نسیم خان نے منشیات برآمدگی کا نیا ریکارڈ قائم کر دیا، 342 کلوگرام چرس پکڑ لی. ڈپٹی کمشنر ایبٹ آباد کی ہدایات پر گرانفروشی اور حفظانِ صحت کی خلاف ورزیوں کے خلاف کریک ڈاؤن، تین ریسٹورنٹس سیل. مانسہرہ: اسپیکر خیبرپختونخوا اسمبلی بابر سلیم سواتی کی خصوصی ہدایت پر مانسہرہ میں 18 ارب روپے کی خطیر لاگت سے جاری گریوٹی فلو واٹر سپلائی اسکیم کی اہمیت کے پیش نظر ایک اعلیٰ سطحی اجلاس منعقد ہوا۔ مانسہرہ میں پہلی بار رمضان المبارک کے موقع پر اشیائے خوردونوش کی قیمتوں میں نمایاں کمی. بٹگرام پولیس اہلکاروں اور شہداء کے خاندانوں کے لیے بڑا تعلیمی ریلیف. ہزارہ ریجن ڈی آئی جی ہزارہ ناصر محمود ستی کی زیر صدارت ضلعی پولیس افسران کے ساتھ اہم آن لائن اجلاس. مانسہرہ: اپر بگل چار بٹراسی چیک پوسٹ کے قریب نوجوان قتل، علاقہ سوگ میں ڈوب گیا. اوگی سے کراچی جانے والی بس سسل موڑ پر بڑے حادثے سے بال بال بچ گئی. مانسہرہ: انور زیب خان ایڈووکیٹ ڈسٹرکٹ بار کے جنرل سیکرٹری کے امیدوار، نوجوان وکلاء کی بھرپور حمایت. سادہ لوح شہریوں کو دھوکا دینے والا جعلی عامل ہری پور سے گرفتار.