سینئر ممبر بورڈ آف ریونیو عامر سلطان کا مانسہرہ کا دورہ، لینڈ ریکارڈ کمپیوٹرائزیشن کا جائزہ. بٹگرام اور ہزارہ ریجن میں پولیس افسران کے اہم تبادلے اور تعیناتیاں. قمر حیات خان بطور ڈی پی او بٹگرام تعینات. مانسہرہ: ڈکیتوں سے تنگ آئے عوام نے خود حفاظتی اقدام کیا، ایک ڈاکو گرفتار. “ڈاکٹر قاسم علی خان ایڈیشنل سیکریٹری وزارت داخلہ خیبر پختونخوا مقرر. ایبٹ آباد: کیکر موڑ کے قریب نامعلوم شخص کی لاش برآمد، شناخت کے لیے عوام سے مدد طلب ایبٹ آباد یونیورسٹی میں طلبہ کا تصادم، ایک جاں بحق، ایک شدید زخمی. نسیم خان نے منشیات برآمدگی کا نیا ریکارڈ قائم کر دیا، 342 کلوگرام چرس پکڑ لی. ڈپٹی کمشنر ایبٹ آباد کی ہدایات پر گرانفروشی اور حفظانِ صحت کی خلاف ورزیوں کے خلاف کریک ڈاؤن، تین ریسٹورنٹس سیل. مانسہرہ: اسپیکر خیبرپختونخوا اسمبلی بابر سلیم سواتی کی خصوصی ہدایت پر مانسہرہ میں 18 ارب روپے کی خطیر لاگت سے جاری گریوٹی فلو واٹر سپلائی اسکیم کی اہمیت کے پیش نظر ایک اعلیٰ سطحی اجلاس منعقد ہوا۔