگرام: شمشیر ویلی کے جنگلات میں غیر قانونی کٹائی کے الزامات بے بنیاد قرار، 362 درختوں کی کٹائی منظور شدہ ریکارڈ کے مطابق ہونے کا انکشاف
ایبٹ آباد (خصوصی رپورٹ): ضلع بٹگرام کی وادی الائی کے علاقے شمشیر ویلی میں جنگلات کی مبینہ غیر قانونی کٹائی سے متعلق سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو اور الزامات کی تحقیقات مکمل کر لی گئی ہیں۔ محکمہ...
5 دن قبل 70 بار پڑھی گئی
مانسہرہ: شیخ آباد میں شارٹ سرکٹ کے باعث گھر میں خوفناک آتشزدگی، پورا مکان آگ کی لپیٹ میں آگیا، ریسکیو 1122 نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے آگ پر قابو پالیا
مانسہرہ (خصوصی رپورٹ): مانسہرہ کے علاقے بیدڑہ روڈ، شیخ آباد میں شارٹ سرکٹ کے باعث ایک رہائشی مکان میں اچانک آگ بھڑک اٹھی، جس نے دیکھتے ہی دیکھتے پورے مکان کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ آگ کی شدت زیادہ ہونے...
5 دن قبل 58 بار پڑھی گئی
.پشاور: موٹر سائیکل کی خرید و فروخت کا تنازع خونی تصادم میں تبدیل، فائرنگ سے دو سگے بھائی جاں بحق
پشاور (خصوصی رپورٹ): پشاور کے علاقے تھانہ خزانہ کی حدود چوکی صوبت خان گھڑی میں موٹر سائیکل کی خرید و فروخت کے تنازع پر ہونے والی فائرنگ کے نتیجے میں دو سگے بھائی جاں بحق ہوگئے۔ افسوسناک واقعے کے بعد ع...
5 دن قبل 53 بار پڑھی گئی
مانسہرہ: رات گئے پولیس کا ہوٹلوں میں سرچ اینڈ انسپیکشن آپریشن، خلاف ورزیوں پر متعدد ہوٹل مالکان کے خلاف مقدمات درج
مانسہرہ (خصوصی رپورٹ): ضلع مانسہرہ میں امن و امان کی صورتحال کو مزید بہتر بنانے، مشکوک افراد کی بروقت نشاندہی اور جرائم کی روک تھام کے لیے پولیس نے رات گئے ہوٹلوں کی چیکنگ اور سرچ اینڈ انسپیکشن آپریشن...
5 دن قبل 56 بار پڑھی گئی
.مانسہرہ میں آئس جیسے مہلک نشے کی روک تھام کے لیے پولیس کا سخت اقدام، ناقص کارکردگی پر متعدد ایس ایچ اوز کو چارج شیٹ جاری
مانسہرہ (خصوصی رپورٹ): ضلع مانسہرہ میں آئس سمیت دیگر منشیات کی مبینہ فروخت اور اس کے بڑھتے ہوئے استعمال کے خلاف پولیس کی کارروائیوں پر سوالات اٹھنے کے بعد ڈی پی او مانسہرہ محمد وقاص خان نے سخت نوٹس لے...
5 دن قبل 82 بار پڑھی گئی
مانسہرہ: تھانہ سٹی پولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف کارروائیاں، ہیروئن سمیت دو ملزمان گرفتار، عدالتی مفرور بھی حراست میں لے لیا گیا
مانسہرہ (خصوصی رپورٹ): مانسہرہ پولیس نے منشیات کے خلاف جاری کارروائیوں کے دوران اہم کامیابی حاصل کرتے ہوئے مختلف علاقوں سے تعلق رکھنے والے دو مبینہ منشیات فروشوں کو گرفتار کرکے ان کے قبضے سے ہیروئن بر...
5 دن قبل 77 بار پڑھی گئی
مانسہرہ: پانو ڈھیری میں نوجوان حذیفہ کے قتل کا معمہ حل، مرکزی ملزم چند گھنٹوں میں گرفتار
مانسہرہ (خصوصی رپورٹ): تھانہ لاری اڈہ کی حدود پانو ڈھیری میں نوجوان حذیفہ کو چھری کے وار کرکے قتل کرنے کے واقعے میں پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے نامزد ملزم عمر ولد شیخ نسیم کو چند گھنٹوں کے اندر گ...
5 دن قبل 80 بار پڑھی گئی